پاکستان نے امریکا اور بھارت کے دفاعی معاہدے کا نوٹس لیا ہے، دفتر خارجہ کا ردعمل
اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے امریکا اور بھارت کے درمیان ہونے والے دفاعی معاہدے کا نوٹس لیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر انداربی نے کہا کہ خطے پر امریکا بھارت دفاعی معاہدے کے اثرات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ مسلح افواج بھارتی فوجی مشقوں پر […]
پاکستان نے امریکا اور بھارت کے دفاعی معاہدے کا نوٹس لیا ہے، دفتر خارجہ کا ردعمل Read More »









