دنیا

فیلڈ مارشل عاصم منیر گفتگو آگے بڑھا رہے ، جلد اچھی خبر متوقع، امریکی میڈیا

امریکی ٹی وی سی این این کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر امن مشن کے تحت امریکا اور ایران میں جنگ بندی معاہدہ کیلئے گفتگو آگے بڑھا رہے ہیں اور جلد اچھی خبر متوقع ہے۔ سی این این کا کہنا ہے کہ آج رات جنگ بندی معاہدہ ہونے کا قومی امکان ہے۔ […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر گفتگو آگے بڑھا رہے ، جلد اچھی خبر متوقع، امریکی میڈیا Read More »

شہبازشریف قابل احترام، تجاویز پر حکام سے بریفنگ لوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

وزیراعظم میاں شہبازشریف کی تجاویز پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل بھی سامنےآگیا ہے اور امریکی صدر کا کہنا ہے کہ شہبازشریف میرے لئے قابل احترام شخص ہیں۔ فاکس نیوز سے گفتگو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ شہبازشریف ہر جگہ نہایت معزز شخص ہیں ، میں ان کی تجاویز پر حکام

شہبازشریف قابل احترام، تجاویز پر حکام سے بریفنگ لوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کی تجویز پر وائٹ ہائوس اور ایران کا ردعمل آگیا

وزیراعظم شہبازشریف کی درخواست پر وائٹ ہائوس کا ردعمل آگیا ہے اور ترجمان وائٹ ہائوس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ شہبازشریف کی تجویز سے باخبر ہیں۔ وائٹ ہائوس کا کہنا ہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ شہبازشریف کی تجویز پر جلد ردعمل دیں گے۔ دوسری طرف ایرانی عہدیدار کا کہنا ہے کہ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کی تجویز پر وائٹ ہائوس اور ایران کا ردعمل آگیا Read More »

ایران نے امریکہ کیساتھ مذاکرات کا سلسلہ روک دیا،نیویارک ٹائمز کا دعویٰ

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے امریکا کے ساتھ مذاکرات روک دیے ہیں اور جنگ بندی بات چیت سے بھی انکار کردیا ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق منگل کے روز ایران نے امریکا کے ساتھ جنگ بندی مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اپنے فیصلے

ایران نے امریکہ کیساتھ مذاکرات کا سلسلہ روک دیا،نیویارک ٹائمز کا دعویٰ Read More »

خالی جیب سے کروڑ پتی بننے تک کا سفر: چاند پر پلاٹ بیچنے والے امریکی شہری کی دلچسپ داستان

حالات جب انسان کو دیوار سے لگا دیں تو کبھی کبھی ناممکن نظر آنے والے خیالات ہی قسمت بدل دیتے ہیں۔ ذرا اس شخص کی جگہ خود کو رکھ کر دیکھیں جس کی ابھی ابھی طلاق ہوئی ہو اور جیب میں ایک پیسہ بھی نہ بچا ہو۔ مالی تنگی کے اس دور میں جب جائیداد

خالی جیب سے کروڑ پتی بننے تک کا سفر: چاند پر پلاٹ بیچنے والے امریکی شہری کی دلچسپ داستان Read More »

ایسی جنگ بندی چاہتے ہیں کہ دشمن دوبارہ حملہ نہ کر سکے، ایرانی وزیر خارجہ

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ جنگ ایسے انداز سے ختم کی جانی چاہیے کہ دشمن کبھی ایران پر دوبارہ حملہ نہ کر سکے۔ عباس عراقچی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جب ایران کہتا ہے کہ وہ جنگ بندی نہیں چاہتا تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم

ایسی جنگ بندی چاہتے ہیں کہ دشمن دوبارہ حملہ نہ کر سکے، ایرانی وزیر خارجہ Read More »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ”یوم صحت” منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج 7 اپریل کو صحت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کو منانے کا بنیادی مقصد عوام میں صحت کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنا ہے۔ حکومت اور متعلقہ ادارے ایک صحت مند معاشرے کی تشکیل کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔ یاد رہے کہ صحت صرف بیماری

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ”یوم صحت” منایا جا رہا ہے Read More »

ناسا کے تاریخی مشن’’ آرٹیمس ٹو‘‘ کے خلابازوں نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

ناسا کے مشن آرٹیمس ٹوکے خلابازوں نے نیا سنگ میل عبور کرلیا، چاند کے تاریک حصے کا تاریخی سفر کرکے 56 سال پرانا ریکارڈ ٹوڑ دیا۔ امریکی خلائی ادارے ناسا کے آرٹیمس ٹومشن کے چار خلا باز چاند کی کشش ثقل کے دائرے میں داخل ہوگئے ہیں اور تاریخ میں زمین سے سب سے زیادہ

ناسا کے تاریخی مشن’’ آرٹیمس ٹو‘‘ کے خلابازوں نے نیا ریکارڈ قائم کردیا Read More »

ایران انتہائی اہم سمندری راستے آبنائے ہرمز کو کیسے کنٹرول کرتا ہے؟

آبنائے ہرمز کی بندش سے بحری ٹریفک شدید متاثر ہے اور امریکا بھی اپنے تمام تر دعوؤں اور دھمکیوں کے باوجود آبنائے ہرمز سے ایران کا کنٹرو ل ختم کروانے میں ناکام نظر آرہا ہے۔ دفاعی ماہرین کہتے ہیں ایران آبنائے ہرمز کو کنٹرول کرنےکےلیے روایتی بحری بیڑے پر انحصار نہیں کرتا بلکہ ملٹی لیئر

ایران انتہائی اہم سمندری راستے آبنائے ہرمز کو کیسے کنٹرول کرتا ہے؟ Read More »

ایرانی مندوب

ٹرمپ کی دھمکیوں و ڈیڈلائن پر ایران کا بھی سخت ردعمل،دوٹوک جواب دیدیا

ایران کی اعلیٰ فوجی قیادت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیاں وہم پر مبنی قرار دے دیں۔ ایرانی اعلیٰ مشترکہ فوجی کمان نے بیان میں کہاکہ مشرق وسطیٰ میں امریکا کو رسوائی کا سامنا ہے، ٹرمپ کی دھمکیاں مشرقِ وسطیٰ میں امریکاکی ذلت اور رسوائی کی تلافی نہیں کرسکتیں، نہ ہی یہ خطے میں

ٹرمپ کی دھمکیوں و ڈیڈلائن پر ایران کا بھی سخت ردعمل،دوٹوک جواب دیدیا Read More »