دنیا

اقوام متحدہ اجلاس: کشمیری وفد کامقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر عالمی کارروائی کا مطالبہ

جنیوا میں 4 مارچ 2026 کو انسانی حقوق کے ہائی کمشنر کی بریفنگ پر اقوام متحدہ کی 61 ویں انسانی حقوق کونسل میں عام بحث کے دوران، کشمیری نمائندوں نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورت حال پر فوری بین الاقوامی کارروائی کا متفقہ مطالبہ پیش کیا ہے۔ وفد نے […]

اقوام متحدہ اجلاس: کشمیری وفد کامقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر عالمی کارروائی کا مطالبہ Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

نیویارک: امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں۔ رپورٹس کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت 83 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ عالمی منڈی میں اس اضافے کو خطے میں بڑھتی کشیدگی سے جوڑا جا رہا ہے۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ Read More »

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: امریکی فوجی اڈوں پر حملوں میں 160 امریکی ہلاک، ایرانی فوج کا دعویٰ

ایرانی فوج نے مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوجی اڈوں پر کیے گئے حملوں کے بعد امریکیوں کی ہلاکت کی تعداد سے متعلق بیان جاری کیا ہے۔ ایرانی فوج کے مطابق، ان حملوں میں 160 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، جبکہ ہلاک اور زخمی فوجیوں کی مجموعی تعداد 650 تک پہنچ گئی ہے۔ دوسری جانب امریکی حکام

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: امریکی فوجی اڈوں پر حملوں میں 160 امریکی ہلاک، ایرانی فوج کا دعویٰ Read More »

رہبر انقلاب آیت اللہ علی خامنہ ای کی تدفین سے متعلق اہم خبر آ گئی!

تہران: ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا، دن اور تقریب کی تفصیلات کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ ایرانی نیوز ایجنسی فارس کی رپورٹ کے مطابق رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای کو بہت بڑی یادگاری تقریب کے بعد مقدس شہر مشہد میں سپرد

رہبر انقلاب آیت اللہ علی خامنہ ای کی تدفین سے متعلق اہم خبر آ گئی! Read More »

امریکا کا آبنائے ہرمز کھلوانےکا فیصلہ،ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑا فیصلہ کرلیا

امریکا نے آبنائے ہرمز کھلوانے کا فیصلہ کرلیا،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ ضرورت پڑنے پر آبنائے ہرمز میں کمرشل جہازوں کیساتھ امریکی نیوی جائیگی۔ امریکی صد رٹرمپ کا کہنا ہے کہ جہازوں کے انشورنس میں امریکی مالیاتی ادارہ مدد کریگا۔ یہ بھی پڑھیں: امریکا کے ایران میں 2 ہزار اہداف پر حملے، 17 بحری

امریکا کا آبنائے ہرمز کھلوانےکا فیصلہ،ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑا فیصلہ کرلیا Read More »

ترک صدر کا پاکستان افغانستان جنگ بندی بحالی کیلئے کردار ادا کرنے کا اعلان

ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی کی بحالی کے لیے کردار ادا کریں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ترک صدر کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ صدر رجب طیب اردوان نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلی

ترک صدر کا پاکستان افغانستان جنگ بندی بحالی کیلئے کردار ادا کرنے کا اعلان Read More »

امریکا کے ایران میں 2 ہزار اہداف پر حملے، 17 بحری جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے کہا ہےکہ امریکی فوج نے ایران میں تقریباً 2،000 اہداف پر حملے کیے ہیں۔ سینٹ کام کے مطابق امریکا نے ایران کی آبدوز سمیت 17 بحری جہازوں کو تباہ کیا، خلیج عرب، ہرمز اور خلیج عمان میں اب کوئی بھی ایرانی بحری جہاز موجود نہیں۔ امریکی حملوں کے جواب

امریکا کے ایران میں 2 ہزار اہداف پر حملے، 17 بحری جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ Read More »

آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے سپریم لیڈر منتخب، اسرائیلی میڈیا

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کا سپریم لیڈرمنتخب کرلیا گیا تاہم ایران کے سرکاری حکام کی جانب سے اس دعوے کی تاحال تصدیق نہیں کی گئی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق مجتبیٰ خامنہ ای کا انتخاب اسمبلی آف ایکسپرٹس کی جانب سے کیا

آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے سپریم لیڈر منتخب، اسرائیلی میڈیا Read More »

الجزیرہ کی پاکستان مخالف ایک اور خبر بے نقاب،معافی کی ٹویٹ کر دی

دوحہ(کشمیر ڈیجیٹل)عالمی نشریاتی ادارے الجزیرہ کی جانب سے پاکستان کے خلاف بے بنیاد خبر پھیلانے کی ایک اور کوشش ناکام ہو گئی جس کے بعد ادارے کو عوامی سطح پر اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے معافی مانگنا پڑ گئی۔ الجزیرہ ٹی وی نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان نے اپنی

الجزیرہ کی پاکستان مخالف ایک اور خبر بے نقاب،معافی کی ٹویٹ کر دی Read More »

مغربی بنگال :بھارتی پولیس کا مسلم نوجوان پر تشدد کی ویڈیو وائرل

کولکتہ(کشمیر ڈیجیٹل) مغربی بنگال میں مبینہ پولیس کریک ڈاؤن کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں ایک نوجوان کو اہلکاروں کی جانب سے سرِعام مارا پیٹا جاتا دکھایا گیا ہے۔ ویڈیو کے منظرِ عام پر آنے کے بعد شہری حلقوں میں تشویش پائی جا رہی ہے۔ فوٹیج میں

مغربی بنگال :بھارتی پولیس کا مسلم نوجوان پر تشدد کی ویڈیو وائرل Read More »