ڈونلڈ ٹرمپ کا پوتن کو فون،ایران کیساتھ جاری جنگ کافی حد تک مکمل ہو چکی ، امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ کافی حد تک مکمل ہو چکی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو روسی صدر ولادیمیر پوتن کوایران جنگ اور دیگر امور پر بات چیت کیلئے اہم فون کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ایرانی آئل تنصیبات پر حملہ، امریکہ اسرائیل پر برہم،ٹرمپ […]
ڈونلڈ ٹرمپ کا پوتن کو فون،ایران کیساتھ جاری جنگ کافی حد تک مکمل ہو چکی ، امریکی صدر Read More »









