کوئٹہ دھماکہ، بنگلادیشی وزیراعظم طارق رحمان کی مذمت، پاکستان سے اظہار یکجہتی
بنگلا دیش کے وزیراعظم اور بنگلادیش نیشنل پارٹی کے چیئرمین طارق رحمان نے کوئٹہ میں ہونیوالے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے پاکستان سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں طارق رحمان نے کہا کہ کوئٹہ پاکستان میں ہونے والے المناک بم دھماکے سے ہمیں گہرا دکھ ہوا ہے، جس […]
کوئٹہ دھماکہ، بنگلادیشی وزیراعظم طارق رحمان کی مذمت، پاکستان سے اظہار یکجہتی Read More »









