دنیا

غیر ملکیوں کیلئے بڑی خبر، امریکی شہریت کیلئے ٹرمپ گولڈ کارڈ ویب سائٹ لانچ

واشنگٹن(کشمیر ڈیجیٹل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گولڈ کارڈ نئی ویب سائٹ لانچ کر دی جس کے ذریعے غیر ملکی شہری ’گولڈ کارڈ‘ کیلئے اپنی دلچسپی ظاہر کر سکتے ہیں۔ یہ کارڈ امریکی شہریت کی طرف ایک خصوصی راستہ فراہم کرے گا، بشرطیکہ درخواست دہندہ امریکی حکومت کو پانچ ملین ڈالر ادا کرے۔ ٹرمپ نے […]

غیر ملکیوں کیلئے بڑی خبر، امریکی شہریت کیلئے ٹرمپ گولڈ کارڈ ویب سائٹ لانچ Read More »

تباہ ہونیوالے ائیر انڈیا طیارے میں برطانوی،کینیڈین،پرتگالیوں سمیت سوار تمام 241 افراد ہلاک

احمد آباد(کشمیر ڈیجیٹل)بھارتی شہر احمد آباد میں سرکاری ائیرلائن ائیر انڈیا کا مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس میں سوار تمام 241 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثےکا شکار طیارے میں 169 بھارتی شہری، 52 برطانوی، ایک کینیڈین اور 7 پرتگالی شہریوں سمیت 11 بچے بھی موجود تھے۔ رپورٹس کے مطابق ائیر انڈیا

تباہ ہونیوالے ائیر انڈیا طیارے میں برطانوی،کینیڈین،پرتگالیوں سمیت سوار تمام 241 افراد ہلاک Read More »

بھارتی طیارہ حادثے کے بعد بوئنگ کمپنی کے شیئرز گر گئے

احند آباد(کشمیر ڈیجیٹل)بھارت میں طیارہ حادثے کے بعد بوئنگ کمپنی کے شیئرز گر گئے۔ بھارت میں طیارہ حادثے کے بعد بوئنگ کمپنی کے شیئرز گر گئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق بھارت کے شہراحمدآباد میں بوئنگ جہازگرنے کے بعد بوئنگ کمپنی کے پری مارکٹ شیئرزکی مالیت 214 سے کم ہوکر 198 پرآگئی ہے، پری مارکٹ شیئرز

بھارتی طیارہ حادثے کے بعد بوئنگ کمپنی کے شیئرز گر گئے Read More »

سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد کے قریبی وزیر سیف الرحمن کی برطانیہ میں جائیدادیں ضبط

لندن (کشمیر ڈیجیٹل )سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے وزیر سیف الزمان چودھری کی برطانیہ میں جائیدادیں ، بینک اکاونٹس ضبط کر لیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سیف الزمان چودھری کے خلاف بنگلہ دیش میں منی لانڈرنگ کی تفتیش جاری ہے،رپورٹ میں یہ انکشاف بھی کیا گیاہے کہ سیف الزمان چودھری

سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد کے قریبی وزیر سیف الرحمن کی برطانیہ میں جائیدادیں ضبط Read More »

احمد آباد: ایئر انڈیا کا لندن جانے والا مسافر طیارہ رہائشی علاقے پر گر کر تباہ، 244 افراد سوار

احمد آباد : بھارت کے مغربی شہر احمد آباد میں ایئر انڈیا کی لندن جانے والی پرواز AI171 ٹیک آف کے فوراً بعد گر کر تباہ ہو گئی۔ افسوسناک طور پر یہ حادثہ شہر کے رہائشی علاقے “میگھانی نگر” میں پیش آیا، جب طیارہ فضا میں بلند ہونے کے چند لمحوں بعد زمین سے ٹکرا

احمد آباد: ایئر انڈیا کا لندن جانے والا مسافر طیارہ رہائشی علاقے پر گر کر تباہ، 244 افراد سوار Read More »

ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کیخلاف مظاہرے امریکا بھرمیں پھیل گئے

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف شروع ہونے والے مظاہرے کیلیفورنیا سے نکل کر امریکا کی دیگر ریاستوں تک جا پہنچے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امیگریشن حکام کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا دائرہ بالٹی مور، نیویارک، اٹلانٹا اور شکاگو سمیت متعدد شہروں تک پھیل چکا ہے۔ نیویارک میں

ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کیخلاف مظاہرے امریکا بھرمیں پھیل گئے Read More »

مِڈجرنی کی AI تصاویر پر ہالی وڈ کا وار ، ڈزنی و یونیورسل عدالت پہنچ گئے

ہالی وڈ کی مشہور فلمی کمپنیاں ڈزنی اور یونیورسل نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) پر مبنی امیج جنریٹر بنانے والی کمپنی مِڈجرنی (Midjourney) پر مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ ان کا مؤقف ہے کہ یہ ٹول ان کے مشہور کرداروں کی نقالی کر رہا ہے۔ ڈزنی اور یونیورسل نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ

مِڈجرنی کی AI تصاویر پر ہالی وڈ کا وار ، ڈزنی و یونیورسل عدالت پہنچ گئے Read More »

چین کیساتھ تجارتی معاہدہ طے پا گیا،امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ چین کے ساتھ تجارتی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ تجارتی معاہدے پر اب بس میرے اور چینی صدر کے دستخط ہونا باقی ہیں۔ امریکی صدر نے کہا کہ اس معاہدے کے تحت میگنیٹس

چین کیساتھ تجارتی معاہدہ طے پا گیا،امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ Read More »

پاکستان نے انڈیا کے5طیارے گرائے ہیں،سینئربھارتی صحافی پروین ساہنی

بھارت کے سینئر صحافی پروین ساہنی نے انکشاف کیا ہے کہ میرے کچھ مصدقہ ذرائع نے بتایا کہ پاکستان نے بھارت کے5طیارے مار گرائے ہیں۔ کرن تھاپر کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے بھارت کے سینئر صحافی نے کہا کہ کچھ ذرائع نے بتایا ہے کہ 6طیارے بھی گرے لیکن جنرل چوہان نے 6طیارے

پاکستان نے انڈیا کے5طیارے گرائے ہیں،سینئربھارتی صحافی پروین ساہنی Read More »

اسلام تیزی سے پھیلنے والا دنیا کابڑا مذہب بن گیا، امریکی تھنک ٹینک کا انکشاف

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)اسلام دنیا بھرمیں تیزی سے پھیل رہا ہے، امریکی تھنک ٹینک کا بڑا انکشاف، رپورٹ کے مطابق ایک عیسائی کی پیدائش کے مقابلے میں 3 افراد عیسائیت چھوڑ رہے ہیں ۔۔ رجحان برقرار رہا تو اسلام جلد دنیا کا سب سے بڑا مذہب بن جائے گا۔ تھنک ٹینک پیو ریسرچ سینٹر کی تازہ

اسلام تیزی سے پھیلنے والا دنیا کابڑا مذہب بن گیا، امریکی تھنک ٹینک کا انکشاف Read More »