دنیا

نیتن یاہو نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای پر حملے کا اشارہ دے دیا

تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای پر حملے کا اشارہ دے دیا۔ آسٹریلوی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے نیتن یاہو نے کہا کہ خامنہ ای کا خاتمہ جنگ کو بڑھاوا نہیں دیگا۔ خامنہ ای کا خاتمہ جنگ بند ہونے میں مدد دے گا۔ آسٹریلوی ٹی […]

نیتن یاہو نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای پر حملے کا اشارہ دے دیا Read More »

اسرائیل کا تہران پر تازہ حملہ، سرکاری ٹی وی چینل کی عمارت کو نشانہ بنا ڈالا

تہران (کشمیر ڈیجیٹل)اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر ایران کے دارالحکومت تہران پر حملے شروع کردیے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق تازہ اسرائیلی حملوں میں ایران کے سرکاری ٹی وی چینل کی عمارت کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق دوران نشریات ٹی وی چینل کی عمارت پر حملہ کیا گیا، اسرائیلی

اسرائیل کا تہران پر تازہ حملہ، سرکاری ٹی وی چینل کی عمارت کو نشانہ بنا ڈالا Read More »

ایران کا اسرائیل میں قائم امریکی سفارتخانے پر بھی میزائل حملہ، ایک حصہ تباہ

تل ابیب (کشمیر ڈیجیٹل)ایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں میں امریکی سفارت خانے کی ایک برانچ کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے ’سی این این‘ کے مطابق، اسرائیل میں امریکی سفیر مائیک ہکابی نے بتایا کہ تل ابیب میں امریکی سفارت خانے کے ایک ذیلی دفتر سے ایرانی میزائل ٹکرایا۔ انھوں نے

ایران کا اسرائیل میں قائم امریکی سفارتخانے پر بھی میزائل حملہ، ایک حصہ تباہ Read More »

اگر یہ بتادیا کہ پاکستان نے کتنے بھارتی جہاز گرائے تو جان بچانا مشکل ہوجائےگا، بھارتی تجزیہ کار

بھارتی دفاعی تجزیہ کار پراوین سوہنی کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں صحافی نے ان سے سوال کیا کہ آپریشن سندور میں بھارت کے کتنے طیارے تباہ ہوئے؟ جس پر انہوں نے ہنستے ہوئے کہا کہ اگر میں نے آپ کو تعداد بتا دی تو بھارتی حکومت میرے پیچھے

اگر یہ بتادیا کہ پاکستان نے کتنے بھارتی جہاز گرائے تو جان بچانا مشکل ہوجائےگا، بھارتی تجزیہ کار Read More »

ہنیہ کی شہادت: موبائل فون بند ہونے کے باوجود اسرائیلی ٹریکنگ کامیاب، برطانوی اخبار کا انکشاف

برطانوی اخبار “دی ٹیلیگراف” نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل ایرانی سرزمین پر اہم فوجی اور جوہری شخصیات کو نشانہ بنانے کے لیے جدید موبائل فون ٹریکنگ ٹیکنالوجی استعمال کر رہا ہے۔ دی ٹیلیگراف کی تازہ ترین رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ حماس کے سابق رہنما اسمعٰیل ہنیہ کو تہران میں اسی ٹیکنالوجی

ہنیہ کی شہادت: موبائل فون بند ہونے کے باوجود اسرائیلی ٹریکنگ کامیاب، برطانوی اخبار کا انکشاف Read More »

ایران اسرائیل کشیدگی کے باعث عالمی فضائی نظام بری طرح متاثر

ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی فضائی نظام شدید متاثر ہو رہا ہے، جس کے اثرات دنیا بھر کی فضائی سرگرمیوں پر مرتب ہورہے ہیں۔ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر متعدد بین الاقوامی ایئرلائنز نے ایران، عراق، اسرائیل اور دیگر متاثرہ ممالک کے لیے اپنی پروازیں معطل کر دی ہیں،

ایران اسرائیل کشیدگی کے باعث عالمی فضائی نظام بری طرح متاثر Read More »

برطانیہ کی خفیہ ایجنسی ایم آئی 6 کی سربراہی پہلی بار خاتون کے سپرد

لندن: برطانیہ کی خفیہ انٹیلی جنس سروس ایم آئی 6 کی 116 سالہ تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون کو ادارے کی سربراہی سونپ دی گئی ہے۔ بلیز میٹرویلی، جو اس وقت ایم آئی 6 میں ٹیکنالوجی اور جدت کے شعبے کی سربراہ ہیں، رواں سال کے آخر میں ادارے کی 18ویں سربراہ کے طور

برطانیہ کی خفیہ ایجنسی ایم آئی 6 کی سربراہی پہلی بار خاتون کے سپرد Read More »

تہران سے پاکستانی طلبا کی واپسی کا آغاز، چھ بسیں تفتان بارڈر کی جانب روانہ

تہران: اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدہ صورتحال کے باعث ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کا عمل جاری ہے۔ تہران میں موجود پاکستانی طلبا و طالبات کا قافلہ بالآخر تفتان بارڈر کے لیے روانہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی طلبا کو لے کر 6 بسیں تفتان بارڈر کی طرف روانہ ہوئی ہیں۔ سفارتی ذرائع

تہران سے پاکستانی طلبا کی واپسی کا آغاز، چھ بسیں تفتان بارڈر کی جانب روانہ Read More »

ایران اور اسرائیل کے درمیان جلد امن قائم ہو گا، موجودہ کشیدگی نے معاہدے کی رفتار بڑھا دی: صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر مشرق وسطیٰ میں امن کے قیام کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان بہت جلد امن قائم کیا جائے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ موجودہ کشیدہ حالات ہی معاہدے کو تیزی سے آگے بڑھا رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروٹھ

ایران اور اسرائیل کے درمیان جلد امن قائم ہو گا، موجودہ کشیدگی نے معاہدے کی رفتار بڑھا دی: صدر ٹرمپ Read More »

balistic misile

ایران نے اسرائیل پر پھر100میزائل داغ دیئے،تل ابیب سمیت متعدد شہر دھماکوں سے گونج اٹھے

ایران نے ایک بار پھر اسرائیل پرمیزائل حملوں کا نیا سلسلہ شروع کر دیا ہے جس کے بعد تل ابیب سمیت متعدد شہر دھماکوں سے گونج اٹھے ہیں جبکہ میزائل حملوں میں25 اسرائیلیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم نیوز کے مطابق ایرانی فوج نے اسرائیل کے خلاف تازہ فضائی

ایران نے اسرائیل پر پھر100میزائل داغ دیئے،تل ابیب سمیت متعدد شہر دھماکوں سے گونج اٹھے Read More »