دنیا

کینیڈا میں جی 7 اجلاس کے دوران مودی مخالف سکھ برادری کا احتجاجی استقبالیہ!

ٹورنٹو، کینیڈا میں جاری جی 7 اجلاس کے موقع پر سکھ برادری نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ احتجاجی ریلی البرٹا کی کناناسکی ہائی وے پر نکالی گئی جس میں ہزاروں افراد شریک ہوئے، جن کا تعلق سکھ فار جسٹس اور خالصتان تحریک سے تھا۔ مظاہرین نے اس ریلی کو […]

کینیڈا میں جی 7 اجلاس کے دوران مودی مخالف سکھ برادری کا احتجاجی استقبالیہ! Read More »

ٹرمپ

ایران مکمل طور پر جوہری پروگرام ترک کرے، سیز فائر کی بات نہیں کی،ٹرمپ کا دو ٹوک مطالبہ

ایئر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کا مطالبہ ایران کے جوہری پروگرام کے “حقیقی خاتمے” کا ہے نہ کہ کسی سیز فائر کا۔ سی بی ایس کے مطابق ٹرمپ نے واضح کیا کہ اُنہوں نے کبھی سیز فائر کی بات نہیں کی بلکہ

ایران مکمل طور پر جوہری پروگرام ترک کرے، سیز فائر کی بات نہیں کی،ٹرمپ کا دو ٹوک مطالبہ Read More »

امریکہ میں فیلڈ مارشل کا والہانہ استقبال، اوورسیز پاکستانیوں کا جذبۂ یکجہتی

واشنگٹن: فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کے حالیہ دورۂ امریکہ کے دوران اوورسیز پاکستانیوں نے ان کا والہانہ استقبال کرتے ہوئے قومی یکجہتی، محبت اور اعتماد کا بھرپور اظہار کیا۔ دورے کے دوران پاکستانی کمیونٹی نے آپریشن بنیان مرصوص المعروف معرکۂ حق میں پاک فوج کی شاندار کارکردگی، پیشہ ورانہ مہارت اور جرأت کو سراہا۔

امریکہ میں فیلڈ مارشل کا والہانہ استقبال، اوورسیز پاکستانیوں کا جذبۂ یکجہتی Read More »

بھارت میں پے در پے فضائی حادثات: فضائی نظام کی ناکامی اورتربیت کا فقدان

بھارت میں گزشتہ چند ہفتوں کے دوران پیش آنے والے متواتر ہیلی کاپٹر حادثات نے ملکی ایوی ایشن سسٹم کی سنگین خامیوں اور حکومتی غفلت کو بے نقاب کر دیا ہے۔ صرف 39 دنوں کے اندر پانچ مختلف حادثات، خصوصاً ہمالیائی علاقوں کیدارناتھ اور اترکاشی جیسے علاقوں میں حادثات کا تناسب خطرناک حد تک بڑھ

بھارت میں پے در پے فضائی حادثات: فضائی نظام کی ناکامی اورتربیت کا فقدان Read More »

نفرت انگیز بیانیہ عالمی امن کے لیے خطرہ، پاکستان کا اقوام متحدہ سے فوری اقدام کا مطالبہ

اقوام متحدہ میں پاکستان نے عالمی برادری کو خبردار کیا ہے کہ نفرت انگیز تقاریر، غلط معلومات اور پرتشدد انتہا پسندی دنیا کے امن اور استحکام کو شدید خطرے سے دوچار کر رہی ہیں، خاص طور پر مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ “نفرت کے خلاف بین الاقوامی دن” کے موقع پر اقوام متحدہ

نفرت انگیز بیانیہ عالمی امن کے لیے خطرہ، پاکستان کا اقوام متحدہ سے فوری اقدام کا مطالبہ Read More »

ایران کا اسرائیل پر سائبر حملہ،اسرائیلی شہریوں کے فونز پر ہنگامی پیغامات موصول!

ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی ایک نئے محاذ پر جا پہنچی، جب ایرانی سائبر حملے کے تحت اسرائیلی شہریوں کے موبائل فونز پر ہنگامی پیغامات موصول ہوئے، جس نے ملک بھر میں خوف کی لہر دوڑا دی۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی جانب سے اسرائیل پر سائبر حملہ کیا گیا، جس میں

ایران کا اسرائیل پر سائبر حملہ،اسرائیلی شہریوں کے فونز پر ہنگامی پیغامات موصول! Read More »

 ٹرمپ نے سیچویشن روم میں ہنگامی اجلاس طلب کر لیا،ٹیم کو ایرانی حکام سے ملاقات کی ہدایت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سیچویشن روم میں نیشنل سکیورٹی کونسل کا اہم اجلاس طلب کر لیا اور کونسل کو ہرممکن ہنگامی صورتحال کیلئے تیار رہنے کی ہدایت دی ہے۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرولین لیویٹ کے مطابق ٹرمپ نے کینیڈا میں جاری جی 7 اجلاس میں اپنی شرکت مختصر کردی ہے اور وہ

 ٹرمپ نے سیچویشن روم میں ہنگامی اجلاس طلب کر لیا،ٹیم کو ایرانی حکام سے ملاقات کی ہدایت Read More »

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی وارننگ کے بعد تہران میں زور دار دھماکے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وارننگ کے بعد تہران میں زور دار دھماکے سنے گئے ہیں جس سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا ہے۔ ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق اسرائیل کی جانب سے گزشتہ روز ایران کی سرکاری ٹی وی پر بم برسائے تھے جبکہ کئی دیگر مقامات کو بھی نشانہ بنایا تھا جس

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی وارننگ کے بعد تہران میں زور دار دھماکے Read More »

ٹرمپ نے ایرانی شہریوں کو تہران خالی کرنے کی وارننگ دیدی

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی شہریوں کو دارالحکومت تہران خالی کرنے کی وارننگ دے دی۔ سوشل میڈیا پراپنے پیغام میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ میں نے ایران سے کہا تھا کہ نیوکلیئر ڈیل پر دستخط کردیں، انہیں ایسا کرنا چاہیے تھا۔ صدرٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے بارہا کہا تھا مگر ایسا نہیں

ٹرمپ نے ایرانی شہریوں کو تہران خالی کرنے کی وارننگ دیدی Read More »

balistic misile

ایران کا اسرائیل پرایک اور حملہ، تل ابیب اور حیفہ پر میزائل و ڈرونز داغ دئیے

تہران/تل ابیب: ایران کی جانب سے اسرائیلی شہر تل ابیب اور حیفہ پر میزائل و ڈرونز سے حملہ کیاگیا ہے۔ ایرانی سرکاری ٹی وی کا کہنا ہے کہ پاسداران انقلاب کی ایرو اسپیس فورس نے فوج کے ساتھ مل کر اسرائیل پر مشترکہ میزائل اور ڈرون حملہ کیا ہے۔ ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل نے

ایران کا اسرائیل پرایک اور حملہ، تل ابیب اور حیفہ پر میزائل و ڈرونز داغ دئیے Read More »