حالت جنگ میں مذاکرات نہیں کرینگے، ایران نے ثالثوں کو آگاہ کر دیا
تہران:ایران نے اسرائیلی حملوں کے دوران جنگ بندی مذاکرات سے انکار کرتے ہوئے ثالث قطر اور عمان کو آگاہ کر دیا۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق ایران نے ثالثی کے کردار ادا کرنے والے ممالک قطر اور عمان کو واضح طور پر بتا دیا ہے کہ وہ اسرائیل کے حملوں کے دوران جنگ […]
حالت جنگ میں مذاکرات نہیں کرینگے، ایران نے ثالثوں کو آگاہ کر دیا Read More »









