دنیا

50 دن میں معاہدہ کرو ورنہ تجارتی پابندیوں کیلئے تیار رہو،ٹرمپ کا روس کو الٹی میٹم

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کو خبردار کیا ہے کہ اگر جنگ کے خاتمے کے لیے 50 دن کے اندر کوئی معاہدہ نہ ہوا تو روسی معیشت کو تباہ کن تجارتی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نیٹو ممالک کے ذریعے یوکرین کو […]

50 دن میں معاہدہ کرو ورنہ تجارتی پابندیوں کیلئے تیار رہو،ٹرمپ کا روس کو الٹی میٹم Read More »

امتیاز نسیم کے اعزاز میں استقبالیہ، بھارتی مظالم بے نقاب کرنے کیلئے سوشل میڈیا کے استعمال پرزور

لیڈز (کشمیر ڈیجیٹل) اوورسیز باغ کمیونٹی کی جانب سے وزیر حکومت امتیاز نسیم کے اعزاز میں شاندار استقبالیہ تقریب ۔ لیڈز (کے نیوز ایچ ڈی) آزاد جموں و کشمیر کی وزیر حکومت امتیاز نسیم کے اعزاز میں اوورسیز باغ کمیونٹی کی جانب سے لیڈز میں ایک باوقار اور پرتکلف استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی۔ اس

امتیاز نسیم کے اعزاز میں استقبالیہ، بھارتی مظالم بے نقاب کرنے کیلئے سوشل میڈیا کے استعمال پرزور Read More »

فرانسیسی صدر نے پاک بھارت جنگ کو دہائیوں کی سب سے شدید فضائی لڑائی قرار دے دیا

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے مئی میں ہونے والی پاک بھارت جنگ کو حالیہ دہائیوں کی سب سے شدید فضائی لڑائیوں میں شامل کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانسیسی صدر نے اتوار کو فرانس کے دفاعی اخراجات میں اضافے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 2017 میں فوجی بجٹ 32 ارب

فرانسیسی صدر نے پاک بھارت جنگ کو دہائیوں کی سب سے شدید فضائی لڑائی قرار دے دیا Read More »

چیلسی نے پی ایس جی کو شکست دے کر کلب ورلڈ کپ جیت لیا، تقریب سپر بول سے کم نہ تھی

نیوجرسی کے میٹ لائف اسٹیڈیم میں ہونے والے کلب ورلڈ کپ کے فائنل میں چیلسی نے پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) کو 0-3 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا، تاہم میچ سے پہلے اور دوران ہونے والی رنگا رنگ تقریبات سپر بول کا رنگ دے رہی تھیں۔ فائنل سے قبل فوجی

چیلسی نے پی ایس جی کو شکست دے کر کلب ورلڈ کپ جیت لیا، تقریب سپر بول سے کم نہ تھی Read More »

ڈرون حملے

بھارتی فوج کے میانمار میں ڈرون حملے : 3 کمانڈر ہلاک ، متعدد شہری زخمی

بھارت نے جنگی جنون اور خطے میں بالادستی کے عزائم کے تحت اپنے پڑوسی ملک میانمار کی خودمختاری اور بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہوئے سرحد پار ڈرون حملے کیے ہیں ۔ غیر ملکی خبررساں اداروں کے مطابق بھارتی علیحدگی پسند تنظیم یونائیٹڈ لبریشن فرنٹ آف آسام (اُلفا) نے دعویٰ کیا ہے

بھارتی فوج کے میانمار میں ڈرون حملے : 3 کمانڈر ہلاک ، متعدد شہری زخمی Read More »

چین خلا، چاند اور مریخ میں اجارہ داری قائم کرنے کی جانب گامزن!

چین خلا میں اپنی اجارہ داری یا کم از کم واضح برتری قائم کرنے کی سمت مسلسل پیش رفت کر رہا ہے۔ اس کا اندازہ چاند، مریخ اور خلائی اسٹیشنز سے متعلق اُس کے بڑے اور منظم منصوبوں سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔ 1. چاند پر بیس کیمپ کا منصوبہ چین چاند کے حوالے

چین خلا، چاند اور مریخ میں اجارہ داری قائم کرنے کی جانب گامزن! Read More »

بھارت کو دفاعی محاذ پر بڑادھچکا، برازیلین حکومت کا آکاش میزائل ڈیل سے انکار

برازیلیہ(کشمیر ڈیجیٹل) برازیل نے بھارت کے تیار کردہ آکاش میزائل ڈیفنس سسٹم کی خریداری کے مذاکرات ختم کرتے ہوئے ایک یورپی دفاعی نظام کو ترجیح دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ پیشرفت بھارت کے لیے ایک اہم سفارتی اور دفاعی دھچکا سمجھی جا رہی ہے، کیونکہ آکاش سسٹم کو بھارتی دفاعی صنعت کی برآمدات کا

بھارت کو دفاعی محاذ پر بڑادھچکا، برازیلین حکومت کا آکاش میزائل ڈیل سے انکار Read More »

ایئر انڈیا فلائٹ 171: دونوں انجن کیسے بند ہوئے؟ ابتدائی رپورٹ جاری

(کشمیر ڈیجیٹل) ایئر انڈیا فلائٹ 171 کے حالیہ حادثے سے متعلق ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے، جس میں حادثے کی لمحہ بہ لمحہ تفصیلات تو بیان کی گئی ہیں مگر یہ واضح نہیں کیا گیا کہ یہ واقعہ کس وجہ سے پیش آیا۔ رپورٹ میں موجود شواہد اور کوک پٹ گفتگو کے

ایئر انڈیا فلائٹ 171: دونوں انجن کیسے بند ہوئے؟ ابتدائی رپورٹ جاری Read More »

برطانیہ میں شدید ہیٹ ویو، 130 سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، سنگین پانی کا بحران

برطانیہ جیسے ٹھنڈے ملک میں موسم گرما اس بار تاریخ رقم کر گیا ہے، جہاں شدید ہیٹ ویو اور پانی کی قلت نے معمولاتِ زندگی کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ نجی نیوز چینل کے مطابق برطانیہ اس وقت 130 سالہ بدترین ہیٹ ویو کا سامنا کر رہا ہے،یہ موسمی ریکارڈ صرف سب سے زیادہ

برطانیہ میں شدید ہیٹ ویو، 130 سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، سنگین پانی کا بحران Read More »

trump

ٹرمپ انتظامیہ نے محکمہ خارجہ کے 1350 سے زائد ملازمین برطرف کردیئے

واشنگٹن:ٹرمپ انتظامیہ نے عدالت کی جانب سے ریلیف ملتے ہی امریکا میں نوکری کرنے والے محکمہ خارجہ کے 1350 ملازمین کو نوکریوں سے برطرف کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے بڑے اقدام کے تحت 1350 سے زائد ملازمین کو ملازمت سے فارغ کر دیا ہے۔ وزیر خارجہ مارکو روبیو

ٹرمپ انتظامیہ نے محکمہ خارجہ کے 1350 سے زائد ملازمین برطرف کردیئے Read More »