محسن نقوی کی اماراتی نائب وزیراعظم سے ملاقات، ورک ویزا آسان بنانے پر اتفاق
ابوظہبی:وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی ابوظہبی میں یو اے ای کے نائب وزیراعظم و وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل شیخ سیف بن زید النہیان سے ملاقات ہوئی ، یواے ای کے نائب وزیراعظم نے پاکستانیوں کے ورک ویزامیں آسانیاں پیدا کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یو اے […]
محسن نقوی کی اماراتی نائب وزیراعظم سے ملاقات، ورک ویزا آسان بنانے پر اتفاق Read More »









