دنیا

حق خودارادیت دلایا جائے،جینوا میں اقوام متحدہ اجلاس کے موقع پر کشمیریوں کامظاہرہ

جنیوا( کشمیر ڈیجیٹل) اقوام متحدہ کے 58ویں اجلاس کے موقع پر جنیوا میں بروکن چیرپرکشمیریوں نے بڑاحتجاجی مظاہرہ کیا اور بھارت کیخلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔ اجلاس میں کشمیری وفد نے شرکت کی اور شرکاء کو بھارتی مظالم سے آگاہ کیا۔کشمیری رہنمائوں نے بینرز اٹھا رکھے تھے۔ اس موقع پر چیئرمین کشمیر انٹرنیشنل پیس […]

حق خودارادیت دلایا جائے،جینوا میں اقوام متحدہ اجلاس کے موقع پر کشمیریوں کامظاہرہ Read More »

سلامتی کونسل کی جعفر ایکسپریس پر حملے کی مذمت ،دنیا سے پاکستان کیساتھ تعاون کی اپیل

نیویارک(کشمیر ڈیجیٹل)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بلوچستان میں جعفر ایکسپریس مسافر ٹرین پر دہشت گردوں حملے کے اور مسافروں کو یرغمال بنانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام رکن ممالک دکھ کی اس گھڑی میں پاکستان کی عوام کے ساتھ

سلامتی کونسل کی جعفر ایکسپریس پر حملے کی مذمت ،دنیا سے پاکستان کیساتھ تعاون کی اپیل Read More »

برطانیہ کی تاریخ میں پہلی بار عید کی عبادات ٹی وی پر لائیو نشر کی جائینگی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی نشریاتی ادارہ بی بی سی برطانیہ میں پہلی بار عید کی خصوصی عبادات کو لائیو نشر کریگا جو برطانوی ٹیلی ویژن کی تاریخ میں سنگ میل ثابت ہوگا۔ عید لائیو اور سیلیبریٹی عید کے عنوان سے یہ پروگرام بریڈ فورڈ سے نشر کئے جائیں گےجو اس سال برطانیہ کا سٹی آف کلچر

برطانیہ کی تاریخ میں پہلی بار عید کی عبادات ٹی وی پر لائیو نشر کی جائینگی Read More »

سعودی عرب میں مذاکرات، یوکرین روس کیساتھ جنگ بندی پر متفق

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں ہونے والے یوکرین امریکا مذاکرات میں یوکرین روس کے ساتھ 30 روزہ جنگ بندی پر متفق ہوگیا ہے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق یوکرین نے 30 روزہ جنگ بندی اورپائیدار امن کیلئے امریکی تجویز مان لی ہے۔ مذاکرات کے حوالے سے امریکا یوکرین مشترکہ بیان میں کہا گیا ہےکہ امریکی

سعودی عرب میں مذاکرات، یوکرین روس کیساتھ جنگ بندی پر متفق Read More »

جرمنی میں فضائی بحران! ایئرپورٹ ملازمین کی ہڑتال سے سیکڑوں پروازیں منسوخ

جرمنی میں کل ایک روزہ ہڑتال کے باعث فضائی نظام درہم برہم ہو گیا جس کے نتیجے میں ملک کے 13 بڑے ایئرپورٹس پر پروازیں منسوخ ہو گئیں اور ہزاروں مسافروں نے مشکلات کا سامنا کیا ۔ اس ہڑتال میں عوامی شعبے کے ملازمین بشمول گراؤنڈ اسٹاف اور سیکیورٹی اہلکار، تنخواہوں میں اضافے کے مطالبے

جرمنی میں فضائی بحران! ایئرپورٹ ملازمین کی ہڑتال سے سیکڑوں پروازیں منسوخ Read More »

مقبوضہ کشمیر،رمضان المبارک میں نازیبا ملبوسات کے فیشن شو پر شدید ردعمل

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک)ہندوتوا کی علمبردار مودی سرکار مقبوضہ کشمیر میں مذہبی آزادی، رواداری اور ہم آہنگی کے کیخلاف روزانہ کی بنیاد پر جبر کی نئی داستان رقم کر رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اس رمضان مقبوضہ جموں کشمیر کے پُرفضا علاقے گلمرگ نے برف کی سفید چادر اوڑھ رکھی ہے۔مسلمانوں کیلئےمقدس ترین ماہ کی

مقبوضہ کشمیر،رمضان المبارک میں نازیبا ملبوسات کے فیشن شو پر شدید ردعمل Read More »

کینیڈا: مارک کارنے لبرل پارٹی کے نئے رہنما منتخب، جسٹن ٹروڈو کی جگہ سنبھالنے کی تیاری

کینیڈا کی حکمران جماعت لبرل پارٹی نے مارک کارنے کو نیا سربراہ منتخب کرلیا ہے جس کے بعد وہ جلد وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی جگہ سنبھالیں گے جبکہ پارٹی انتخابات میں انہیں واضح اکثریت حاصل ہوئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق لبرل پارٹی کے اندرونی انتخابات میں مارک کارنے نے 85.9 فیصد ووٹ

کینیڈا: مارک کارنے لبرل پارٹی کے نئے رہنما منتخب، جسٹن ٹروڈو کی جگہ سنبھالنے کی تیاری Read More »

امریکہ نے پاکستان میں اپنے شہریوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکہ نے پاکستان میں موجود اور پاکستان کا سفرکرنیوالے اپنے شہریوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ ٹریول ایڈوائزری امریکی محکمہ خارجہ کے بیورو آف قونصلر افیئرز نے جاری کی ہے۔ ایڈوائزری میں امریکی شہریوں کو پاکستان کے سفر پر نظر ثانی کرنے کا مشورہ دیا گیا

امریکہ نے پاکستان میں اپنے شہریوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی Read More »

ایرانی عظیم لوگ ہیں، جنگ نہیں مذاکرات کرونگا، ٹرمپ کا خامنہ ای کوخط

واشنگٹن، تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو جوہری معاہدے پر مذاکرات کیلئے خط بھیجا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے پر بات چیت کرنا چاہتے ہیں

ایرانی عظیم لوگ ہیں، جنگ نہیں مذاکرات کرونگا، ٹرمپ کا خامنہ ای کوخط Read More »

نئی ٹرمپ ویزا پالیسی،پاکستانیو ں کا امریکا میں داخلہ بند ہونے کا امکان

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی سفری پابندی کے تحت افغانستان اور پاکستان کے شہریوں کے امریکہ میں داخلے پر پابندی عائد کیے جانے کا امکان ہے، جو اگلے ہفتے سے نافذ ہو سکتی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ اقدام سکیورٹی خدشات اور ویزا اسکریننگ میں سختی کی بنیاد پر لیا جا رہا

نئی ٹرمپ ویزا پالیسی،پاکستانیو ں کا امریکا میں داخلہ بند ہونے کا امکان Read More »