ہیروشیما پر ایٹمی حملے کے 80 سال مکمل، جاپان میں خاموش دعائیہ تقریب
(کشمیر ڈیجیٹل)ہیروشیما پر ایٹمی حملے کو 80 سال مکمل ہونے پر بدھ کی صبح جاپان میں خاموش دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں جاپانی وزیرِاعظم شیگرو ایشیبا سمیت دنیا بھر کے نمائندے شریک ہوئے۔ ہیروشیما کے پیس میموریل پارک میں منعقدہ اس یادگاری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میئر کازومی ماتسوی نے کہا […]
ہیروشیما پر ایٹمی حملے کے 80 سال مکمل، جاپان میں خاموش دعائیہ تقریب Read More »








