روس اور یوکرین کا رواں ہفتے معاہدہ، بڑی تجارت کرینگے، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امید ظاہر کی ہے کہ روس اور یوکرین رواں ہفتے معاہدہ کریں گے۔ واشنگٹن سے جاری کردہ بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ڈیل کے بعد دونوں ممالک امریکا کے ساتھ بڑی تجارت کرنا شروع کریں گے اور دونوں ممالک ترقی کریں گے، دولت کمائیں گے۔ تاہم انہوں نے ان […]
روس اور یوکرین کا رواں ہفتے معاہدہ، بڑی تجارت کرینگے، ڈونلڈ ٹرمپ Read More »








