دنیا

پہلگام فالس فلیگ آپریشن، پنڈت بھی مودی پالیسیوں کیخلاف بول اٹھے

نیو دہلی (کشمیر ڈیجیٹل)فالس فلیگ، بھارتی ہندوں کی طرف سے بی جے پی کا ڈرامہ بے نقاب،ہر گزرتے دن کیساتھ مودی کا فالس فلیگ حملہ اور اس کے پیچھے چھپی سازش بے نقاب ہو رہی ہے، یہ جو پہلگام حملہ ہوا ہے اس سے کس کو فائدہ اور کس کو نقصان ہو رہا ہے، ہندو […]

پہلگام فالس فلیگ آپریشن، پنڈت بھی مودی پالیسیوں کیخلاف بول اٹھے Read More »

بھارت میں آزادی صحافت پر قدغن: پاکستانی یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد

بھارتی انتہاپسند حکومت آزادی صحافت اور حقائق پر مبنی رپورٹنگ سے بوکھلا گئی، پہلگام واقعے کے بعد بھارتی پروپیگنڈے کو بے نقاب کرنے پر 6 کروڑ 30 لاکھ سبسکرائبرز رکھنے والے 16 پاکستانی یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد کر دی گئی۔ بھارتی نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ کی سفارش پر

بھارت میں آزادی صحافت پر قدغن: پاکستانی یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد Read More »

بھارت پاکستان کے خلاف فوجی کارروائی کے لیے کیس تیار کر رہا ہے: امریکی اخبار کا انکشاف

امریکی جریدے نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت مبینہ طور پر پاکستان پر حملے کے لیے اپنا کیس تیار کر رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پہلگام واقعے کے بعد بھارتی حکومت نے 100 غیر ملکی مشنز کے سفارتکاروں کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے واقعے سے متعلق بریفنگ دی۔ اخبار کے مطابق بھارتی

بھارت پاکستان کے خلاف فوجی کارروائی کے لیے کیس تیار کر رہا ہے: امریکی اخبار کا انکشاف Read More »

پہلگام واقعہ،یو پی کے سابق وزیراعلیٰ نے بھارت کی انٹیلی جنس ناکامی پر سوال اٹھا دیا

لکھنو: سماج وادی پارٹی کے رہنما اور اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اکھیلیش یادو نے پہلگام واقعے میں انٹیلی جنس کی ناکامی پر سوال اٹھادیا۔ لکھنو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اکھیلیش یادو نے پہلگام واقعے میں سکیورٹی اور انٹیلی جنس کی ناکامی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ سب سے بڑا سوال یہ

پہلگام واقعہ،یو پی کے سابق وزیراعلیٰ نے بھارت کی انٹیلی جنس ناکامی پر سوال اٹھا دیا Read More »

چین کا پاکستان کی خودمختاری اور سکیورٹی کیلئےاقدامات کی حمایت کا اعلان

بیجنگ:چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ چین نے ہمیشہ پاکستان کے دہشتگردی کیخلاف اقدامات پر مضبوط موقف کی حمایت کی ہے۔ چین کے سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق وزیر خارجہ وانگ ای نے یہ بات پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران

چین کا پاکستان کی خودمختاری اور سکیورٹی کیلئےاقدامات کی حمایت کا اعلان Read More »

SLAMTI COUNCEL

پہلگام واقعہ،پاکستان کی سفارتی سطح پر بڑی کامیابی،بھارت دنیا بھر میں رسوا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں کامیاب اور موثر سفارت کاری کے ذریعے بھارت کو پھر شکست دے دی۔ پہلگام واقعے کی مذمت کرنے والی قرارداد میں سخت زبان شامل کرنے کی ہندوستان کی مذموم کوششوں کو ناکام بنا دیا جب کہ بھارت قرارداد میں لفظ پہلگام بھی شامل

پہلگام واقعہ،پاکستان کی سفارتی سطح پر بڑی کامیابی،بھارت دنیا بھر میں رسوا Read More »

BJP

بی جے پی کی پروپیگنڈہ کرنے کی 26 سالہ طویل تاریخ ،غیر ملکی جریدے نے بھانڈہ پھوڑ دیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )سیاسی ہمدردی حاصل کرنے کے لیے بی جے پی کے دور میں جھوٹا پروپیگنڈہ پھیلانے کے لیے دہشت گردی کے واقعات کی 26 سالہ طویل تاریخ ہے۔ غیر ملکی میگزین بلو م برگ کی ایک رپورٹ کے مطابق طیارہ ہائی جیکنگ کا واقعہ 1999 میں قندھار میں پیش آیا اس

بی جے پی کی پروپیگنڈہ کرنے کی 26 سالہ طویل تاریخ ،غیر ملکی جریدے نے بھانڈہ پھوڑ دیا Read More »

بنگلادیش کا اپنے سینکڑوں فوجی افسر واہلکار قطر بھیجنے کا اعلان

ڈھاکہ (کشمیر ڈیجیٹل) عبوری سربراہ محمد یونس سے قطری قیادت نے ملاقات کی ۔بنگلہ دیش نے قطر کی مسلح افواج میں خدمات انجام دینے کے لیے اپنے سینکڑوں فوجیوں کو بھیجنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ پیش رفت بنگلا دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ پروفیسر محمد یونس اور

بنگلادیش کا اپنے سینکڑوں فوجی افسر واہلکار قطر بھیجنے کا اعلان Read More »

سعودی عرب میں عازمین حج کے لیے نسک کارڈز کی تقسیم کا آغاز

سعودی وزارت حج و عمرہ نے رواں سال کے عازمینِ حج کے لیے نسک کارڈز تقسیم کا عمل شروع کر دیا ہے۔ اب تک ایک لاکھ پچاس ہزار سے زائد کارڈز تقسیم کیے جا چکے ہیں۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق، وزارت حج و عمرہ نے نسک کارڈز کو اعلیٰ معیار کی پرنٹنگ کے

سعودی عرب میں عازمین حج کے لیے نسک کارڈز کی تقسیم کا آغاز Read More »

کشمیر تنازع پر ٹرمپ کی لاعلمی،1947کا مسئلہ 1500 سال پرانا بنا دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی پر بات کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کی تاریخ کو بری طرح مسخ کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر کا تنازع ایک ہزار یا شاید 1500 سال پراناہے حالانکہ یہ تنازع 1947 میں برصغیر کی تقسیم کے بعد شروع ہوا تھا۔ صدر ٹرمپ

کشمیر تنازع پر ٹرمپ کی لاعلمی،1947کا مسئلہ 1500 سال پرانا بنا دیا Read More »