دنیا

پاکستان کی متوازن خارجہ پالیسی عالمی افق پر کامیابیوں کی نوید بن گئی،عالمی جریدہ

پاکستان کی متوازن خارجہ پالیسی اور مؤثر ملٹری ڈپلومیسی عالمی افق پر کامیابیوں کی نوید بن گئی، عالمی منظر نامے میں پاکستان کی بڑھتی ہوئی اہمیت پر بین الاقوامی جریدے دی ڈپلومیٹ کی رپورٹ منظرعام پر آگئی۔ بین الاقوامی جریدے دی ڈپلومیٹ کے مطابق امریکی ترجیحات میں تبدیلی آئی ہے اور اس کا جھکاؤ بھارت […]

پاکستان کی متوازن خارجہ پالیسی عالمی افق پر کامیابیوں کی نوید بن گئی،عالمی جریدہ Read More »

بیٹےکی ناکامی کے بعد ماں نے یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا

بیجنگ(کشمیر ڈیجیٹل)یہ واقعی ایک متاثر کن اور حوصلہ افزا خبر لگتی ہے۔ ہم اکثر ہم سمجھتے ہیں کہ تعلیم صرف جوانی میں حاصل کی جا سکتی ہے، لیکن یہ مثال بتاتی ہے کہ سیکھنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی۔ بیٹے کی ناکامی ماں کیلئے محرک بنی اور اس نے انہی کتابوں کو پڑھ کر یونیورسٹی

بیٹےکی ناکامی کے بعد ماں نے یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا Read More »

بھارت نے بگلیہار اور سلال ڈیم کے اسپل ویز کھول دیئے،دریائے ستلج میں سیلاب میں اضافہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)بھارت نے بگلیہار اور سلال ڈیم کے اسپل ویز کھول دیئے، ستلج میں سیلاب میں اضافہ، ذرائع کے مطابق دریائے ستلج میں پانی چھوڑنے جانے کے باعث ہریکے زیریں اور فیروزپور زیریں میں اونچے درجے کا سیلاب ہوگا: بھارتی ہائی کمیشن نے انتباہ جاری کردیا۔ بھارت نے دریائے چناب میں پانی کی سطح

بھارت نے بگلیہار اور سلال ڈیم کے اسپل ویز کھول دیئے،دریائے ستلج میں سیلاب میں اضافہ Read More »

کیلیفورنیا میں ٹین ایجر بچے کے والدین کا اوپن اے آئی کے خلاف مقدمہ

(کشمیر ڈیجیٹل)امریکا کی ریاست کیلیفورنیا میں ایک جوڑے نے اپنے ٹین ایجربیٹے کی وفات کے بعد اوپن اے آئی کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ والدین کا مؤقف ہے کہ چیٹ جی پی ٹی نے اُن کے بیٹے کی ذہنی صحت پر منفی اثرات ڈالے اور اُس کے خیالات کو مزید متاثر کیا۔ تفصیلات

کیلیفورنیا میں ٹین ایجر بچے کے والدین کا اوپن اے آئی کے خلاف مقدمہ Read More »

برطانیہ کا غیرقانونی مقیم طلبا کو ملک بدر کرنے کا اعلان ،ہزاروں پاکستانی بھی شامل

لندن: برطانوی حکومت نے ویزہ کی مقررہ مدت ختم ہونے کے بعد غیرقانونی طورپرمقیم بین الاقوامی طلبا کے خلاف سخت اقدام کا فیصلہ کرتے ہوئے انہیں ملک بدر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہوم آفس نے ہزاروں غیرملکی طلبا کو وارننگ ای میلزاور ٹیکسٹ پیغامات ارسال کیے ہیں۔ ای میلز

برطانیہ کا غیرقانونی مقیم طلبا کو ملک بدر کرنے کا اعلان ،ہزاروں پاکستانی بھی شامل Read More »

ٹرمپ کی چینی فوجی پریڈ کی تعریف، صدرشی سے شکوہ بھی کردیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین میں فوجی پریڈ کی تعریف کے ساتھ چینی صدر سے امریکا کا ذکر نہ کرنے کا شکوہ بھی کردیا۔ وائٹ ہاؤس میں پولینڈ کے صدر کیرول ناروکی سے ملاقات میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ چین کی فوجی پریڈ کی تقریب خوبصورت اور

ٹرمپ کی چینی فوجی پریڈ کی تعریف، صدرشی سے شکوہ بھی کردیا Read More »

150سال زندہ رہنے کی خواہش،چینی وروسی صدور کی غیرمعمولی گفتگو ریکارڈ ہوگئی

بیجنگ: چین میں جنگ عظیم دوم میں فتح کے 80 سال پورے ہونے پر منعقدہ پریڈ کے موقع پر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ہونے والی غیر معمولی گفتگو مائیک پر ریکارڈ ہوگئی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق غیر ارادی طور پر ریکارڈ ہونے والی گفتگو

150سال زندہ رہنے کی خواہش،چینی وروسی صدور کی غیرمعمولی گفتگو ریکارڈ ہوگئی Read More »

چین کا 48 ممالک کے شہریوں کو ویزا فری انٹری دینے کا اعلان

بیجنگ(کشمیر ڈیجیٹل)چین نے دنیا کے 48 ممالک کے شہریوں کو ویزا فری انٹری دینے کا باضابطہ اعلان کر دیا یہ سہولت ستمبر 2025 سے نافذ العمل ہوگی، اس اقدام کا مقصد سیاحت، سرمایہ کاری اور بین الاقوامی تعلقات کو فروغ دینا ہے، تاہم پاکستان اس فہرست میں شامل نہیں ۔ چینی حکومت کی جانب سے

چین کا 48 ممالک کے شہریوں کو ویزا فری انٹری دینے کا اعلان Read More »

چین : جدید ٹیکنالوجی سے لیس نئے میزائل لانچ؛ امریکہ کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

بیجنگ (کشمیر ڈیجیٹل)چین نے بیجنگ میں منعقدہ شاندار فوجی پریڈ کے دوران اپنا جدید ترین بین البراعظمی میزائل DF-5C کی رونمائی کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس حیرت انگیز میزائل کی خصوصیات ناقابل یقین ہیں جو ماہرین کے بقول دنیا کے کسی بھی ملک کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ چین کے

چین : جدید ٹیکنالوجی سے لیس نئے میزائل لانچ؛ امریکہ کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی Read More »

پاکستان میں مکمل چاند گرہن کب اور کہاں نظر آئے گا؟

(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان سمیت دنیا کے مختلف خطوں میں 7 اور 8 ستمبر 2025 کی درمیانی رات کو مکمل چاند گرہن دیکھنے کو ملے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ گرہن یورپ، ایشیا، آسٹریلیا، افریقہ، شمالی امریکا کے مغربی حصے، جنوبی امریکا کے مشرقی حصے، بحرالکاہل، بحرِ اٹلانٹک، بحرِ ہند، آرکٹک اور انٹارکٹیکا میں بھی

پاکستان میں مکمل چاند گرہن کب اور کہاں نظر آئے گا؟ Read More »