دنیا

بھارت کا پاکستان مخالف ایک اور پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا

نئی دہلی: بھارت کا پاکستان مخالف پروپیگنڈا ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا اور آپریشن سندور میں ہزیمت اٹھانے کے بعد بھارتی حکومت نے ایک بار پھر پاکستان پر جھوٹے الزامات کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پہلگام فالس فلیگ آپریشن میں جگ ہنسائی کے بعد بھارتی میڈیا پر ایک […]

بھارت کا پاکستان مخالف ایک اور پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا Read More »

کشمیری نژاد شبانہ محمود برطانیہ کی وزیرداخلہ بن گئیں

لندن:برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے کابینہ میں ردوبدل کرتے ہوئے کشمیری نژاد رکن پارلیمنٹ شبانہ محمود کو وزیر داخلہ مقرر کر دیا ہے۔ وہ اس سے قبل انصاف کی وزیر اور لارڈ چانسلر کے عہدے پر فائز رہ چکی ہیں۔ شبانہ محمود برمنگھم لیڈی ووڈ سے منتخب رکن پارلیمنٹ ہیں اور برطانوی حکومت میں

کشمیری نژاد شبانہ محمود برطانیہ کی وزیرداخلہ بن گئیں Read More »

سری لنکا،مسافر بس ایک ہزار فٹ بلندی سے کھائی میں گر گئی، بچوں سمیت 15 افراد ہلاک

کولمبو(کشمیرڈیجیٹل)مسافر بس تقریباً ایک ہزار فٹ گہری کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں پانچ بچے بھی شامل ہیں۔ اسکائی نیوز کے مطابق پولیس زرائع نے بتایا کہ حادثہ جمعرات کی رات مشرقی علاقے ’ویلاوایا‘ میں پیش آیا، جو دارالحکومت کولمبو سے تقریباً 280 کلومیٹر

سری لنکا،مسافر بس ایک ہزار فٹ بلندی سے کھائی میں گر گئی، بچوں سمیت 15 افراد ہلاک Read More »

سمندری طوفان’’پیپاہ‘‘جاپان کے مغربی ساحل سے ٹکرا گیا،شدید بارشوں کا انتباہ جاری

ٹوکیو(کشمیر ڈیجیٹل)طوفان ’’پیپاہ‘‘ جمعہ کی صبح جاپان کے مغربی صوبہ واکایاما سے ٹکرا گیا۔ خبرایجنسی کے مطابق جاپان کے محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ یہ طوفان شدید بارشیں لے کر آئے گا، جس سے سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کے خطرات پیدا ہو گئے ہیں۔ محکمے نے بتایا کہ سیزن کا 15

سمندری طوفان’’پیپاہ‘‘جاپان کے مغربی ساحل سے ٹکرا گیا،شدید بارشوں کا انتباہ جاری Read More »

یو اے ای کا 10 سالہ بلیو ریزیڈنسی ویزے کا اعلان

دبئی (کشمیر ڈیجیٹل)متحدہ عرب امارات نے ماحولیات کے تحفظ اور پائیداری کے میدان میں نمایاں خدمات انجام دینے والے افراد کیلئے 10 سالہ ’بلو ریزیڈنسی ویزا‘ کا اعلان کر دیا ۔ اس اقدام کا مقصد ماہرین کو یو اے ای کی ماحولیاتی، سماجی اور اقتصادی ترقی کے عمل میں شریک کرنا ہے۔یہ ویزا خصوصی طور

یو اے ای کا 10 سالہ بلیو ریزیڈنسی ویزے کا اعلان Read More »

یوکرائن میں فورسز کی تعیناتی، روسی صدر پیوٹن کی مغربی ممالک کو نشانہ بنانے کی دھمکی

ماسکو(کشمیر ڈیجیٹل)روسی صدر ویلادیمیر پیوٹن نے مغربی فورسز کی یوکرین میں تعیناتی پر انہیں نشانہ بنانے کی دھمکی دیدی۔ روسی صدر کا کہنا تھا کہ یوکرین سے بات چیت کیلئے بہترین جگہ ماسکو ہے، یوکرین کی قیادت ماسکو آئے ہم انہیں سکیورٹی دینگے۔ روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ مغربی فوجی دستے

یوکرائن میں فورسز کی تعیناتی، روسی صدر پیوٹن کی مغربی ممالک کو نشانہ بنانے کی دھمکی Read More »

امریکی فوج کا وینزویلا سے نکلنے والے جہاز پر حملہ، 11 افراد ہلاک

وینزویلا(کشمیر ڈیجیٹل)امریکی فوج نے وینزویلا سے نکلنے والے جہاز پر حملہ کرکے 11 افراد کو ہلاک کردیا۔ امریکا نے حال ہی میں کیریبئن میں بحری بیڑا تعینات کیا ہے۔ امریکی صدر کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے وینزویلا سےنکلنے والے منشیات سے بھرے جہاز پرحملہ کیا ہے، حملےمیں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی وزیرخارجہ

امریکی فوج کا وینزویلا سے نکلنے والے جہاز پر حملہ، 11 افراد ہلاک Read More »

جارجیو ارمانی

فیشن کی دنیا کے بادشاہ جارجیو ارمانی 91 برس کی عمر میں چل بسے

عالمی فیشن انڈسٹری کے عظیم ڈیزائنر اور ہالی ووڈ اسٹارز کے پسندیدہ تخلیق کار جارجیو ارمانی 91 برس کی عمر میں چل بسے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزجارجیو ارمانی کے انتقال کی تصدیق ان کی کمپنی نے کی ، کمپنی بیان کے مطابق وہ کئی ماہ سے علیل تھے اور پہلی بار میلان فیشن

فیشن کی دنیا کے بادشاہ جارجیو ارمانی 91 برس کی عمر میں چل بسے Read More »

ترک صدر

فلسطین پر خاموش نہیں رہیں گے : ترک صدر کا دو ٹوک اعلان

انقرہ( کشمیر ڈیجیٹل) تر کیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو دنیا کا ظالم ترین انسان قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ترک صدر نے انقرہ میں عید میلادالنبیﷺ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ فلسطین میں نیتن یاہوکے ظلم پر خاموش نہیں ر ہین

فلسطین پر خاموش نہیں رہیں گے : ترک صدر کا دو ٹوک اعلان Read More »

کینیڈا میں سٹوڈنٹ ویزا کا حصول مشکل بنا دیا گیا،60 فیصد درخواستیں مسترد

اوٹاوا:کینیڈا نے حالیہ کچھ عرصے میں جہاں امیگریشن پالیسی میں تبدیلیاں متعارف کروائی ہیں وہیں غیر ملکی طلبا کیلئے بھی ویزا کے حصول کو مزید مشکل کر دیا ہے۔ کینیڈا کے امیگریشن اور مہاجرین سے متعلق حکومتی ادارے (آئی سی آر سی) کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال 2025 میں 62 فیصد سٹوڈنٹ

کینیڈا میں سٹوڈنٹ ویزا کا حصول مشکل بنا دیا گیا،60 فیصد درخواستیں مسترد Read More »