دنیا

چین جنگ عظیم دوم فتح کی تقریب، مودی کو مدعو نہیں کیا گیا

(کشمیر ڈیجیٹل) چین نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر فتح اور اسے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنے کی 80 ویں سالگرہ کے موقع پر بیجنگ میں عظیم الشان فوجی پریڈ اور تقریب کا انعقاد کیا، جس میں اپنی بھرپور عسکری طاقت کا مظاہرہ کیا گیا۔ تقریب میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سمیت 26 ممالک […]

چین جنگ عظیم دوم فتح کی تقریب، مودی کو مدعو نہیں کیا گیا Read More »

پیوٹن اور کم جونگ ان کو میری نیک خواہشات پہنچائیں،چینی صدر کو ٹرمپ کاطنزیہ پیغام

(کشمیر ڈیجیٹل) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی صدر کو طنزیہ پیغام دیتے ہوئے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کے لیے اپنی نیک خواہشات بھیجنے کا کہا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ٹرمپ نے لکھا کہ چین کو چاہیے کہ وہ بیرونی حملہ آور کے

پیوٹن اور کم جونگ ان کو میری نیک خواہشات پہنچائیں،چینی صدر کو ٹرمپ کاطنزیہ پیغام Read More »

جگوار لینڈ روور کو سائبر حملے کا سامنا، برطانوی پلانٹس میں پیداوار معطل

(کشمیر ڈیجیٹل)جگوار لینڈ روور (جے ایل آر) کی گاڑیوں کی تیاری سائبر حملے کے باعث شدید متاثر ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں کمپنی کے برطانیہ میں واقع دونوں بڑے پلانٹس کی پیداوار رک گئی ہے۔ کمپنی، جو بھارت کی ٹاٹا موٹرز کی ملکیت ہے، نے بتایا کہ حملے کے فوراً بعد آئی ٹی سسٹمز

جگوار لینڈ روور کو سائبر حملے کا سامنا، برطانوی پلانٹس میں پیداوار معطل Read More »

دوسری جنگ عظیم میں کامیابی کی 80ویں سالگرہ کی تقریب،صدر شی کا دنیا کو امن کا پیغام

بیجنگ:چین میں دوسری جنگ عظیم کے دوران جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور عالمی انسداد فاشزم جنگ میں فتح کی 80ویں سالگرہ کے موقع پر بدھ کے روز بیجنگ میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی۔ صدر شی جن پنگ جو کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے جنرل سیکرٹری، صدرِ مملکت

دوسری جنگ عظیم میں کامیابی کی 80ویں سالگرہ کی تقریب،صدر شی کا دنیا کو امن کا پیغام Read More »

بھارت پر ٹیرف کم ہوگا یا نہیں؟ڈونلڈ ٹرمپ نے دوٹوک اعلان کردیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مودی سرکار کو واضح پیغام دیا کہ اُن کا بھارت پرعائد ٹیرف کم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں۔ اوول آفس میں گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے بھارت کی تجارتی پالیسیوں پر شدید تنقید کی اور کہا کہ بھارت طویل عرصے تک امریکا کے ساتھ یکطرفہ تجارت کرتا رہا

بھارت پر ٹیرف کم ہوگا یا نہیں؟ڈونلڈ ٹرمپ نے دوٹوک اعلان کردیا Read More »

ٹرمپ

کسی قسم کی تشویش نہیں،چین اور روس کے بڑھتے تعلقات ٹرمپ کا ردعمل

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چین اور روس کے بڑھتے تعلقات پر رد عمل سامنے آگیا۔ امریکی صدر نے چینی صدر شی جن پنگ کی سربراہی میں شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او) کے کامیاب اجلاس کے بعد کہا کہ روس اور چین کے بڑھتے ہوئے تعلقات اُن کے لیے کسی قسم کی

کسی قسم کی تشویش نہیں،چین اور روس کے بڑھتے تعلقات ٹرمپ کا ردعمل Read More »

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس، چینی وزارت خارجہ کا بھارتی وزیراعظم مودی کا نام لینے سے گریز

بیجنگ (کشمیر ڈیجیٹل) چین میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے اختتامیہ میں جاری پریس ریلز میں چینی وزارت خارجہ نے ایس سی او کانفرنس میں شریک عالمی رہنمائوں کے نام لئے ذرائع کے مطابق چینی وززارت خارجہ نے پریس ریلیز میں بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کےنام کے بجائے بھارتی نمائندے نے ایس سی اجلاس میں شرکت کی تحریر کرکے بھارت

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس، چینی وزارت خارجہ کا بھارتی وزیراعظم مودی کا نام لینے سے گریز Read More »

ویتنام : یوم آزادی پرتاریخ کی سب سے بڑی پریڈ ، عوام میں 380 ملین ڈالرتقسیم

ویتنام (کشمیر ڈیجیٹل)ویتنام کے 80 ویں یوم آزادی پرملکی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی پریڈ کیساتھ ہر شہری کو حکومت کی طرف سے رقوم کا تحفہ بھی دیا گیا۔ پریڈ دیکھنے دارالحکومت ہنوئی کی سڑکوں پر لاکھوں افراد جمع ہوئے جن میں سے بیشتر سرخ رنگ کی شرٹس پہنے اور قومی پرچم تھامے ہوئے

ویتنام : یوم آزادی پرتاریخ کی سب سے بڑی پریڈ ، عوام میں 380 ملین ڈالرتقسیم Read More »

مودی کی مشکلات میں اضافہ، سعودی عرب، عراق نے بھی پٹرول کی فراہمی بند کردی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سعودی عرب اور عراق نے بھارت کو پیٹرول کی فراہمی بند کردی؛ مودی کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔ مودی سرکار کی بدترین کارکردگی اور بے جا ہٹ دھرمی کے باعث بھارت سفارتی تنہائی اور معاشی مشکلات کا شکار ہوگیا۔ برطانوی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق سعودی عرب کی سرکاری تیل کمپنی آرامکو نے

مودی کی مشکلات میں اضافہ، سعودی عرب، عراق نے بھی پٹرول کی فراہمی بند کردی Read More »

چین دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ ہے: صدر شی جن پنگ

(کشمیر ڈیجیٹل) چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں چین پاکستان کے ساتھ ہے اور اس کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور صدر شی جن پنگ کے درمیان بیجنگ میں اہم ملاقات ہوئی جس میں خطے کی صورتحال اور

چین دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ ہے: صدر شی جن پنگ Read More »