دنیا

لاکھوں امریکی شہریوں کی نوکریاں خطرے میں، ٹرمپ انتظامیہ کو چھانٹی کی اجازت مل گئی

واشنگٹن(کشمیر ڈیجیٹل) امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو وفاقی ملازمین کی بڑے پیمانے پر چھانٹیوں کی اجازت دیدی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی سپریم کورٹ کی اجازت کے بعد ٹرمپ انتظامیہ کے پاس کئی اداروں سے بڑی تعداد میں ملازمین فارغ کرنے کا راستہ کُھل گیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ […]

لاکھوں امریکی شہریوں کی نوکریاں خطرے میں، ٹرمپ انتظامیہ کو چھانٹی کی اجازت مل گئی Read More »

برطانوی نژاد پاکستانی نے آزاد کشمیر میں اسکول بنانے کے لیے برطانیہ میں اپنی جائیدادیں فروخت کر دیں

برطانیہ میں نصف صدی محنت مزدوری کے بعد پانچ جائیدادیں بنانے والے چوہدری محمد اسلم نے اپنی تمام زندگی کی کمائی آزاد کشمیر کے بچوں کی تعلیم پر قربان کر دی۔ میرپور سے تعلق رکھنے والے چوہدری اسلم نے برطانیہ میں تقریباً 50 سال کام کیا اور پانچ گھر خریدے، مگر 2023 میں جب وہ

برطانوی نژاد پاکستانی نے آزاد کشمیر میں اسکول بنانے کے لیے برطانیہ میں اپنی جائیدادیں فروخت کر دیں Read More »

وزیرِ حکومت آزادکشمیرامتیاز نسیم کا لندن آمد پر پرتپاک استقبال، کمیونٹی کی جانب سے شاندار تقریبات

وزیرِ حکومت آزاد جموں و کشمیر محترمہ امتیاز نسیم آٹھ روزہ نجی دورے پر لندن پہنچ گئیں، جہاں ہیتھرو ایئرپورٹ پر ان کا شایانِ شان استقبال کیا گیا۔ برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی کمیونٹی نے پھولوں کے گلدستے، نعروں اور محبت بھرے جذبات کے ساتھ ان کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔ استقبال کے موقع پر

وزیرِ حکومت آزادکشمیرامتیاز نسیم کا لندن آمد پر پرتپاک استقبال، کمیونٹی کی جانب سے شاندار تقریبات Read More »

فرانسیسی صدر کا برطانیہ میں خطاب، فلسطین کو تسلیم کرنے کی حمایت

لندن (کشمیر دیجیٹل) فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے برطانیہ کے تین روزہ سرکاری دورے کے دوران برطانوی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ریاستِ فلسطین کو تسلیم کرے اور یوکرین کے دفاع میں یورپی ممالک کے ساتھ تعاون کرے۔ بریگزٹ کے بعد یورپی یونین کے کسی بھی سربراہ کا یہ پہلا سرکاری دورہ برطانیہ

فرانسیسی صدر کا برطانیہ میں خطاب، فلسطین کو تسلیم کرنے کی حمایت Read More »

نوبل امن انعام 2024: فیصلہ کیسے ہوتا ہے اور کن شخصیات کو ملنے کے امکانات ہیں؟

اوسلو (کشمیر ڈیجیٹل) نوبل امن انعام کو عالمی سطح پر امن کے قیام، افواج کے خاتمے یا کمی اور اقوام کے درمیان ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے دیا جاتا ہے۔ 2024 کے انعام کے حوالے سے دنیا بھر میں دلچسپی پائی جا رہی ہے، تاہم انعامی عمل کے کئی پہلو ایسے ہیں جو

نوبل امن انعام 2024: فیصلہ کیسے ہوتا ہے اور کن شخصیات کو ملنے کے امکانات ہیں؟ Read More »

فرانسیسی کمپنی ڈسالٹ ایوی ایشن نے رافیل سے متعلق بھارتی دعوئوں اور سی ای او سے منسوب بیان کی تردید کر دی

اسلام آباد : فرانس کی ایرو اسپیس کمپنی ڈسالٹ ایوی ایشن نےرافیل سے متعلق بھارتی دعوئوں اور سی ای او سے منسوب بیان کی تردید کر دی ہے۔ ڈسالٹ ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ چیئرمین اور سی ای او ایرک ٹریپیئر نے آپریشن سندور میں رافیل لڑاکا طیاروں کے استعمال اور کارکردگی کے حوالے

فرانسیسی کمپنی ڈسالٹ ایوی ایشن نے رافیل سے متعلق بھارتی دعوئوں اور سی ای او سے منسوب بیان کی تردید کر دی Read More »

ایلون مسک کی نئی سیاسی جماعت ’امریکہ پارٹی‘ تشکیل، ٹرمپ کیلئے خطرہ ، ماہرین کا انتباہ

واشنگٹن(کشمیر ڈیجیٹل) ایلون مسک نے ریپبلکن پارٹی سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے اپنی نئی پارٹی کا اعلان کردیا، ایلون مسک نے اپنی نئی سیاسی جماعت امریکہ پارٹی کی بنیاد رکھ دی ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کی نئی سیاسی جماعت ’امریکا پارٹی‘ کو مضحکہ خیز قرار دے کر مسترد کر دیا، مگر

ایلون مسک کی نئی سیاسی جماعت ’امریکہ پارٹی‘ تشکیل، ٹرمپ کیلئے خطرہ ، ماہرین کا انتباہ Read More »

قطری شہزادی شیخہ اسما الثانی پاکستانی پہاڑوں اور سیاحت کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم شہباز شریف نے قطری شہزادی شیخہ اسما الثانی کو پاکستان کے پہاڑوں اور سیاحت کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کردیا۔ ایکس پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نےکہا کہ مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہورہی ہےکہ شیخہ اسما الثانی کو پاکستان کے پہاڑوں اور سیاحت کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کیا

قطری شہزادی شیخہ اسما الثانی پاکستانی پہاڑوں اور سیاحت کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر Read More »

بنگلہ دیش کی نئی حکومت کا جھکاؤ چین و پاکستان کی طرف، انڈیا برہم

بنگلہ دیش میں سیاسی تبدیلی کے بعد نئی حکومت کا جھکاؤ واضح طور پر چین اور پاکستان کی طرف نظر آ رہا ہے، جس پر انڈیا شدید برہم اور پریشان دکھائی دے رہا ہے۔ انڈیا اپنی پرانی اتحادی حسینہ واجد کی برطرفی پر ناخوش ہے اور بنگلہ دیش میں بڑھتے چینی اثر و رسوخ پر

بنگلہ دیش کی نئی حکومت کا جھکاؤ چین و پاکستان کی طرف، انڈیا برہم Read More »

مناسب وقت پر ایران سے پابندیاں ہٹانے کا اعلان کرونگا،امریکی صدر ٹرمپ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے درمیان وائٹ ہاؤس میں ہونے والی غیر رسمی عشائیہ ملاقات کہا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کا وقت طے ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم ایران کو پرامن انداز میں ترقی کا موقع دینا چاہتے ہیں اور مناسب وقت پر پابندیاں

مناسب وقت پر ایران سے پابندیاں ہٹانے کا اعلان کرونگا،امریکی صدر ٹرمپ Read More »