ٹرمپ نے جاپان ،جنوبی کوریا سمیت مزید کئی ممالک پر ٹیرف لگانے کا اعلان کردیا
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جاپان اور جنوبی کوریا سمیت مزید کئی ممالک پر ٹیرف لگانے کا اعلان کر دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے مختلف ممالک پر عائد تجارتی ٹیکسوں سے متعلق خطوط سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے شروع کر دئیے۔ صدر ٹرمپ نے اعلان کیا کہ یکم اگست سے جاپان […]
ٹرمپ نے جاپان ،جنوبی کوریا سمیت مزید کئی ممالک پر ٹیرف لگانے کا اعلان کردیا Read More »









