تائیوان،سپر ٹائیفون ’’رگا سا‘‘ نے تباہی مچادی،14 افراد لاپتہ،لاکھوں متاثر
تائیوان(کشمیر ڈیجیٹل)سپر ٹائیفون رگا سا نے بدھ کے روز تائیوان اور ہانگ کانگ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ تائیوان کے مشرقی علاقے ہُوآلیئن میں ایک قدرتی بند ٹوٹنے سے پانی کی بڑی لہر بستی میں داخل ہوگئی جس کے نتیجے میں 14 افراد لاپتہ ہوگئے۔ ہانگ کانگ میں طوفان کے باعث 200 کلومیٹر فی […]
تائیوان،سپر ٹائیفون ’’رگا سا‘‘ نے تباہی مچادی،14 افراد لاپتہ،لاکھوں متاثر Read More »









