دنیا

سالانہ ساڑھے پانچ کروڑ آمدن،صفائی کا کام کرنیوالا کروڑپتی شخص سامنے آگیا،

کیا آپ یقین کریں گے کہ ہر سال ساڑھے 5 کروڑ روپے سے زائد کمانے والا شخص صحت مند اور متحرک رہنے کیلئے جمعدار کے طور پر کام کرے گا؟ ایسا انوکھا واقعہ جاپان میں سامنے آیا ہے جہاں 56 سالہ کوشی ماٹشوبارا نامی شخص ہر سال کرایوں اور سرمایہ کاری سے 2 لاکھ 3 […]

سالانہ ساڑھے پانچ کروڑ آمدن،صفائی کا کام کرنیوالا کروڑپتی شخص سامنے آگیا، Read More »

اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا کےکارکنوں کو یورپ منتقل کرنے کا اعلان،39 کشتیاں قبضے میں لے لیں

جرمنی (کشمیر ڈیجیٹل)اسرائیل نے عالمی توجہ کا مرکز بننے والے “گلوبل صمود فلوٹیلا“ پر حملہ کرکے امداد لے جانے والی 39 کشتیوں کو قبضے میں لے لیا جبکہ ایک کشتی اب بھی غزہ کی جانب رواں دواں ہے جب کہ اسرائیلی بحریہ نے حملے کے دوران تحویل میں لیے گئے کارکنان کو یورپ منتقل کرنے

اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا کےکارکنوں کو یورپ منتقل کرنے کا اعلان،39 کشتیاں قبضے میں لے لیں Read More »

سونا

سونے کی قیمت میں کمی، چاندی مزید مہنگی ہو گئی

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں مسلسل اضافے کے بعد جمعرات کو سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ چاندی مہنگی ہوگئی۔ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 25 ڈالر کمی کے بعد 3865ہزار8سو 65ڈالر فی اونس ہوگیا۔ اس کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی پڑے اور فی تولہ سونا 2500 روپے کمی کے بعد

سونے کی قیمت میں کمی، چاندی مزید مہنگی ہو گئی Read More »

برطانیہ میں کھانے پینے کی اشیاء کی “بائے ون گیٹ ون فری” ڈیلز پر پابندی عائد

برطانیہ میں کھانے پینے کی اشیاء پر مشہور “بائے ون گیٹ ون فری” ڈیلز پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ برطانوی حکومت نے یہ فیصلہ موٹاپے پر قابو پانے اور خاص طور پر بچوں کو اس سے بچانے کے لیے کیا ہے۔ حکام کے مطابق غیر صحت مند کھانے پینے کی اشیاء پر ایک کے

برطانیہ میں کھانے پینے کی اشیاء کی “بائے ون گیٹ ون فری” ڈیلز پر پابندی عائد Read More »

اسرائیلی حملے کے بعد گلوبل صمود فلوٹیلا کی کال، مختلف ممالک میں مظاہرے شروع

اسرائیلی حملے اور کارکنوں کو حراست میں لینے کے بعد گلوبل صمود فلوٹیلا نے فلسطین کے حامیوں کو احتجاج کی کال دیدی۔ گلوبل صمود فلوٹیلا نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ اُن کے قافلے پر اسرائیل کے حملے شروع ہوچکے ہیں اور اب وقت آگیا ہے کہ اسرائیل کو رد عمل دیا

اسرائیلی حملے کے بعد گلوبل صمود فلوٹیلا کی کال، مختلف ممالک میں مظاہرے شروع Read More »

پلیٹ فارم

گوگل نے نوجوانوں کیلئے کیریئر اسکالرشپ پروگرام، مفت کورسز کا اعلان کردیا

گوگل نے نوجوانوں کے لیے ’گوگل کیریئر سرٹیفکیٹ اسکالرشپ‘ کا اعلان کیا ہے جس کے تحت وہ جدید ہنر سیکھ کر عالمی سطح کے پروفیشنل سرٹیفکیٹس حاصل کر سکیں گے۔ اس پروگرام کا مقصد نوجوانوں کو ڈیجیٹل دور کے تقاضوں کے مطابق ہنر مند بنانا اور روزگار کے بہتر مواقع فراہم کرنا ہے۔ اسکالرشپ کے

گوگل نے نوجوانوں کیلئے کیریئر اسکالرشپ پروگرام، مفت کورسز کا اعلان کردیا Read More »

قطر پر کسی قسم کا حملہ امریکہ پر حملہ تصور ہوگا؛ صدر ٹرمپ کا نیا حکم نامہ جاری

واشنگٹن (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے امیرِ قطر کو بھی کرائی تھیں اور آج ایک نئے ایگزیکیٹو آرڈر جاری پر بھی دستخط کردیئے۔ اس ایگزیکیٹو آرڈر میں کہا گیا کہ اگر قطر دوبارہ کسی بیرونی حملے کا نشانہ بنا تو امریکا نہ صرف اس کا دفاع کرے گا بلکہ جوابی فوجی کارروائی بھی کرے گا۔

قطر پر کسی قسم کا حملہ امریکہ پر حملہ تصور ہوگا؛ صدر ٹرمپ کا نیا حکم نامہ جاری Read More »

آزاد کشمیر میں جھڑپیں،تین پولیس اہلکار شہید، نام سامنے آگئے

مظفرآباد: آزادکشمیر میں احتجاجی مظاہرے،مظفرآباد، ڈڈیال اور دھیرکوٹ میں شرپسندوں کی فائرنگ سے تین پولیس اہلکار شہید ہوگئےجبکہ متعدد سکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق باغ میں جھڑپوں کے دوران شہید ہونے والے اہلکاروں میں کانسٹیبل خورشیداور کانسٹیبل جمیل کا تعلق باغ سے ہے جبکہ پولیس کانسٹیبل طاہر رفیع شہید کا تعلق مظفر آباد سے

آزاد کشمیر میں جھڑپیں،تین پولیس اہلکار شہید، نام سامنے آگئے Read More »

اگر مجھے امن کا نوبل انعام نہ ملا تو یہ امریکا کی توہین ہوگی،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر انہیں امن کا نوبل انعام نہ دیا گیا تو یہ امریکا کے لیے ایک بڑی توہین ہوگی۔ اعلیٰ فوجی عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ نوبل امن انعام ملنے کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں، حالانکہ عالمی تنازعات کے

اگر مجھے امن کا نوبل انعام نہ ملا تو یہ امریکا کی توہین ہوگی،ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

بھارتی جیل میں قید ممبر پارلیمنٹ معراج ملک کی رہائی کے لیے احتجاج جاری

ڈوڈہ سے عام آدمی پارٹی کے سربراہ و ممبر پارلیمنٹ معراج ملک کی گرفتاری کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں احتجاج جاری ہے۔ معراج ملک کو ڈپٹی کمشنر ڈوڈہ کے خلاف تقریر کرنے پر بھارتی فوج نے پبلک سیفٹی ایکٹ اور دہشت گردی کی دفعات کے تحت گرفتار کیا تھا۔مقبوضہ کشمیر کی تمام سیاسی جماعتوں نے

بھارتی جیل میں قید ممبر پارلیمنٹ معراج ملک کی رہائی کے لیے احتجاج جاری Read More »