دنیا

سعودی اتحادی افواج کا یمن کے شہر الحدیدہ میں حملہ، حوثی ٹھکانے تباہ کر دیئے

سعودی اتحادی افوا ج نے یمن کے الحدیدہ گورنریٹ میں حملے کی تصدیق کردی ہے جس میں حوثیوں کے ٹھانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ سعودی اتحادی افوا ج کا کہنا ہے کہ یمن کے الحدیدہ گورنریٹ میں حوثی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔حدیدہ بندرگاہ کو نشانہ نہیں بنایا گیا، تمام بندرگاہیں جہاز رانی […]

سعودی اتحادی افواج کا یمن کے شہر الحدیدہ میں حملہ، حوثی ٹھکانے تباہ کر دیئے Read More »

مودی کا مطالبہ مسترد،کاکروچ جنتا پارٹی کی ملک گیر احتجاج کی دھمکی

نئی دہلی: بھارت میں نوجوانوں کی جماعت کاکروچ جنتا پارٹی نے پیپر لیک سے متعلق نریندر مودی کا بیان مسترد کرتے ہوئے احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ بھارت میں پیپر لیک معاملے پر شروع ہونے والا احتجاج جاری ہے اور طلبہ نے اس حوالے سے گزشتہ روز آنے والے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی

مودی کا مطالبہ مسترد،کاکروچ جنتا پارٹی کی ملک گیر احتجاج کی دھمکی Read More »

بنگلہ دیشی صدر شہاب الدین مستعفی، اسپیکر نے صدارتی ذمہ داریاں سنبھال لیں

ڈھاکہ(کشمیر ڈیجیٹل)بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے خراب صحت کے باعث اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔ ان کی عمر 76 برس ہے اور وہ اپریل 2023 سے ملک کے صدر کے عہدے پر فائز تھے۔ محمد شہاب الدین نے حالیہ طبی معائنے کے بعد بتایا کہ انہیں آٹونومک نیوروپیتھی نامی بیماری لاحق

بنگلہ دیشی صدر شہاب الدین مستعفی، اسپیکر نے صدارتی ذمہ داریاں سنبھال لیں Read More »

عالیہ بھٹ

نیٹ پیپر لیک تنازع، بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کا طلبہ کے مطالبات کی حمایت کا اعلان

معروف بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے نیٹ پیپر لیک معاملے پر احتجاج کرنے والے طلبہ کے حق میں آواز اٹھاتے ہوئے ایک منصفانہ اور شفاف تعلیمی نظام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انسٹاگرام پر جاری کردہ اپنے بیان میں اداکارہ نے درج ذیل اہم نکات پر روشنی ڈا لتے ہوئے شفافیت کا مطالبہ

نیٹ پیپر لیک تنازع، بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کا طلبہ کے مطالبات کی حمایت کا اعلان Read More »

عباس عراقچی

امریکی صدر ٹرمپ کو بغیر سوچے سمجھے جارحیت کی قیمت چکانا پڑے گی : عباس عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکی صدر کی جانب سے دی جانیوالی مسلسل فوجی دھمکیوں پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو بغیرسوچے سمجھے جارحیت کی قیمت چکانا پڑے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ‘ایکس’ (سابقہ ٹویٹر) پر جاری اپنے ایک بیان میں ایرانی وزیر

امریکی صدر ٹرمپ کو بغیر سوچے سمجھے جارحیت کی قیمت چکانا پڑے گی : عباس عراقچی Read More »

دوستوں کو سیاحت پر بلائیں، ہزاروں درہم انعام پائیں،دبئی نے بڑا اعلان کردیا

مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے باعث سیاحوں کی تعداد میں نمایاں کمی کے بعد دبئی نے سیاحت کو دوبارہ فروغ دینے کے لیے منفرد مہم شروع کر دی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق نئی اسکیم کے تحت متحدہ عرب امارات کے رہائشی اگر اپنے دوستوں یا رشتہ داروں کو دبئی گھومنے کے لیے آمادہ

دوستوں کو سیاحت پر بلائیں، ہزاروں درہم انعام پائیں،دبئی نے بڑا اعلان کردیا Read More »

امریکا کے ایران پر مسلسل 13ویں رات بھی حملے،کئی شہر دھماکوں سے گونج اٹھے

امریکا نے ایران کے خلاف مسلسل 13 ویں رات بھی فوجی کارروائیاں جاری رکھیں جبکہ ایرانی شہر اہواز میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ امریکی سینٹرل کمانڈ( سینٹ کام) نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں تصدیق کی کہ امریکی افواج نے جمعرات کی شب ایران

امریکا کے ایران پر مسلسل 13ویں رات بھی حملے،کئی شہر دھماکوں سے گونج اٹھے Read More »

ٹرمپ

ابھی زیادہ تکلیف نہیں پہنچی، ٹرمپ نے ایران کو ایک اور دھمکی دیدی

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان کی طرف سے ایران جنگ سے منع کرنے کے باوجود صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو بڑے فوجی آپریشن کی دھمکی دے دی۔ امریکی خبر رساں ادارے ایکزیوس سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ابھی ایران کو زیادہ تکلیف نہیں پہنچی ہے۔ وہ ایران میں بڑی

ابھی زیادہ تکلیف نہیں پہنچی، ٹرمپ نے ایران کو ایک اور دھمکی دیدی Read More »

نئی دہلی کے جنتر منتر میں جین زی کا احتجاج، گھر بیٹھے لوگ کیسے مدد کر رہے ہیں؟

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے دل جنتر منتر میں نوجوانوں کی قیادت میں جاری احتجاجی تحریک کو عوام کی بھرپور حمایت حاصل ہو رہی ہے اور ملک کے مختلف حصوں اور بیرونِ ملک مقیم حامیوں کی جانب سے مسلسل امداد مل رہی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق شہر کی سڑکوں پر

نئی دہلی کے جنتر منتر میں جین زی کا احتجاج، گھر بیٹھے لوگ کیسے مدد کر رہے ہیں؟ Read More »

مودی کی چکمہ دینے کی کوشش ناکام، طلبہ مطالبات پر ڈٹ گئے

نئی دہلی:بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نےآخرکار ڈیڑھ ماہ بعد نوجوانوں کے شدید احتجاج کے بعد امتحانی پرچے لیک کرنے میں ملوث افراد کو سزا دینے کے لیے فاسٹ ٹریک عدالتیں قائم کرنے کا اعلان کردیا۔ مودی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کی فلاح اور

مودی کی چکمہ دینے کی کوشش ناکام، طلبہ مطالبات پر ڈٹ گئے Read More »