دنیا

پاکستان کی ثالثی کوششیں پھر کامیاب، امریکا، ایران مذاکرات پر تیار

پاکستان اور قطر کی ثالثی میں مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے کی سفارتی کوششوں میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ امریکا اور ایران نے مذاکرات کی بحالی کے لیے پیش کی گئی نئی تجاویز پر اپنے جوابات پاکستان اور قطر کے حوالے کر دیے ہیں۔ ان تجاویز کا مقصد مشرقِ وسطیٰ میان […]

پاکستان کی ثالثی کوششیں پھر کامیاب، امریکا، ایران مذاکرات پر تیار Read More »

جنتر منتر نئی دہلی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے چرچے، بھارتی طلبا کے بیان نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے تاریخی مقام جنتر منتر پر احتجاج کرنے والے بھارتی طلبا کی جانب سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے حوالے سے دیا گیا بیان سامنے آنے کے بعد شدید چرچے شروع ہو گئے ہیں۔ جنتر منتر نئی دہلی میں جاری طلبا کے احتجاج سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے

جنتر منتر نئی دہلی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے چرچے، بھارتی طلبا کے بیان نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا Read More »

پاکستانیوں کے لیے اقوام متحدہ میں ملازمت کا سنہری موقع، یو این ڈی پی نے درخواستیں طلب کر لیں

پاکستان کے اعلیٰ تعلیم یافتہ اور باصلاحیت نوجوانوں کے لیے ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے جہاں اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) میں عالمی سطح پر کیریئر بنانے کے بہترین مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں۔ اگر آپ کسی بین الاقوامی ادارے میں کام کرنے کا خواب رکھتے ہیں تو اب

پاکستانیوں کے لیے اقوام متحدہ میں ملازمت کا سنہری موقع، یو این ڈی پی نے درخواستیں طلب کر لیں Read More »

ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چوتھی بار صدارتی الیکشن لڑنے کی خواہش کا اظہار

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چوتھی بار صدارتی الیکشن لڑنے کی خواہش ظاہر کر دی ہے۔ ان کے اس بیان نے ایک بار پھر امریکی سیاست میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق واشنگٹن میں منعقدہ صحافیوں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ آپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چوتھی بار صدارتی الیکشن لڑنے کی خواہش کا اظہار Read More »

’صدی کی سب سے مہنگی طلاق‘: جنوبی کوریا کے کاروباری ٹائیکون کو سابقہ اہلیہ کو تقریباً 179 ارب روپے ادا کرنے کا حکم

بڑی کاروباری کمپنی ایس کے گروپ کے چیئرمین کو جنوبی کوریا کی ایک عدالت نے اپنی سابقہ اہلیہ روہ سو ہیونگ کو 944 ارب وون (483 ملین پاؤنڈ؛ 644 ملین ڈالر، تقریباً 179 ارب پاکستانی روپے) ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ مقامی ذرائع ابلاغ نے اس مقدمے کو ’صدی کی سب سے مہنگی طلاق‘

’صدی کی سب سے مہنگی طلاق‘: جنوبی کوریا کے کاروباری ٹائیکون کو سابقہ اہلیہ کو تقریباً 179 ارب روپے ادا کرنے کا حکم Read More »

برطانیہ

ایران کی برطانیہ کو سخت وارننگ، امریکی کارروائی میں تعاون مہنگا پڑ سکتا ہے

ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے برطانیہ کو انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر برطانیہ، امریکا کی جانب سے ایران کیخلاف کسی بھی ممکنہ فوجی کارروائی میں عملی تعاون فراہم کرتا ہے تو ایسے تمام برطانوی فوجی اڈے، تنصیبات، جو اس مقصد کیلئے استعمال ہوں، ایران کی مسلح افواج کیلئے جائز عسکری اہداف تصور

ایران کی برطانیہ کو سخت وارننگ، امریکی کارروائی میں تعاون مہنگا پڑ سکتا ہے Read More »

سینٹ کام

ایران کیخلاف امریکی بحری ناکہ بندی تاحال مکمل طور پر نافذ ہے، سینٹ کام

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف نافذ بحری ناکہ بندی بدستور مکمل طور پر مؤثر ہے اور امریکی بحریہ خطے کے اہم سمندری راستوں پر مسلسل نگرانی کر رہی ہے تاکہ پابندیوں پر عملدرآمد یقینی بنایا جا سکے۔ سینٹ کام کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 25

ایران کیخلاف امریکی بحری ناکہ بندی تاحال مکمل طور پر نافذ ہے، سینٹ کام Read More »

ٹرمپ

صدر ٹرمپ کا امریکی افواج کو ایران پر ایک دن کیلئے حملے روکنے کا حکم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی افواج کو ایران پر ایک دن  کیلئے نئے حملے روکنے کا حکم دے دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ فیصلہ ایران کے ساتھ سفارتی کوششوں کو مزید موقع فراہم کرنےکیلئے کیا گیا، جس کے نتیجے میں تقریباً دو ہفتوں سے جاری روزانہ حملوں کا سلسلہ وقتی طور پر

صدر ٹرمپ کا امریکی افواج کو ایران پر ایک دن کیلئے حملے روکنے کا حکم Read More »

سری لنکا نے پاکستانی شہریوں کے لیے مفت ویزا اسکیم کا اعلان کر دیا

اسلام آباد سے سامنے آنے والی اطلاعات کے مطابق سری لنکا کی حکومت نے مفت ویزا اسکیم کے تحت پاکستانی شہریوں کے لیے ایک بڑی خوشخبری کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت پاکستانیوں کو مفت ویزا فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس اقدام کا بنیادی مقصد دونوں ممالک کے درمیان سیاحت، تجارت

سری لنکا نے پاکستانی شہریوں کے لیے مفت ویزا اسکیم کا اعلان کر دیا Read More »

ٹرمپ

ایران مذاکرات میں سنجیدہ،بڑے حملوں کا فیصلہ نہیں کیا، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے ابھی تک ایران پر بڑے پیمانے پر حملے کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ نہیں کیا کیونکہ تہران کے ساتھ جاری مذاکرات میں ایرانی حکام اب زیادہ سنجیدگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بڑے فوجی آپریشن

ایران مذاکرات میں سنجیدہ،بڑے حملوں کا فیصلہ نہیں کیا، ڈونلڈ ٹرمپ Read More »