ترکیہ کا بھارت کو بڑا جھٹکا،8دن منت سماجت بھی کام نہ آئی،اپاچی ہیلی کاپٹر واپس امریکا پہنچ گئے
نئی دلی : ترکیہ نے 124ٹرانسپورٹ طیارے کے ذریعے بھارت کیلئے لے جائے جانیوالے تین AH-64Eاپاچی ہیلی کاپٹروں کو اپنی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت نہیں دی جس سے پرواز کومجبورا ًواپس امریکہ جانا پڑا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یکم نومبر کوایک کارگو ہوائی جہازtonov AN-124 بھارتی فوج کیلئے تین اپاچی ہیلی […]









