دنیا

حسینہ واجد

سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کیخلاف فیصلہ 17 نومبر کو سنایا جائے گا

ڈھاکہ(کشمیر ڈیجیٹل) بنگلہ دیش میں حکومتی تبدیلی کے بعد پہلی بار سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے خلاف مقدمے کا فیصلہ 17 نومبر کو سنایا جائے گا۔ بنگلا دیشی عدالت نےسابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد پر انسانیت کے خلاف جرائم کے مقدمے کا فیصلہ 17 نومبر کو سنائے جانے کا عندیہ دیدیا ہے ۔ […]

سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کیخلاف فیصلہ 17 نومبر کو سنایا جائے گا Read More »

کینیڈا نے بین الاقوامی گریجویٹ اسٹوڈنٹس کے اسٹڈی پرمٹ قوانین آسان کر دیے

اوٹاوا: کینیڈا نے ماسٹرز اور پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخلہ لینے والے بین الاقوامی گریجویٹ اسٹوڈنٹس کے لیے اسٹڈی پرمٹ کی حد ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جو یکم جنوری 2026 سے نافذ العمل ہوگا۔ یہ اقدام امیگریشن لیولز پلان 2026–2028 کے تحت کیا گیا ہے، اور اس کا مقصد دوہرا ہے: ایک

کینیڈا نے بین الاقوامی گریجویٹ اسٹوڈنٹس کے اسٹڈی پرمٹ قوانین آسان کر دیے Read More »

امریکی تاریخ کا طویل ترین شٹ ڈاؤن ختم، کانگریس سے اخراجاتی بل منظور

واشنگٹن: امریکی تاریخ کا طویل ترین شٹ ڈاؤن بالآخر اختتام کو پہنچ گیا۔ سینیٹ کے بعد ایوان نمائندگان میں بھی حکومتی اخراجات سے متعلق بل منظور کرلیا گیا، جس کے بعد حکومتی اداروں کی سرگرمیاں بحال ہونا شروع ہوگئیں۔ ایوان نمائندگان میں 6 ڈیموکریٹس سمیت 222 ارکان نے بل کے حق میں ووٹ دیا، جبکہ

امریکی تاریخ کا طویل ترین شٹ ڈاؤن ختم، کانگریس سے اخراجاتی بل منظور Read More »

متحدہ عرب امارات میں اڑنے والی ٹیکسی کی کامیاب پروازسے نئی تاریخ رقم

دبئی: متحدہ عرب امارات نے اڑنے والی ٹیکسی کی پہلی آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی ہے جس سے نئی تاریخ رقم ہو گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات نے جدید ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور تاریخی سنگ میل عبور کر لیا۔ اڑنے والی ٹیکسی کی آزمائشی

متحدہ عرب امارات میں اڑنے والی ٹیکسی کی کامیاب پروازسے نئی تاریخ رقم Read More »

بھارتی میڈیا نے ترکیہ کیخلاف زہراگلنا شروع کردیا، ترک سفارتخانے کا سخت ردعمل

نئی دہلی:پیر کے روز بھارتی دار الحکومت دہلی میں ہونے والے دھماکے کے بعد بھارتی میڈیا نے ترکیہ کو نشانہ بنانا شروع کردیا۔ بھارتی میڈیا میں شائع ہونے والی رپوٹس میں کہا گیا ہے کہ دہلی دھماکے میں ملوث افراد کو ترکیہ سے لاجسٹک سپورٹ فراہم کی جارہی تھی۔ بھارتی میڈیا پر شائع ہونے والی

بھارتی میڈیا نے ترکیہ کیخلاف زہراگلنا شروع کردیا، ترک سفارتخانے کا سخت ردعمل Read More »

سعودی عرب

سعودی عرب: غیر قانونی غیر ملکی ملازمین کو 6 ماہ کی مہلت مل گئی

جدہ (کشمیر ڈیجیٹل)سعودی عرب میں وزارت ہیومن ریسورسز کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ غیر قانونی گھریلو ملازمین کے قیام کو قانونی بنانے کے لئے دی جانے والی مہلت میں 6 ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزارت ہیومن ریسورسز کی جانب سے دی

سعودی عرب: غیر قانونی غیر ملکی ملازمین کو 6 ماہ کی مہلت مل گئی Read More »

بھارت کااسرائیل سے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل لورا خریدنے کا فیصلہ

اسرائیلی اخبار کے مطابق وزارت دفاع کے ڈائریکٹر جنرل جنرل (ر) امیر بارم نے گزشتہ ہفتے اپنے ہندوستانی ہم منصب راجیش کمار سنگھ کے ساتھ دفاعی تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے مفاہمت کی ایک یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے۔ اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے مطابق ہندوستان اسرائیل کی دفاعی

بھارت کااسرائیل سے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل لورا خریدنے کا فیصلہ Read More »

دہلی دھماکے:ارنب گوسوامی نے اپنی حکومت پر سنگین سوالات اٹھادیے

نئی دہلی: بھارت کے معروف اینکر ارنب گوسوامی جو ہمیشہ سے مودی حکومت کے حامی اور اسٹیبلشمنٹ کے بیانیے کو تقویت دیتے آئے ہیں، نے پہلی بار اپنے پروگرام میں بھارتی حکومت اور سیکیورٹی اداروں کی کارکردگی پر کھلے عام سوالات اٹھا کر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ریپبلک ٹی وی پر نشر ہونے والے

دہلی دھماکے:ارنب گوسوامی نے اپنی حکومت پر سنگین سوالات اٹھادیے Read More »

چین میں چند ماہ قبل ٹریفک کیلئے کھولا جانے والا پل منہدم ہو گیا

بیجنگ: چین کے جنوب مغربی صوبے سچوان میں چند ماہ قبل عوام کے لیے کھولا جانے والا ایک بڑا پل اچانک گر گیا، تاہم حکام کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق 758 میٹر طویل ہونگ چی پل (Hongqi Bridge) صوبہ سچوان کے مارکانگ (Maerkang) شہر میں واقع ہے۔ یہ

چین میں چند ماہ قبل ٹریفک کیلئے کھولا جانے والا پل منہدم ہو گیا Read More »

یاسین ملک کی ویڈیو لنک پیشی، بھارتی عدالتی نظام پر سوالات اٹھا دیئے، این آئی اے نے نیا حربہ اپنا لیا

نئی دلی:بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے نئی دلی ہائیکورٹ سے جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کی عمر قید کی سزا کو سزائے موت میں تبدیل کرنے کی درخواست پر ان کیمرہ سماعت کی درخواست کی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق این آئی اے نے یہ درخواست

یاسین ملک کی ویڈیو لنک پیشی، بھارتی عدالتی نظام پر سوالات اٹھا دیئے، این آئی اے نے نیا حربہ اپنا لیا Read More »