دنیا

ایئر لائن

معروف ایئر لائن اچانک بند : تمام پروازیں منسوخ

ایک معروف ایئرلائن نے اچانک اپنی تمام خدمات بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے ساتھ ہی مسافروں کے لیے طے شدہ تمام پروازیں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں ۔ برطانوی فضائی کمپنی بلو آئی لینڈز نے غیر متوقع طور پر آپریشنز روکنے کا فیصلہ کیا، جس کے باعث مسافروں کو شدید […]

معروف ایئر لائن اچانک بند : تمام پروازیں منسوخ Read More »

روس

ایک اور ملک نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان ثالثی کی پیشکش کر دی

ماسکو : روس نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ سرحدی کشیدگی کو کم کرنے اور خطے میں امن کے قیام کے لیے ثالثی کی پیشکش کی ہے ۔ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زخارووا نے کہا کہ خطے میں استحکام روس کی ترجیح ہے اور پاکستان اور افغانستان میں بڑھتی ہوئی کشیدگی نہ

ایک اور ملک نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان ثالثی کی پیشکش کر دی Read More »

ایران پاسداران انقلاب نےاسرائیلی آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے متحدہ عرب امارات کے ساحل کے قریب اسرائلی تیل بردار ٹینکر کو قبضے میں لیا ۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق آئل ٹینکر کوتحویل میں لینے کی تصدیق پاسداران انقلاب نے کی ہے تاہم اس کی کوئی ٹھوس وجہ نہیں بتائی۔ جہاز کی ٹریکنگ ڈیٹا

ایران پاسداران انقلاب نےاسرائیلی آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا Read More »

چین کے تین خلا باز ایک ہفتے بعد زمین پر واپس پہنچ گئے

چین کے تین خلا باز ایک ہفتے سے زائد عرصہ کے بعد جمعہ کو زمین پر محفوظ طور پر واپس پہنچ گئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق ان کا خلائی جہاز شین ژو-20 اسپیس اسٹیشن پر خراب ہو گیا تھا۔ جہاز میں کھڑکی میں دراڑ آنے کی وجہ سے یہ حادثاتی طور

چین کے تین خلا باز ایک ہفتے بعد زمین پر واپس پہنچ گئے Read More »

سعودی عرب میں شدید بارشوں اور فلیش فلڈ کا انتباہ جاری

ریاض (کشمیر ڈیجیٹل) سعودی نیشنل سینٹر فار میٹالوجی نے ملک بھر میں جاری خراب موسم کے پیشِ نظر شدید بارشوں اور ممکنہ فلیش فلڈ کے حوالے سے اہم انتباہ جاری کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ سے منگل تک سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشیں متوقع ہیں، جن

سعودی عرب میں شدید بارشوں اور فلیش فلڈ کا انتباہ جاری Read More »

ہیکنگ کے سبب جیگوار لینڈ روور کو 20 کروڑ پاؤنڈز کا نقصان

لندن (کشمیر ڈیجیٹل): مشہور آٹو موبائل کمپنی جیگوار لینڈ روور نے اعلان کیا ہے کہ ایک شدید سائبر حملے کے سبب کمپنی کو تقریباً 20 کروڑ پاؤنڈز کا مالی نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ سائبر حملہ یکم ستمبر سے ایک دن قبل کیا گیا، جس کے نتیجے میں برطانیہ میں جیگوار

ہیکنگ کے سبب جیگوار لینڈ روور کو 20 کروڑ پاؤنڈز کا نقصان Read More »

مقبوضہ کشمیر: پولیس اسٹیشن میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق، 27 زخمی

سری نگر:مقبوضہ جموں و کشمیر میں سری نگر کےنوگام پولیس اسٹیشن کے کمپاؤنڈ میں زورداردھماکا ہوا جس کے بعد آگ بھڑک اٹھی ، حکام نے ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا۔ سری نگر کے نوگام پولیس اسٹیشن کے اندر ہونے والے اس دھماکے نے علاقے میں شدید خوف اور بے چینی کی فضا پیدا کردی۔ پولیس

مقبوضہ کشمیر: پولیس اسٹیشن میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق، 27 زخمی Read More »

ٹرمپ کا بی بی سی کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے خلاف آئندہ ہفتے قانونی کارروائی کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حالیہ تنازع نے قانونی طور پر معاملہ اٹھانے کی بنیاد فراہم کر دی ہے اور وکلا اس معاملے پر مکمل تیاری کر رہے ہیں۔ ٹرمپ کا یہ اعلان

ٹرمپ کا بی بی سی کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان Read More »

عمان کا ہنرمند افراد کیلئے نیا ثقافتی ویزا متعارف ،کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے؟

عمان نے دنیا بھر کے ہنرمند افراد کو اپنی طرف راغب کرنے کیلئے نیا ثقافتی ویزا متعارف کرا دیا ہے۔ اس ویزے کا مقصد فنون اور ثقافت سے وابستہ لوگوں کو عمان میں عارضی قیام اور کام کیلئے واضح قانونی سہولت فراہم کرنا ہے۔ عمان پولیس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان

عمان کا ہنرمند افراد کیلئے نیا ثقافتی ویزا متعارف ،کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے؟ Read More »

راہول گاندھی

راہول گاندھی نے بہار الیکشن میں مودی کی دھاندلی بے نقاب کردی

بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے بہار انتخابات کے نتائج کو حیران کن قرار دیدیا۔ راہول گاندھی نے بہار الیکشن کے نتائج پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم ایسے انتخابات میں فتح حاصل نہیں کر سکے جو شروع سے ہی منصفانہ نہیں تھے۔ راہول گاندھی نے کہا کہ ریاست بہار

راہول گاندھی نے بہار الیکشن میں مودی کی دھاندلی بے نقاب کردی Read More »