دنیا

امریکہ کے ورک ویزہ پالیسی میں بڑی تبدیلیاں،دوبارہ جانے پر بھی سخت جانچ پڑتال ہوگی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہائی اسکلڈ ورکرز کے لیے ویزا شرائط مزید سخت کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد ایچ ون بی ویزا کے درخواست گزاروں کے معیار اور پروفائلز کی مکمل جانچ پڑتال کو یقینی بنانا بتایا گیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے امریکی سفارتکاروں کو ہدایات جاری کی […]

امریکہ کے ورک ویزہ پالیسی میں بڑی تبدیلیاں،دوبارہ جانے پر بھی سخت جانچ پڑتال ہوگی Read More »

بھارتی روپیہ ایشیا کی سب سے کمزور اور بدترین کرنسی قرار

بھارتی روپیہ کو 2025 میں ایشیا کی سب سے کمزور اور بدترین کارکردگی دکھانے والی کرنسی قرار دے دیا گیا ہے۔ بین الاقوامی معاشی جریدے بلومبرگ نے اپنی تازہ رپورٹ میں واضح کیا ہے کہ بھارتی روپیہ مسلسل دباؤ کا شکار رہا اور خطے کی کمزور ترین کرنسیوں میں شامل ہو گیا۔ رپورٹ میں کہا

بھارتی روپیہ ایشیا کی سب سے کمزور اور بدترین کرنسی قرار Read More »

امریکہ میں گرفتار ملزم لقمان خان پاکستانی نہیں افغان شہری ہے

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے امریکی شہر ڈیلاویئر میں گرفتار شخص کے پاکستانی شہری ہونے کی تردید کردی ہے۔ ابتدائی اطلاعات میں بتایا گیا تھا کہ گرفتار ملزم لقمان خان پاکستانی نژاد امریکی شہری ہے، تاہم دفتر خارجہ کے ترجمان نے واضح کیا کہ یہ فرد پاکستانی نہیں بلکہ افغان شہری ہے۔ غیر ملکی میڈیا

امریکہ میں گرفتار ملزم لقمان خان پاکستانی نہیں افغان شہری ہے Read More »

غزہ، تباہ حال عمارتوں کے درمیان اجتماعی شادی کی تقریب ،خوشی کے رنگ بکھرگئے

غزہ: طویل عرصے تک بموں کی گھن گرج سے گونجنے والے غزہ میں ڈھول کی آواز سنائی دی جو ایک اجتماعی شادی کی تقریب سے آ رہی تھی اور وہاں کئی جوڑے زندگی کا نیا سفر شروع کرنے والے تھے۔ امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق غزہ کے علاقے خان یونس میں

غزہ، تباہ حال عمارتوں کے درمیان اجتماعی شادی کی تقریب ،خوشی کے رنگ بکھرگئے Read More »

’’چائے بولو چائے‘‘نریندر مودی کی ویڈیو پر بھارت میں ہنگامہ

بھارت میں اپوزیشن رکن کی جانب سے وزیرِاعظم نریندر مودی کی اے آئی جنریٹڈ ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کیے جانے کے بعد ہنگامہ برپا ہوگیا ہے۔ بھارتی حکمران جماعت نے ویڈیو کو شرم ناک قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کی ہے۔ کانگریس لیڈر راگنی نایک نے ایکس پر ایک اے آئی جنریٹڈ ویڈیو شیئر

’’چائے بولو چائے‘‘نریندر مودی کی ویڈیو پر بھارت میں ہنگامہ Read More »

11 برس قبل پراسرار طور پر غائب ہونیوالے طیارے کی دوبارہ تلاش شروع کرنیکا اعلان

کوالالمپور :ملائیشیا کے حکام نے 11 برس قبل دوران پرواز پراسرار طور پر غائب ہو جانے والے طیارے کی تلاش کا کام ایک بار پھر شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ملائیشین ٹرانسپورٹ وزارت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ تلاش کا کام 30 دسمبر سے شروع

11 برس قبل پراسرار طور پر غائب ہونیوالے طیارے کی دوبارہ تلاش شروع کرنیکا اعلان Read More »

بھارتی فوجی ٹینک بھی ناکارہ نکلے،دوران مشق نہر میں ڈوب گیا،اہلکار ہلاک

بھارتی ریاست راجستھان میں فوجی ٹینک کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے نہر عبور کرنے کی مشق کر رہا تھا کہ خود حادثے کا شکار ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ٹینک میں موجود دو اہلکار باہر نکل کر اپنی جان بچانے میں کامیاب ہوگئے لیکن اپنے ایک ساتھی کو مصیبت میں چھوڑ

بھارتی فوجی ٹینک بھی ناکارہ نکلے،دوران مشق نہر میں ڈوب گیا،اہلکار ہلاک Read More »

اہم شخصیت کا انتقال،سعودی شاہی خاندان غم میں ڈوب گیا

جدہ(کشمیر ڈیجیٹل)سعودی عرب کے شہزادہ عبداللہ بن فہد بن عبداللہ بن عبدالعزیز بن مساعد بن جلوی آل سعود بیرون ملک انتقال کرگئے ، شاہی خاندان نے ان کے انتقال کی تصدیق کر دی ۔ شاہی خاندان کے ذرائع کے مطابق شہزادہ عبداللہ کا انتقال بیرونِ ملک ہوا۔ سعودی میڈیا کے مطابق شہزادہ عبداللہ کی نمازِ

اہم شخصیت کا انتقال،سعودی شاہی خاندان غم میں ڈوب گیا Read More »

ہر جنگ رُکوانے پر مجھے نوبیل انعام ملنا چاہیے،میں لالچی نہیں:ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہیں نوبیل انعام نہیں ملا۔ انہوں نے بتایا کہ انہیں کہا گیا تھا کہ اگر وہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ رُکوائیں گے تو نوبیل انعام ملے گا، لیکن اس کے باوجود یہ نہیں دیکھا گیا کہ انہوں نے

ہر جنگ رُکوانے پر مجھے نوبیل انعام ملنا چاہیے،میں لالچی نہیں:ٹرمپ Read More »

روسی صدر سے امریکی وفد کی 5گھنٹے طویل ملاقات،پیوٹن نے یورپ کو انتباہ دیدیا

ماسکو:روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے معاون خصوصی اسٹیو وٹکوف اور ان کے داماد جیرڈ کشنر کی روس کے دارالحکومت ماسکو میں صدر ولادیمیر پیوٹن سے تقریباً 5 گھنٹے طویل ملاقات کی ہے جبکہ روسی صدر نےدوٹوک الفاظ میں واضح کردیا کہ اگر یورپ جنگ کرنا چاہتا ہے تو پھر روس

روسی صدر سے امریکی وفد کی 5گھنٹے طویل ملاقات،پیوٹن نے یورپ کو انتباہ دیدیا Read More »