دنیا

امریکا کا 30 ممالک پر سفری پابندیاں لگانے پر غور ، کونسے ممالک شامل ہیں؟

واشنگٹن میں نیشنل گارڈ اہلکاروں پر حملے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے امیگریشن پالیسی مزید سخت کرنے کا اشارہ دیتے ہوئے 30 ممالک پر سفری پابندیاں لگانے پر غور شروع کردیا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے بلوم برگ کے مطابق امریکی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے سفر پر […]

امریکا کا 30 ممالک پر سفری پابندیاں لگانے پر غور ، کونسے ممالک شامل ہیں؟ Read More »

دنیا کے 10 محفوظ ترین ممالک سامنے آگئے

.سال 2025 میں دنیا بھر میں فائرنگ، چاقو حملوں، سیاسی کشیدگی اور معاشی بے یقینی جیسے کئی افسوسناک واقعات سامنے آئے لیکن اس دوران کچھ ممالک ایسے بھی رہے جنہوں نے غیر معمولی سطح پر امن و امان برقرار رکھا۔ ان ممالک میں جرائم کی شرح اتنی کم رہی کہ ماہرین بھی حیران رہ گئے۔

دنیا کے 10 محفوظ ترین ممالک سامنے آگئے Read More »

کنگ چارلس نے چھوٹے بھائی اینڈریو سے تمام شاہی اعزازات واپس لے لیے

برطانوی شاہی خاندان میں ایک اور ڈرامائی موڑ آگیا ہے۔ کنگ چارلس نے اپنے چھوٹے بھائی اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونڈسر سے آخری شاہی اعزازات بھی باضابطہ طور پر واپس لے لیے، جس کے بعد وہ کسی بھی شاہی خطاب یا اعزاز کے حامل نہیں رہے۔ رپورٹ کے مطابق اینڈریو اب نہ آرڈر آف دی گارٹر

کنگ چارلس نے چھوٹے بھائی اینڈریو سے تمام شاہی اعزازات واپس لے لیے Read More »

آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی

کینبرا: آسٹریلیا دنیا کا پہلا ملک بننے جا رہا ہے جہاں 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کی جائے گی۔ 10 دسمبر سے تمام سوشل میڈیا کمپنیاں یہ یقینی بنائیں گی کہ 16 سال سے کم عمر بچے نئے اکاؤنٹس نہ بنا سکیں اور موجودہ اکاؤنٹس کو

آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی Read More »

ترکیہ کے بغیر پائلٹ لڑاکا طیارے کزل ایلما نے نئی تاریخ رقم کردی

انقرہ:ترکیہ کے پہلے بغیر پائلٹ لڑاکا طیارے کزل ایلما نے عالمی سطح پر تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار گُک دُوغان ایئر ٹو ایئر میزائل کو جٹ طیارے کے ہدف پر کامیابی سے فائر کیا جو کسی بھی بغیر پائلٹ جنگی طیارے کی پہلی تصدیق شدہ فضائی لڑاکا کامیابی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے

ترکیہ کے بغیر پائلٹ لڑاکا طیارے کزل ایلما نے نئی تاریخ رقم کردی Read More »

امریکاکاتمام افغان تارکین وطن کا دوبارہ جائزہ لینے، ملک بدری کا بھی فیصلہ

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ افغانستان سے آنے والے تمام تارکین وطن کا بغور دوبارہ جائزہ لے رہے ہیں۔ ترجمان وائٹ ہاؤس نے واضح کیا کہ قومی سلامتی کو خطرے میں ڈا لنے والے کسی بھی شخص کو ملک سے باہر نکال دیا جائیگا۔ یہ

امریکاکاتمام افغان تارکین وطن کا دوبارہ جائزہ لینے، ملک بدری کا بھی فیصلہ Read More »

بنگلہ دیشی عدالت نے برطانوی رکن پارلیمنٹ کو 2سال قید کی سزا سنادی

ڈھاکہ:بنگلہ دیش کی عدالت نے سابق وزیراعظم کی بھانجی برطانوی رکن پارلیمان ٹیولپ صدیق کو بدعنوانی کے ایک مقدمے میں 2سال قید کی سزا سنا دی۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز نے بنگلہ دیش کے مقامی میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ان کو یہ سزا مبینہ طور پر زمین کے ٹکڑے کی

بنگلہ دیشی عدالت نے برطانوی رکن پارلیمنٹ کو 2سال قید کی سزا سنادی Read More »

بحرین نے پاکستانی شہریوں کے لیے گولڈن ویزا پروگرام آسان بنا دیا

بحرین نے غیر ملکی شہریوں کے لیے مقیم ہونا مزید آسان کر دیا ہے اور گولڈن ویزا پروگرام میں بڑی نرمی کا اعلان کیا ہے۔ وزارتِ داخلہ کے قومی شہریت اور رہائشی امور کے مطابق اب کم از کم سرمایہ کاری کی شرط میں نمایاں کمی کی گئی ہے، جس کے بعد پاکستانی شہری بھی

بحرین نے پاکستانی شہریوں کے لیے گولڈن ویزا پروگرام آسان بنا دیا Read More »

ٹرمپ

پناہ گزینوں کی درخواستوں پر غیر معینہ مدت پابندی برقرار رہ سکتی ہے، ٹرمپ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ تمام پناہ گزینوں کی درخواستوں پر فیصلوں کی معطلی غیر معینہ مدت تک برقرار رہ سکتی ہے۔ انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ اس معطلی کے لیے کوئی وقت مقرر نہیں، یہ طویل بھی ہوسکتی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ائیر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو

پناہ گزینوں کی درخواستوں پر غیر معینہ مدت پابندی برقرار رہ سکتی ہے، ٹرمپ Read More »

بھارت میں آدم خور بھیڑیوں کو پکڑنے کیلئے انوکھے طریقوں کا استعمال

انڈیا میں حالیہ ہفتوں میں آدم خور بھیڑیوں کے ہاتھوں بچوں سمیت 9افراد کے ہلاک ہونے کے بعد آدم خور بھیڑیوں کو ٹریک کرنے کیلئے ڈرون تعینات کئے گئے ہیں۔ فرانسیسی نیوز ایجنسی سے ایف پی کے مطابق تازہ ترین شکار ایک 10 ماہ کی بچی تھی جسے شمالی ریاست اتر پردیش کے ضلع بہرائچ

بھارت میں آدم خور بھیڑیوں کو پکڑنے کیلئے انوکھے طریقوں کا استعمال Read More »