دنیا

بھارتی ایئرلائن انڈیگو کی 500 سے زائد فلائٹس منسوخ،ایئرپورٹ پر افراتفری

نئی دہلی (کشمیر ڈیجیٹل)بھارت کی معروف ایئرلائن انڈیگو کی 500 سے زائد پروازیں معطل ہونے سے ایئرپورٹس پر افراتفری مچ گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دہلی سے تمام فلائٹس بغیر کوئی وجہ بتائے آدھی رات کو منسوخ کی گئیں جس سے فضائی آپریشنل کا شدید بحران پیدا ہوگیا۔ یہ مسلسل تیسرا دن ہے […]

بھارتی ایئرلائن انڈیگو کی 500 سے زائد فلائٹس منسوخ،ایئرپورٹ پر افراتفری Read More »

نیوزی لینڈ نے گولڈن ویزا متعارف کرادیا،خرچہ کتنا ہے اور طریقہ کار کیا ہے؟

نیوزی لینڈ نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو ملک میں کاروباری سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے کے لیے ایک نیا بزنس انویسٹر ورک ویزا لانچ کر دیا ہے۔ اس نئی اسکیم کا مقصد عالمی سرمایہ کاروں کو ملکی معیشت میں شامل کرنا ہے، جس کے تحت سرمایہ کاری کے عوض پہلے رہائش اور بعد ازاں

نیوزی لینڈ نے گولڈن ویزا متعارف کرادیا،خرچہ کتنا ہے اور طریقہ کار کیا ہے؟ Read More »

برطانیہ کی9یونیورسٹیوں نے پاکستانی طلبا کے داخلے معطل کردیئے

لندن:برطانیہ کی 9 بڑی یونیورسٹیوں نے پاکستان اور بنگلادیش سے آنے والے نئے طلبا کے داخلے وقتی طور پر معطل کر دیئے جس کی وجہ بھی سامنے آگئی۔ برطانوی حکام کا کہنا ہے کہ متعدد طلبا نے تعلیمی ویزوں پر آنے کے فوری بعد سیاسی پناہ کی درخواستیں دےکر مستقل سکونت کی راہ ہموار کرنا

برطانیہ کی9یونیورسٹیوں نے پاکستانی طلبا کے داخلے معطل کردیئے Read More »

روسی صدر کی انڈیا آمد پر بھارتیوں کی پوجاپاٹ، سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

نئی دہلی:روسی صدر ولادیمیر پیوٹن دو روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے ہیں۔ ان کی آمد سے قبل بھارتی عوام کی جانب سے ان کے لیے کی گئی پوجا اور دیگر دلچسپ مناظر نے انٹرنیٹ صارفین کی خوب توجہ حاصل کرلی ہےجس پر بھارت سمیت دنیا بھر میں سوشل میڈیا صارفین دلچسپ تبصروں کا اظہار

روسی صدر کی انڈیا آمد پر بھارتیوں کی پوجاپاٹ، سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے Read More »

انڈیا کی سب سے بڑی ایئرلائن بحران کا شکار،ایئرپورٹس پر افراتفری

انڈیا کی سب سے بڑی ایئرلائن انڈیگو نے 1,200 سے زائد پروازیں منسوخ کر دیں جس کی وجہ سے ہزاروں مسافر پھنس گئے اور انڈین ہوائی اڈوں پر افرا تفری مچ گئی ۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق انڈیگو ایئرلائن نے اس خلل کی وجہ ’غیر متوقع عملی چیلنجز‘ بتائی، جن میں

انڈیا کی سب سے بڑی ایئرلائن بحران کا شکار،ایئرپورٹس پر افراتفری Read More »

امریکی لڑاکا طیارہ ایف 16 دوران پرواز گر کر تباہ، آگ لگ گئی

کیلیفورنیا(کشمیر ڈیجیٹل)جنوبی کیلیفورنیا میں امریکی فضائیہ کا تھنڈر برڈ ایف-16 سی لڑاکا طیارہ تربیتی مشن کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔ امریکی فضائیہ کی جانب سے جاری ایک مختصر بیان کے مطابق پائلٹ نے محفوظ طور پر ایجیکٹ کرکے جان بچا لی۔ امریکی میڈیا کے مطابق فضائیہ نے اپنے بیان میں حادثے کی وجوہات

امریکی لڑاکا طیارہ ایف 16 دوران پرواز گر کر تباہ، آگ لگ گئی Read More »

خانہ کعبہ کا خلاء سے دلکش نظارہ، دل کو چھو لینے والی تصویر وائرل

جدہ (کشمیر ڈیجیٹل)مکہ مکرمہ کی ایک حیرت انگیز فضائی تصویر نے سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر لی ہے۔ اس تصویر میں مسلمانوں کے مقدس ترین مقام، خانہ کعبہ، کو خلا سے بھی ایک روشن نقطے کی طرح دیکھا جا سکتا ہے۔ خانہ کعبہ کی یہ تصویر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے تقریباً 400 کلومیٹر

خانہ کعبہ کا خلاء سے دلکش نظارہ، دل کو چھو لینے والی تصویر وائرل Read More »

نیوزی لینڈ: ہیرے جڑا سونے کا انڈا نگلنے والا چور پکڑا گیا

نیوزی لینڈ میں ایک شخص پر مبینہ طور پر ایک انڈے کی شکل کے ہیرے جڑے لاکٹ کو نگل کر چوری کرنے کی کوشش پر گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق نگلا گیا یہ لاکٹ ایک ’فیبرجے ایگ‘ لاکٹ ہے جس کی مالیت تقریباً 19 ہزار 300 ڈالر ہے، پولیس ملزم سے تاحال لاکٹ برآمد

نیوزی لینڈ: ہیرے جڑا سونے کا انڈا نگلنے والا چور پکڑا گیا Read More »

امریکہ کے ورک ویزہ پالیسی میں بڑی تبدیلیاں،دوبارہ جانے پر بھی سخت جانچ پڑتال ہوگی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہائی اسکلڈ ورکرز کے لیے ویزا شرائط مزید سخت کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد ایچ ون بی ویزا کے درخواست گزاروں کے معیار اور پروفائلز کی مکمل جانچ پڑتال کو یقینی بنانا بتایا گیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے امریکی سفارتکاروں کو ہدایات جاری کی

امریکہ کے ورک ویزہ پالیسی میں بڑی تبدیلیاں،دوبارہ جانے پر بھی سخت جانچ پڑتال ہوگی Read More »

بھارتی روپیہ ایشیا کی سب سے کمزور اور بدترین کرنسی قرار

بھارتی روپیہ کو 2025 میں ایشیا کی سب سے کمزور اور بدترین کارکردگی دکھانے والی کرنسی قرار دے دیا گیا ہے۔ بین الاقوامی معاشی جریدے بلومبرگ نے اپنی تازہ رپورٹ میں واضح کیا ہے کہ بھارتی روپیہ مسلسل دباؤ کا شکار رہا اور خطے کی کمزور ترین کرنسیوں میں شامل ہو گیا۔ رپورٹ میں کہا

بھارتی روپیہ ایشیا کی سب سے کمزور اور بدترین کرنسی قرار Read More »