دنیا

حیران کن واقعہ،103 سالہ خاتون کے انتقال پر آئے رشتہ دارکیک کھا کر واپس گئے

بعض اوقات زندگی ایسے ناقابلِ یقین مناظر دکھا دیتی ہے جن پر آنکھوں دیکھی حقیقت پر بھی یقین کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ ایسا ہی ایک حیران کن واقعہ بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے شہر ناگپور میں پیش آیا جہاں 103 سالہ بزرگ خاتون اپنی سالگرہ کے دن انتقال کر گئیں مگر کہانی یہیں ختم نہیں […]

حیران کن واقعہ،103 سالہ خاتون کے انتقال پر آئے رشتہ دارکیک کھا کر واپس گئے Read More »

برطانوی نیوی کی بڑی کامیابی، بغیر پائلٹ ہیلی کاپٹر متعارف کرا دیا

لندن:برطانیہ کی رائل نیوی نے جمعے کو اعلان کیا ہے کہ اس کے پہلے فل سائز خودکار (بغیر عملے کے) ہیلی کاپٹر نے اپنی پہلی آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی ہے۔ رائل نیوی کے مطابق یہ ہیلی کاپٹر آبدوزوں کی نگرانی اور دیگر خطرناک عسکری مشنز کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ یہ

برطانوی نیوی کی بڑی کامیابی، بغیر پائلٹ ہیلی کاپٹر متعارف کرا دیا Read More »

بنگلہ دیش انتخابات میں نئی سیاسی پارٹی نے انٹری دیدی، اہم شخصیات شامل

ڈھاکہ:بنگلہ دیش میں ایک نئی سیاسی پارٹی نیٹ ورک فار پیپلز ایکشن نے باضابطہ طور پر اپنی سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ پلیٹ فارم نوجوان سماجی و سیاسی کارکنوں پر مشتمل ہے، جن کا تعلق بائیں بازو اور اعتدال پسند نظریات سے بتایا جاتا ہے اور جنہوں نے گزشتہ سال جولائی کی

بنگلہ دیش انتخابات میں نئی سیاسی پارٹی نے انٹری دیدی، اہم شخصیات شامل Read More »

ٹیرف

ایران پر حملہ نہ کرنے کا فیصلہ خود کیا، کسی نے قائل نہیں کیا،ٹرمپ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملہ نہ کرنے کے فیصلے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی نے انہیں ایران پر حملہ نہ کرنے کے لیے قائل نہیں کیا۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے ٹرمپ سے سوال کیا کہ کیا عرب اور اسرائیلی حکام

ایران پر حملہ نہ کرنے کا فیصلہ خود کیا، کسی نے قائل نہیں کیا،ٹرمپ Read More »

کالر کو رقم جوتوں میں چھپا کر ایمرجنسی 15 پر کال مہنگی پڑ گئی

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل) شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے جوتوں میں پیسے چھپا کر 15 پر ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:چترال :پاک فوج کا بروقت ریسکیو آپریشن،درجنوں مسافروں کو بچالیا شہزاد خالد نامی ملزم نے پولیس کو 15 پر فون کرکے بتایا تھا کہ دو ڈاکو موٹر سائیکل

کالر کو رقم جوتوں میں چھپا کر ایمرجنسی 15 پر کال مہنگی پڑ گئی Read More »

سلطنت عثمانیہ کا وہ آخری چشم وچراغ جس کا تابوت ضبط کرلیا گیا تھا

عالمی خبر رساں ادارے بی بی سی کی رپورت میں انکشاف کیا گیا کہ سلطنت عثمانیہ کے آخری چشم وچراغ سلطان محمد ششم وحید الدین وہ آخری فرد تھے جو سلطنت عثمانیہ کے سلطان کی مسند پر براجمان ہوئے۔ سلطان محمد ششم وحید الرین کو سنہ 1922 میں زبردستی اس عہدے سے ہٹاکر ملک بدر

سلطنت عثمانیہ کا وہ آخری چشم وچراغ جس کا تابوت ضبط کرلیا گیا تھا Read More »

چابہار

امریکی پابندیوں میں اضافے کے بعد ہندوستان کا چابہار بندرگاہ سے انخلاء

چابہار (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) بھارت نے جغرافیائی اور اقتصادی طور پر اہم ایرانی بندرگاہ چابہار سے باضابطہ طور پر اپنی شراکت ختم کر دی ہے۔ ہندوستان نے یہ اقدام امریکی پابندیوں کے دوبارہ نفاذ کے نتیجے میں اٹھایا ہے ۔ نئی دہلی نے پہلے ہی 120 ملین ڈالر ادا کر دیے تھے، جو ایران کو

امریکی پابندیوں میں اضافے کے بعد ہندوستان کا چابہار بندرگاہ سے انخلاء Read More »

کویت

کویت جانے کے خواہشمند غیرملکی ورکرز کیلئے لیبر نظام میں نئی تبدیلی متعارف

کویت سٹی: کویت جانے کے خواہشمند غیرملکی افراد کیلئے کویتی حکومت نے امیگریشن اور لیبر نظام میں ایک اہم اور سہولت فراہم کرنے والی تبدیلی متعارف کرا دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کویت کی پبلک اتھارٹی فار مین پاور (PAM) نے غیرملکی کارکنان کیلئے ملٹی پل ٹرپ ایگزٹ پرمٹ کے اجرا کا باضابطہ اعلان کر

کویت جانے کے خواہشمند غیرملکی ورکرز کیلئے لیبر نظام میں نئی تبدیلی متعارف Read More »

پاکستانی

جرمنی جانے اور ملازمت کا ارادہ رکھنے والوں کیلئے اہم خبر

آپ جرمنی میں ملازمت کا ارادہ رکھتے ہیں پھر یہ خبر آپ کو اہم معلومات فراہم کرسکتی ہے کیونکہ فی گھنٹہ اجرت 13 یورو(4200 روپے تقریباً) سے زائد ہوگئی ہے ۔ جرمنی میں 2026 میں کم از کم فی گھنٹہ اجرت 8 فیصد اضافے کے ساتھ 13.90 یورو ہوجائے گی۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستانی نرسو ں

جرمنی جانے اور ملازمت کا ارادہ رکھنے والوں کیلئے اہم خبر Read More »

ایران کی صورتحال پر عالمی طاقتوں کی سلامتی کونسل میں گرما گرم بحث

نیویارک:ایران کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں امریکا، روس ، ایران اور پاکستان کے مستقل مندوبین نے اپنے اپنے مؤقف کا کھل کر اظہار کیا۔ اجلاس کے دوران ایران کے اندرونی حالات، انسانی حقوق، علاقائی سلامتی اور ممکنہ کشیدگی پر تفصیلی بحث کی گئی۔

ایران کی صورتحال پر عالمی طاقتوں کی سلامتی کونسل میں گرما گرم بحث Read More »