دنیا

ایران کی صورتحال پر عالمی طاقتوں کی سلامتی کونسل میں گرما گرم بحث

نیویارک:ایران کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں امریکا، روس ، ایران اور پاکستان کے مستقل مندوبین نے اپنے اپنے مؤقف کا کھل کر اظہار کیا۔ اجلاس کے دوران ایران کے اندرونی حالات، انسانی حقوق، علاقائی سلامتی اور ممکنہ کشیدگی پر تفصیلی بحث کی گئی۔ […]

ایران کی صورتحال پر عالمی طاقتوں کی سلامتی کونسل میں گرما گرم بحث Read More »

دبائو مزید بڑھانے کی کوشش،امریکہ نے ایرانی حکام پر پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن:امریکا نے حکومت مخالف مظاہروں کے دوران مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کے الزام میں 5 ایرانی حکام پر پابندیاں عائد کردی ہیں ۔ امریکی حکومت نے خبردار بھی کیا ہے کہ وہ ایرانی قیادت کی جانب سے دنیا بھر کے بینکوں میں منتقل کی جانے والی رقوم پر بھی نظر رکھے ہوئے ہے۔ یہ

دبائو مزید بڑھانے کی کوشش،امریکہ نے ایرانی حکام پر پابندیاں عائد کردیں Read More »

ٹیرف

ٹرمپ نے ایران پر حملےکا فیصلہ آخری لمحوں میں کیوں تبدیل کیا؟ برطانوی اخبارکا بڑا دعویٰ

برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف نے دعویٰ کیا ہےکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے کا فیصلہ آخری لمحوں میں تبدیل کیا۔ دی ٹیلی گراف کی رپورٹ کے مطابق یہ تبدیلی خلیجی ملکوں کی سفارتی کوششوں کے باعث عمل میں آئی۔ یہ بھی پڑھیں: ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو ایک اور تنبیہ،تہران نے بھی

ٹرمپ نے ایران پر حملےکا فیصلہ آخری لمحوں میں کیوں تبدیل کیا؟ برطانوی اخبارکا بڑا دعویٰ Read More »

افغان قیادت دو واضح دھڑوں میں تقسیم، اختلافات کھل کر سامنے آگئے

کابل(کشمیر ڈیجیٹل)افغان طالبان کی اعلیٰ قیادت میں سخت اندرونی اختلافات منظر عام پر آئے ہیں اور یہ کہا جارہا ہے کہ افغانستان کی طالبان حکومت اب عملی طور پر دو دھڑوں میں تقسیم ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کی ایک حالیہ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق طالبان کے سربراہ ہیبت اللہ اخوندزادہ کی ایک

افغان قیادت دو واضح دھڑوں میں تقسیم، اختلافات کھل کر سامنے آگئے Read More »

ایرانی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے عارضی طور پر بند

ایران نے اپنی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے عارضی طور پر بند کر دی ہیں۔ جاری کردہ ایڈوائزری کے مطابق یہ پابندی تمام اندرونِ ملک اور بیرونِ ملک پروازوں پر لاگو ہو گی، تاہم بین الاقوامی پروازوں کو خصوصی اجازت کے ساتھ ایرانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دی جائے گی۔

ایرانی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے عارضی طور پر بند Read More »

شہزادی لیونور 150 سال بعد اسپین کی پہلی ملکہ بننے کیلئے تیار

اسپین ڈیڑھ سو سال بعد ایک بار پھر ایک ملکہ کے استقبال کے لیے تیار دکھائی دیتا ہے، اور اس بار یہ تاج ایک ایسی شہزادی کے سر سجنے جا رہا ہے جو تعلیم، عسکری تربیت اور عالمی وژن کا منفرد امتزاج سمجھی جاتی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسپین کے بادشاہ فیلپے

شہزادی لیونور 150 سال بعد اسپین کی پہلی ملکہ بننے کیلئے تیار Read More »

ایران پر ممکنہ امریکی حملہ پر خطہ ہائی الرٹ ، سعودی عرب نے اہم فیصلہ کرلیا

 سعودی عرب ایران کیخلاف امریکا کے فوجی حملے کا حصہ بنے گا یا نہیں، اس سلسلے میں سعودی حکومت کا اہم فیصلہ سامنے آگیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے تہران کو یقین دہانی کرادی ہے کہ وہ ایران کیخلاف کسی فوجی حملے کا حصہ نہیں بنیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: ڈونلڈ ٹرمپ کی

ایران پر ممکنہ امریکی حملہ پر خطہ ہائی الرٹ ، سعودی عرب نے اہم فیصلہ کرلیا Read More »

شبیر شاہ بغیر کسی جرم کے قید،بھارتی سپریم کورٹ نےثبوت مانگ لئے

نئی دلی: بھارتی سپریم کورٹ نے بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے کو حکم دیا ہے کہ ضمیر کے قیدی اور کشمیری نیلسن منڈیلا کے ناموں سے مشہور شبیر احمد شاہ کی قید کو جائز ثابت کرنے والے ثبوت پیش کرے ۔ سپریم کورٹ کے جسٹس سندیپ مہتا نے کہا کہ شبیر شاہ پر جس

شبیر شاہ بغیر کسی جرم کے قید،بھارتی سپریم کورٹ نےثبوت مانگ لئے Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو ایک اور تنبیہ،تہران نے بھی امریکی اتحادیوں کو خبردار کردیا

واشنگٹن/تہران:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو پھر تنبیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں بتایا گیا ہے کہ ایران میں قتل عام بند ہوگیا ہے جبکہ ایران نے امریکی حملےکی صورت میں خطے میں موجود امریکی اڈوں کو نشانے بنانے کی دھمکی دیدی ہے۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر

ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو ایک اور تنبیہ،تہران نے بھی امریکی اتحادیوں کو خبردار کردیا Read More »

امریکا 24گھنٹوں میں ایران پر حملہ کرسکتا ہے، برطانوی خبررساں ایجنسی

ایران میں احتجاجی مظاہروں اور امریکی صدر کی  دھمکیوں کے باعث بڑھتی کشیدگی کے دوران غیر ملکی خبررساں ایجنسی رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا آئندہ 24 گھنٹوں میں ایران میں مداخلت کرسکتا ہے۔ خطے میں تیزی سے بڑھتی کشیدگی کے دوران امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں اپنے فوجی اڈوں سے بعض اہلکاروں کا

امریکا 24گھنٹوں میں ایران پر حملہ کرسکتا ہے، برطانوی خبررساں ایجنسی Read More »