دنیا

رمضان المبارک

رمضان 2026 میں دنیا بھر میں روزے کا دورانیہ کتنے گھنٹے ہوگا؟

رمضان المبارک 2026 کی متوقع تاریخ اور دنیا کے مختلف حصوں میں روزے کے دورانیے سے متعلق تفصیلات سامنے آ گئی ہیں، تاہم حتمی تاریخ کا اعلان حسبِ روایت چاند دیکھنے کے بعد 29 شعبان کو کیا جائے گا۔ گزشتہ سال اکتوبر میں متحدہ عرب امارات میں کیے گئے فلکیاتی حسابات کے مطابق رمضان 2026 […]

رمضان 2026 میں دنیا بھر میں روزے کا دورانیہ کتنے گھنٹے ہوگا؟ Read More »

آن لائن محبت کافراڈ اورقرض تنازع3جانیں لے گیا، پاکستانی شہری کو اسپین میں 36سال قید

اسپین کی ایک عدالت نے آن لائن محبت کے فراڈ سے جڑے قرض کے تنازع پر 3 بزرگ بہن بھائیوں کے قتل کے مقدمے میں ایک پاکستانی شہری کو 36 سال قید کی سزا سنا دی۔ عدالتی فیصلے کے مطابق پاکستانی نژاد ملزم دلاور حسین کو دسمبر 2023 میں میڈرڈ کے قریب موراتا دے تاخونا

آن لائن محبت کافراڈ اورقرض تنازع3جانیں لے گیا، پاکستانی شہری کو اسپین میں 36سال قید Read More »

بنگلا دیش میں انتخابی مہم کا آغاز،کونسی پارٹیاں میدان میں ہیں؟

ڈھاکا:بنگلا دیش میں آئندہ ماہ ہونے والے عام انتخابات کے لیے باضابطہ انتخابی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ بنگلادیش میں حسینہ واجد کی حکومت ختم ہونے کے بعد پہلے عام انتخابات 12 فروری 2026 کو منعقد ہونے جارہے ہیں جس کے لیے سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں نے انتخابی مہم کا باضاطہ آغاز

بنگلا دیش میں انتخابی مہم کا آغاز،کونسی پارٹیاں میدان میں ہیں؟ Read More »

شادیاں

بھارت، جائیداد ہتھیانے کیلئے 5 شادیاں کرنیوالی لٹیری دلہن کو2سال قید کی سزا

بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک عدالت نے طلاق حاصل کیے بغیر متعدد شادیاں کرنے والی خاتون کو دو سال قید بامشقت کی سزا سنا دی ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، خاتون پر الزام تھا کہ اس نے جائیداد حاصل کرنے کی نیت سے ایک کے بعد ایک پانچ شادیاں کیں جبکہ کسی

بھارت، جائیداد ہتھیانے کیلئے 5 شادیاں کرنیوالی لٹیری دلہن کو2سال قید کی سزا Read More »

انگوٹھی

امریکا ،دہائیوں سے گمشدہ انگوٹھی، ساحل پر ریت سے مل گئی

واشنگٹن: امریکا کی ریاست نبراسکا کی ایک قدیم انگوٹھی، جو دہائیوں قبل گم ہوئی تھی، نیو جرسی کے بیلمار ساحل پر اچانک منظر عام پر آگئی ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مقامی خزانے کے شوقین اینڈریو سیفر نے میٹل ڈیٹیکٹر کی مدد سے ساحل پر ریت میں دبے اس زیور کو تلاش

امریکا ،دہائیوں سے گمشدہ انگوٹھی، ساحل پر ریت سے مل گئی Read More »

پاکستانی طلبہ

ویتنام نے پاکستانی طلبہ کیلئےمکمل فنڈڈ اسکالرشپس کا اعلان کر دیا

بیرونِ ملک اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی طلبہ کے لیے ایک اہم اور خوش آئند موقع سامنے آ گیا ہے ۔ ویتنام کے شہر ہو چی منہ سٹی میں واقع معروف تعلیمی ادارہ ٹون ڈک تھانگ یونیورسٹی نے 2027۔2026کے لیے بین الاقوامی گریجویٹ اسکالرشپس کا اعلان کر دیا ہے، جن سے پاکستانی طلبہ

ویتنام نے پاکستانی طلبہ کیلئےمکمل فنڈڈ اسکالرشپس کا اعلان کر دیا Read More »

امریکی فوج ایران کی جانب روانہ،بحری جنگی جہاز اور طیارے شامل

امریکا نے ایران کی جانب بڑی فورس روانہ کردی جس میں جنگی بحری جہاز اور طیارے شامل ہیں۔ ائیر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ہماری بڑی فورس ایران کی جانب رواں دواں ہیں، بہت سے جہاز ایران کی طرف جا رہے ہیں اور ہم ایران کے قریب

امریکی فوج ایران کی جانب روانہ،بحری جنگی جہاز اور طیارے شامل Read More »

بھارت

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوج کی ہلاکتیں،مودی پاکستان پر براہ راست الزام تراشی سے گریزاں

بھارت کے غیر قانونی زیرِ قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں پیش آنے والے ایک سڑک حادثے کے نتیجے میں بھارتی فوج کے 10 اہلکار ہلاک جبکہ 10 زخمی ہو گئے ہیں۔ حادثے کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں کہا

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوج کی ہلاکتیں،مودی پاکستان پر براہ راست الزام تراشی سے گریزاں Read More »

مارشل لاء کیس :جنوبی کوریا کے سابق وزیراعظم کو 23 سال قیدکی سزا سنادی

سیول(کشمیر ڈیجیٹل)جنوبی کوریا کی ایک عدالت نے دسمبر 2024 میں نافذ کئے گئے مارشل لا کو بغاوت قرار دیتے ہوئے اُس وقت کے وزیرِاعظم ہان ڈک سو کو 23 سال قید کی سزا سنا دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مارشل لا کے نفاذ پر اُس وقت کے صدر یون سک یول کو بھی

مارشل لاء کیس :جنوبی کوریا کے سابق وزیراعظم کو 23 سال قیدکی سزا سنادی Read More »

گرین لینڈ نقشہ امریکی پرچم کیک، ری پبلکنز تقریب میں ٹرمپ کے تیسرے دور اقتدار کی حمایت

واشنگٹن : امریکی دارالحکومت میں گزشتہ شب ایک پارٹی میں ری پبلکن قانون سازوں نے گرین لینڈ کی شکل میں کیک کا لطف اٹھایا، جس پر امریکی پرچم سجایا گیا تھا۔ یہ ڈیزائن صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آرکٹک جزیرے کو حاصل کرنے کی کوشش کی جانب اشارہ سمجھا جا رہا ہے۔ ایک نجی اخبار کی

گرین لینڈ نقشہ امریکی پرچم کیک، ری پبلکنز تقریب میں ٹرمپ کے تیسرے دور اقتدار کی حمایت Read More »