وزیرِ بحری امور نے انٹرنیشنل فیری سروس کی تفصیلات جاری کر دیں
اسلام آباد : وزیرِ بحری امور محمد جنید انور نے قومی اسمبلی میں ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ حکومت پاکستان ایران اور خلیجی ممالک کے لیے فیری سروس شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ وزارتِ بحری امور نے اس سلسلے میں پہلی ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل فیری سروس کے […]
وزیرِ بحری امور نے انٹرنیشنل فیری سروس کی تفصیلات جاری کر دیں Read More »









