’ ٹرمپ تنازعِ کشمیر کو بھی بورڈ میں لا سکتے ہیں‘: غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت پرانڈیا کی ’اُلجھن‘
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ میں تعمیرِ نو سے متعلق قائم کیے جانے والے بورڈ آف پیس میں شمولیت کے لیے انڈیا کو بھی باضابطہ طور پر دعوت دی ہے۔ تاہم اب تک یہ واضح نہیں ہو سکا کہ آیا انڈیا اس دعوت کو قبول کرے گا یا نہیں، جس کے باعث عالمی […]









