دنیا

پی ٹی آئی برطانیہ کی سی ڈی ایف ،فیلڈ مارشل عاصم منیر پر حملے کی دھمکی ، ویڈیو وائرل

لندن (کشمیر ڈیجیٹل)وبریڈ فورڈ قونصلیٹ کے باہر پی ٹی آئی یوکے کے مظاہرین کو کھلے عام پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کیخلاف نعرے لگاتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے اجتماع میں یہ دھمکیاں بھی شامل تھیں کہ انہیں کار بم حملے […]

پی ٹی آئی برطانیہ کی سی ڈی ایف ،فیلڈ مارشل عاصم منیر پر حملے کی دھمکی ، ویڈیو وائرل Read More »

بنگلہ دیش کی سیاست میں بڑی تبدیلی، طارق رحمان کی 17 سال بعد وطن واپسی

بنگلہ دیش کی سیاست میں ایک نمایاں پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں ملک کے طویل عرصے سے حکمران خاندان کے وارث اور سب سے بڑی اپوزیشن جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے نمایاں رہنما طارق رحمان 17 سالہ جلاوطنی کے بعد وطن واپس آ رہے ہیں۔ ان کی واپسی ایسے وقت

بنگلہ دیش کی سیاست میں بڑی تبدیلی، طارق رحمان کی 17 سال بعد وطن واپسی Read More »

بھارتی ریاست آسام میں احتجاج پھیل گیا، پولیس کی شیلنگ، جھڑپیں، 2افراد ہلاک

بھارتی ریاست آسام میں ایک مرتبہ پھر حالات سنگین صورت اختیار کر گئے ہیں، جہاں پولیس کی سخت کارروائی اور عوامی احتجاج کے نتیجے میں دو افراد ہلاک جبکہ 50 سے زائد شہری زخمی ہو گئے۔متاثرہ علاقوں میں کرفیو نافذ کر کے انٹرنیٹ بند کر دیا گیا ہے۔ واقعہ آسام کے ضلع کاربی آنگ لانگ

بھارتی ریاست آسام میں احتجاج پھیل گیا، پولیس کی شیلنگ، جھڑپیں، 2افراد ہلاک Read More »

لیبیائی آرمی چیف کے طیارے کا حادثہ برقی نظام میں خرابی کے باعث ہوا، ترک حکام

انقرہ (کشمیر ڈیجیٹل) لیبیا کے آرمی چیف جنرل محمد احمد الحداد کا طیارہ برقی نظام میں خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا۔ترک حکام نے طیارہ حادثے کی تصدیق کردی ۔ ترکیہ کے صدارتی شعبہ مواصلات کے سربراہ برہان الدین دوران نے بتایا کہ حادثے سے قبل طیارے نے ایئر ٹریفک کنٹرول ٹاور کو برقی

لیبیائی آرمی چیف کے طیارے کا حادثہ برقی نظام میں خرابی کے باعث ہوا، ترک حکام Read More »

متحدہ عرب امارات کے صدر 26 دسمبر کوپاکستان پہنچیں گے

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان 26 دسمبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق صدرِ امارات اپنے دورے کے دوران وزیراعظم محمد شہباز شریف سمیت مختلف اہم شخصیات سے ملاقات کریں گے۔ ملاقاتوں میں دو طرفہ امور اور پاک یو اے ای تعلقات پر بات

متحدہ عرب امارات کے صدر 26 دسمبر کوپاکستان پہنچیں گے Read More »

پاکستانی معیشت ترقی کی نئی راہوں پرگامزن ہے، عالمی جریدے کا اعتراف

پاکستانی معیشت ترقی کی طرف تیزی سے گامزن ہے اور عالمی سطح پر اس پیش رفت کا اعتراف سامنے آ رہا ہے۔ حکومت کی اصلاحاتی پالیسیوں کے باعث پاکستان میں معاشی استحکام آنے لگا ہے، جس کے نتیجے میں ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھ رہا ہے اور مثبت معاشی اعشاریے سامنے

پاکستانی معیشت ترقی کی نئی راہوں پرگامزن ہے، عالمی جریدے کا اعتراف Read More »

ٹرمپ انتظامیہ نے مختلف ممالک میں تعینات 30 سفارت کاروں کو عہدوں سے ہٹا دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے مختلف ممالک میں امریکی سفارت خانوں میں تعینات تقریباً 30 سفارت کاروں اور دیگر اعلیٰ سطحی حکام کو عہدوں سے ہٹا کر واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اقدام کو بیرونِ ملک امریکی سفارتی سرگرمیوں کو نئی سمت دینے کی کوشش کے طور پر دیکھا جا رہا

ٹرمپ انتظامیہ نے مختلف ممالک میں تعینات 30 سفارت کاروں کو عہدوں سے ہٹا دیا Read More »

بھارت نے امریکہ میں مقیم کشمیری رہنما غلام نبی فائی کی اراضی ضبط کر لی

سرینگر: بھارت نے امریکہ میں مقیم کشمیری لابیسٹ ڈاکٹر غلام نبی فائی کی 1.5کنال سے زائد اراضی کو ضبط کرنے کا حکم جاری کیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں این آئی اے کی خصوصی عدالت کے جج یحییٰ فردوس نے ضابطہ فوجداری

بھارت نے امریکہ میں مقیم کشمیری رہنما غلام نبی فائی کی اراضی ضبط کر لی Read More »

کام

بنگلا دیش میں عام انتخابات مقرر وقت پر ہی ہونگے؟محمد یونس

ڈھاکہ:بنگلادیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات 12فروری کو مقررہ وقت پر ہی ہوں گے۔ عبوری سربراہ محمد یونس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ معزول آمرانہ حکومت کے حامی مبینہ طور پر انتخابی عمل میں خلل ڈالنے کے لیے لاکھوں ڈالر خرچ کر رہے ہیں،

بنگلا دیش میں عام انتخابات مقرر وقت پر ہی ہونگے؟محمد یونس Read More »

جاپانی شہریت کیسے حاصل کی جا سکتی ہے؟خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر

ٹوکیو : جاپان ان چند ترقی یافتہ ممالک میں شامل ہے جو بہترین آب و ہوا اور روزگار کے ذرائع میسر ہونے کے سبب انتہائی پُرکشش ہے تاہم جاپانی شہریت حاصل کرنا مشکل ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں ہے۔ ان تمام تر خصوصیات کے باوجود جاپان پہنچنا اور یہاں سیٹل ہونا ایک انتہائی مشکل امر

جاپانی شہریت کیسے حاصل کی جا سکتی ہے؟خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر Read More »