دنیا

بنگلہ دیش کے نومنتخب ارکان پارلیمنٹ نے حلف اٹھا لیا

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی تیرہویں جاتیہ سنگسد کے نومنتخب ارکانِ پارلیمنٹ نے اپنی ذمہ داریوں کا حلف اٹھا لیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر اے ایم ایم نصیرالدین نے نئے منتخب ارکان سے حلف لیا، جن میں نامزد وزیراعظم طارق رحمان بھی شامل تھے۔ نئی حکومت کی تشکیل اور حلف برداری: پارلیمانی کارروائی کے مطابق، ارکانِ […]

بنگلہ دیش کے نومنتخب ارکان پارلیمنٹ نے حلف اٹھا لیا Read More »

سری لنکا جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری: پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ

کولمبو : سری لنکا میں پاکستانی شہریوں کو ویزے کے حصول میں درپیش مشکلات کے خاتمے کے حوالے سے بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سری لنکا کے صدر سے اہم ملاقات کی، جس میں انہوں نے پاکستانیوں کو پیش آنے والے مسائل سے

سری لنکا جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری: پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ Read More »

مشرقِ وسطیٰ میں نئی فوجی نقل و حرکت: سیٹلائٹ تصاویر نے امریکی بیڑے کی پوزیشن واضح کر دی

واشنگٹن/لندن: بی بی سی ویریفائی کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین سیٹلائٹ تصاویر میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ’یو ایس ایس ابراہم لنکن‘ کی بحیرۂ عرب میں موجودگی کی تصدیق کی گئی ہے۔ یورپی سیٹلائٹ ’سینٹینل-2‘ کے ذریعے حاصل کردہ ان تصاویر کے مطابق، یہ بحری بیڑا فی الوقت عمان کے ساحل سے

مشرقِ وسطیٰ میں نئی فوجی نقل و حرکت: سیٹلائٹ تصاویر نے امریکی بیڑے کی پوزیشن واضح کر دی Read More »

پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ میں نمایاں بہتری: 32 ممالک تک ویزا فری رسائی

اسلام آباد: فروری 2026 کے ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں نمایاں بہتری ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان نے عالمی رینکنگ میں ایک درجے مزید ترقی پاتے ہوئے 97ویں پوزیشن حاصل کر لی ہے، جبکہ گزشتہ ایک سال کے دوران مجموعی طور پر

پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ میں نمایاں بہتری: 32 ممالک تک ویزا فری رسائی Read More »

آذربائیجان نے پاکستانی طلبہ کیلئے مکمل مالی اسکالرشپ کا اعلان کردیا

آذربائیجان حکومت نے حیدرعلییف بین الاقوامی تعلیم گرانٹ پروگرام کے تحت پاکستانی طلبہ کیلئے مکمل مالی اسکالرشپ کا اعلان کردیا ہے۔ آذر بائیجان کی وزارت خارجہ اور وزارت سائنس و تعلیم کے مشترکہ حیدرعلییف پروگرام بین الاقوامی تعلیم گرانٹ کے تحت پاکستانی طلبہ کو اعلیٰ تعلیم کے سنہری مواقع فراہم کیے جائیں گے۔ یہ بھی

آذربائیجان نے پاکستانی طلبہ کیلئے مکمل مالی اسکالرشپ کا اعلان کردیا Read More »

امریکہ

دھمکیوں کے سامنے نہیں جھکیں گے، ایرانی وزیر خارجہ ،مذاکرات کیلئے جنیوا پہنچ گئے

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی امریکی حکام کے ساتھ دوسرے مرحلے کے مذاکرات میں شرکت کے لیے جنیوا پہنچ گئے ہیں۔ تہران کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان جوہری امور پر بالواسطہ مذاکرات آج منگل کو ہوں گے، جن کی میزبانی عمان کررہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ایران کا امریکا کے ساتھ جوہری معاہدے

دھمکیوں کے سامنے نہیں جھکیں گے، ایرانی وزیر خارجہ ،مذاکرات کیلئے جنیوا پہنچ گئے Read More »

ایران کا امریکا کے ساتھ جوہری معاہدے کے لیے سمجھوتوں پر آمادگی کا اظہار

تہران: ایران نے باضابطہ طور پر کہا ہے کہ اگر امریکا پابندیاں اٹھانے پر بات کرنے کے لیے تیار ہو تو وہ امریکا کے ساتھ جوہری معاہدے کے لیے سمجھوتوں پر غور کرنے کے لیے آمادہ ہے۔ یہ اہم پیش رفت ایران کے نائب وزیرِ خارجہ مجید تخت روانچی کے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی

ایران کا امریکا کے ساتھ جوہری معاہدے کے لیے سمجھوتوں پر آمادگی کا اظہار Read More »

سعودی عرب: وزیٹر کے اوور اسٹے کی اطلاع نہ دینے پر بھاری جرمانہ اور قید کی سزا

ریاض: سعودی پبلک سکیورٹی نے وزٹ ویزے کی میعاد ختم ہونے پر وزیٹر کے اوور اسٹے کی اطلاع نہ دینے پر 50 ہزار ریال تک جرمانے اور چھ ماہ تک قید کی سزا کا انتباہ دیا ہے۔ پبلک سکیورٹی کے ایکس اکاؤنٹ پر پوسٹ میں شہریوں اور رہائشیوں پر زور دیا گیا کہ وہ اپنی

سعودی عرب: وزیٹر کے اوور اسٹے کی اطلاع نہ دینے پر بھاری جرمانہ اور قید کی سزا Read More »

بنگلہ دیشی وزیراعظم تقریب حلف برداری:شہباز شریف اور نریندر مودی سمیت سارک سربراہان کو دعوت

ڈھاکہ : بنگلہ دیش میں ہونے والی بڑی سیاسی تبدیلی کے بعد نئی حکومت کی تشکیل اور حلف برداری کی تقریب کو علاقائی سطح پر ایک اہم سفارتی ایونٹ بنانے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ اس تقریب میں پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اور بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی سمیت جنوبی

بنگلہ دیشی وزیراعظم تقریب حلف برداری:شہباز شریف اور نریندر مودی سمیت سارک سربراہان کو دعوت Read More »

دُہری شہریت والوں کے لیے برطانیہ داخلہ ممنوع، ہوم آفس کی وارننگ جاری

لندن : برطانوی ہوم آفس نے دُہری شہریت رکھنے والے تمام برطانوی شہریوں کے لیے ایک اہم سفری انتباہ جاری کیا ہے، جس کے تحت 25 فروری 2026 کے بعد ان کا برطانیہ میں داخلہ صرف برطانوی پاسپورٹ کی موجودگی میں ہی ممکن ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق 25 فروری 2026 کی ڈیڈ لائن کے بعدبرطانوی

دُہری شہریت والوں کے لیے برطانیہ داخلہ ممنوع، ہوم آفس کی وارننگ جاری Read More »