دنیا

مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے بادل، ایران کے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین، کویت اور قطر پر میزائل حملے

مشرقِ وسطیٰ میں صورتحال انتہائی سنگین اور کشیدہ ہو گئی ہے کیونکہ ایران کی جانب سے بحرین، متحدہ عرب امارات اور کویت میں قائم امریکی فوجی اڈوں پر جوابی میزائل حملے کیے گئے ہیں۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ خطے میں موجود تمام امریکی اور اسرائیلی تنصیبات ان کے ہدف میں شامل ہیں اور […]

مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے بادل، ایران کے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین، کویت اور قطر پر میزائل حملے Read More »

امریکا اور اسرائیل کا ایران پر مشترکہ حملہ، تہران سمیت کئی شہروں پر میزائلوں کی بارش، ایران کا جوابی وار

تہران/یروشلم: مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے جہاں امریکا اور اسرائیل نے مشترکہ طور پر ایران کے خلاف ایک بڑا فوجی آپریشن شروع کرتے ہوئے تہران سمیت کئی شہروں پر میزائل داغ دیے ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق دارالحکومت تہران کے مشرق اور شمالی علاقوں میں شدید دھماکے سنے گئے ہیں۔

امریکا اور اسرائیل کا ایران پر مشترکہ حملہ، تہران سمیت کئی شہروں پر میزائلوں کی بارش، ایران کا جوابی وار Read More »

بی بی سی نے افغان طالبان کا دعویٰ غلط ثابت کر دیا، پرانی تصاویر کو حالیہ کشیدگی سے جوڑنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد: آپریشن غضب لِلحق کے دوران جنگی محاذ پر ناکامی کے بعد افغان طالبان کو سوشل میڈیا پر بھی شدید رسوائی کا سامنا ہے۔ پاک فوج کے مؤثر جواب اور بلااشتعال جارحیت کے خلاف کارروائی کے بعد، افغان طالبان رجیم نے اپنی ہزیمت چھپانے کے لیے جھوٹے پروپیگنڈے کا سہارا لینا شروع کر دیا

بی بی سی نے افغان طالبان کا دعویٰ غلط ثابت کر دیا، پرانی تصاویر کو حالیہ کشیدگی سے جوڑنے کی کوشش ناکام Read More »

مشرقِ وسطیٰ میں جنگ : اسرائیل کا ایران پر میزائل حملہ، تہران سمیت کئی شہر دھماکوں سے لرز اٹھے

تہران/یروشلم: مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے بادل گہرے ہو گئے ہیں اور ہفتے کی صبح اسرائیل نے ایران پر براہِ راست میزائل حملوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ ایرانی دارالحکومت تہران اس وقت شدید دھماکوں سے لرز اٹھا ہے، جہاں اطلاعات کے مطابق ابتدائی نشانہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے

مشرقِ وسطیٰ میں جنگ : اسرائیل کا ایران پر میزائل حملہ، تہران سمیت کئی شہر دھماکوں سے لرز اٹھے Read More »

اسرائیل کا تہران پر میزائل حملہ: آیت اللہ خامنہ ای کے دفاتر کے قریب دھماکے، ایران میں ہنگامی صورتحال

تہران: اسرائیل نے ایران پر باقاعدہ حملہ کر دیا ہے جس میں دارالحکومت تہران کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق پہلا حملہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے دفاتر کے قریب کیا گیا، جس کے بعد شہر کے مختلف حصوں میں شدید دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں

اسرائیل کا تہران پر میزائل حملہ: آیت اللہ خامنہ ای کے دفاتر کے قریب دھماکے، ایران میں ہنگامی صورتحال Read More »

چین کا اپنے شہریوں کو فوری ایران چھوڑنے کا حکم، برطانیہ نے بھی سفارتی عملہ واپس بلالیا

ایران پر ممکنہ امریکی حملوں کے بڑھتے ہوئے خطرات کے باعث چین نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر ایران چھوڑنے کی ہدایت کر دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی برطانیہ نے بھی تہران سے اپنا سفارتی عملہ واپس بلا کر انہیں دور بیٹھ کر کام کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ غیر ملکی

چین کا اپنے شہریوں کو فوری ایران چھوڑنے کا حکم، برطانیہ نے بھی سفارتی عملہ واپس بلالیا Read More »

پاکستان کی افغانستان میں ملٹری ٹھکانوں پر کارروائی ‘انتہائی درستگی’ کے ساتھ کی گئی ،شہری آبادی کو نشانہ نہیں بنایا گیا، بی بی سی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری کشیدگی نے اس وقت خطرناک رخ اختیار کر لیا جب پاکستان نے افغان سرزمین پر موجود دہشت گرد ٹھکانوں اور طالبان رجیم کی جانب سے سرحدی چوکیوں پر حملوں کے جواب میں بھرپور فضائی کارروائی کی۔ حکام کے مطابق یہ کارروائی ‘انتہائی درستگی’ کے ساتھ کی گئی جس میں

پاکستان کی افغانستان میں ملٹری ٹھکانوں پر کارروائی ‘انتہائی درستگی’ کے ساتھ کی گئی ،شہری آبادی کو نشانہ نہیں بنایا گیا، بی بی سی Read More »

امریکا نے طالبان رجیم کیخلاف پاکستان کے حق دفاع کی حمایت کا اعلان کردیا

امریکا نے طالبان رجیم کیخلاف پاکستان کے حق دفاع کی حمایت کا اعلان کردیاہے۔ امریکی محکمہ خارجہ میں سیاسی امور کی سیکرٹری ایلیسن ہوکر نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں لکھا کہ امریکاافغان طالبان کےحملوں کےخلاف پاکستان کی حمایت کرتاہے۔ یہ بھی پڑھیں ٹی ٹی پی یا پاکستان،کسی ایک کا چنائو کرلیں ، فیلڈ مارشل

امریکا نے طالبان رجیم کیخلاف پاکستان کے حق دفاع کی حمایت کا اعلان کردیا Read More »

ترکیہ پاکستان افغانستان تنازع حل کرانے کیلئے کوشاں، دونوں ملکوں کے حکام سے رابطہ کرلیا

ترکیہ نے پاکستان اورافغانستان کے درمیان حالیہ تنازع حل کرانے کے لیے دونوں ملکوں کے حکام سے رابطہ کیا ہے، قطر نے بھی الگ سے کوششیں کی ہیں۔ افغانستان کی طرف سے پاکستان کے خلاف جارحیت اور پاکستان کی جانب سے اس کا بھرپور جواب دینے کے دوران ترکیہ تنازع کے حل کے لیے متحرک

ترکیہ پاکستان افغانستان تنازع حل کرانے کیلئے کوشاں، دونوں ملکوں کے حکام سے رابطہ کرلیا Read More »

پاکستان افغانستان کےساتھ بہت اچھا کررہاہے ،مداخلت نہیں کرونگا، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان افغان میں جاری جنگ پر ردعمل میں کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ اچھا کررہا ہے ، مداخلت نہیں کروں گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگوکی ،اس موقع پر ان سے پاک افغان جنگ سے متعلق صحافی نے سوال کیا۔ JUST

پاکستان افغانستان کےساتھ بہت اچھا کررہاہے ،مداخلت نہیں کرونگا، ڈونلڈ ٹرمپ Read More »