دنیا

ٹرمپ نے اشارہ کیا، نریندر سرینڈر، مودی نے جی حضور کہہ کر تعمیل کردی، راہول گاندھی

بھوپال:بھارت کے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ راہول گاندھی نے بھوپال میں ریلی سے خطاب میں کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی اور آر ایس ایس والوں کو اچھی طرح جانتا ہوں، ان پر تھوڑا دباؤ ڈالو یہ ڈر کر بھاگ جاتے ہیں۔ انہوں […]

ٹرمپ نے اشارہ کیا، نریندر سرینڈر، مودی نے جی حضور کہہ کر تعمیل کردی، راہول گاندھی Read More »

گودی میڈیا تباہ شدہ طیارے گنتے گنتے حواس باختہ ، پاکستانی طیارے گرانے کا جھوٹا دعویٰ

بمبئی(کشمیر ڈیجیٹل)نئی دہلی اور اسلام آباد کے درمیان کشیدگی کے تناظر میں بھارتی میڈیا نے ایک بار پھر پاکستان کے خلاف جھوٹ پر مبنی پروپیگنڈے کی مہم تیز کر دی ہے۔ بھارتی ٹی وی چینلز خصوصاً ریپبلک ٹی وی اور انڈیا ٹوڈےاور این ڈی ٹی وی نے اپنی عوام کو بے وقوف بنانے میں مصروف

گودی میڈیا تباہ شدہ طیارے گنتے گنتے حواس باختہ ، پاکستانی طیارے گرانے کا جھوٹا دعویٰ Read More »

کینیڈا میں جی-7 سمٹ: نریندر مودی کوتاحال باضابطہ دعوت موصول نہیں ہوئی

گزشتہ سال نئی دہلی میں جی-20 سمٹ کی میزبانی اور جی-7 اجلاسوں میں بطور مہمان خصوصی مسلسل شرکت کے بعد اب بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو آئندہ جی-7 سمٹ میں مدعو نہ کیے جانے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا میں ہونے والے اس اہم عالمی اجلاس کے

کینیڈا میں جی-7 سمٹ: نریندر مودی کوتاحال باضابطہ دعوت موصول نہیں ہوئی Read More »

چین نے دنیا کا سب سے بڑا ڈرون بردار ائیر کرافٹ تیار کر لیا!

جدید جنگی ٹیکنالوجی میں ڈرونز کی بڑھتی ہوئی اہمیت کے پیش نظرچین نے ایک اور بڑا قدم اٹھاتے ہوئے دنیا کا سب سے بڑا ڈرون ایئر کرافٹ ’’Jiu Tian‘‘ تیار کر لیا ہے۔ یہ منصوبہ چین کی دو عسکری کمپنیوں کے اشتراک سے مکمل کیا گیا ہے جو چینی دفاعی نظام کو مزید طاقتور بنانے

چین نے دنیا کا سب سے بڑا ڈرون بردار ائیر کرافٹ تیار کر لیا! Read More »

مراکش کے بادشاہ نے عوام کو قربانی کرنے سے روک دیا، بھیڑیں ضبط

رباط: مراکش میں عید الاضحیٰ کی آمد کے ساتھ بادشاہ محمد ششم نے عوام سے مویشی قربان نہ کرنے کی دوبارہ اپیل کردی۔ مراکش کے وزیر اوقاف اور اسلامی امور احمد التوفیق نے سرکاری میڈیا کے ذریعے شاہ محمد ششم کا خصوصی پیغام جاری کیا جس میں مراکشی عوام سےکہا گیا ہےکہ ملک میں جاری

مراکش کے بادشاہ نے عوام کو قربانی کرنے سے روک دیا، بھیڑیں ضبط Read More »

بھارتی طیارے گرنے کا اعتراف، سابق فوجی افسر کا بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

بھارتی فوج کے سابق افسر اور دفاعی تجزیہ کار پراوین ساہنی نے بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ پراوین ساہنی نے اپنے بیان میں کہا کہ جنرل انیل چوہان کا یہ اعتراف کہ بھارتی فضائیہ کے طیارے دو دن تک گراؤنڈ رہے، ان کے استعفے

بھارتی طیارے گرنے کا اعتراف، سابق فوجی افسر کا بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ Read More »

کراچی اور کوالالمپور کے درمیان کم لاگت پروازوں کا آغاز ،ایئر ایشیا ایکس کی پہلی فلائٹ لینڈ کر گئی

ملائیشیا کی کم قیمت ایئرلائن ایئر ایشیا ایکس نے پاکستان میں باضابطہ فلائٹ آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ کمپنی کی پہلی پرواز 30 مئی کو کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اتری، جو اس نئے فضائی رابطے کی عملی شروعات کی علامت ہے۔ ایئر ایشیا ایکس کے مطابق کمپنی ہفتے میں چار براہ راست

کراچی اور کوالالمپور کے درمیان کم لاگت پروازوں کا آغاز ،ایئر ایشیا ایکس کی پہلی فلائٹ لینڈ کر گئی Read More »

بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی پرعائد پابندی ختم کردی

ڈھاکہ:بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے ملک کی سب سے بڑی اسلامی جماعت جماعتِ اسلامی کی رجسٹریشن بحال کر دی، جس سے جماعت اسلامی کو ایک دہائی بعد انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی۔ خیال رہے حسینہ واجد کی سابق حکومت نے جماعت اسلامی کی رجسٹریشن منسوخ کی تھی۔ خبر رساں ادارے اے

بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی پرعائد پابندی ختم کردی Read More »

پاکستان کیخلاف پانی کو ہتھیار نہ بنائوورنہ یہ تمہارے ساتھ بھی ہوسکتا، چین کا بھارت کو انتباہ

بیجنگ ، نئی دہلی :چین کے سینئر تجزیہ کار وکٹر گاؤ نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ پانی کے نام پر دوسروں کو بلیک میل نہ کرو، یہ تمہارے ساتھ بھی ہوسکتا ہے ، تمہارا پانی بھی چین سے آتا ہے۔ بھارتی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے چینی پروفیسرنے کہا کہ چین

پاکستان کیخلاف پانی کو ہتھیار نہ بنائوورنہ یہ تمہارے ساتھ بھی ہوسکتا، چین کا بھارت کو انتباہ Read More »

بنگلہ دیش میں بڑی تبدیلی، کرنسی نوٹو ں سے شیخ مجیب کی تصویر ہٹا دی گئی

 ڈھاکہ:بنگلہ دیش میں بڑی تبدیلی رونما ہوئی ہے اور بانی کہلانے والے عوامی لیگ کے سربراہ شیخ مجیب الرحمان کی تصویر کرنسی نوٹوں سے ہٹا دی گئی ہے۔ بنگلہ دیش میں گزشتہ سال طلبہ کے ملک گیر احتجاج کے بعد شیخ حسینہ واجد کی 16 سالہ مطلق العنان حکمرانی کا خاتمہ اور بھارت فرار ہونے

بنگلہ دیش میں بڑی تبدیلی، کرنسی نوٹو ں سے شیخ مجیب کی تصویر ہٹا دی گئی Read More »