دنیا

کیرولائن لیوٹ کے استعفے کی وجوہات پر ایرانی سفارتخانے اور وائٹ ہاؤس کے بیانات میں تضاد

کیپ ٹاؤن میں قائم ایرانی سفارتخانے نے دعویٰ کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیوٹ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ خاندانی مصروفیات کے باعث نہیں بلکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے دلبرداشتہ ہو کر دیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی سفارتخانے نے کیرولائن لیوٹ کی ایک ناخوشگوار موڈ والی تصویر شیئر کرتے […]

کیرولائن لیوٹ کے استعفے کی وجوہات پر ایرانی سفارتخانے اور وائٹ ہاؤس کے بیانات میں تضاد Read More »

ترک صدر

آبنائے ہرمز کی بندش کسی کے مفاد میں نہیں، دوبارہ کھولنا ترجیح، ترک صدر

دوحہ : ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی بندش کسی بھی فریق کے مفاد میں نہیں، اس لیے اسے دوبارہ کھولنا ترجیح ہونی چاہیے۔ آبنائے ہرمز کی بندش کسی کے مفاد میں نہیں قطری نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے رجب طیب اردوان نے آبنائے ہرمز کی صورتحال پر

آبنائے ہرمز کی بندش کسی کے مفاد میں نہیں، دوبارہ کھولنا ترجیح، ترک صدر Read More »

ایرانی عدلیہ

آبنائے ہرمز سے متعلق ٹرمپ کے بیانات زمینی حقائق تبدیل نہیں کرسکتے ، ایرانی عدلیہ

تہران میں ایرانی عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی نے آبنائے ہرمز کے حوالے سے ایران کے مؤقف کو واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ آبی گزرگاہ ایران کے اختیار میں ہے اور ملک کا ناقابلِ تقسیم حصہ ہے۔ ٹرمپ کے بیانات زمینی حقائق نہیں بدل سکتے غلام حسین محسنی نے ایک بیان میں

آبنائے ہرمز سے متعلق ٹرمپ کے بیانات زمینی حقائق تبدیل نہیں کرسکتے ، ایرانی عدلیہ Read More »

نیٹو اتحادی ٹرمپ کی پالیسیوں سے کتنے وفادار ہیں؟ امریکا نے سوالات پوچھ لیے

امریکا نے نیٹو اتحادی ممالک کے ساتھ دفاعی تعاون کے مستقبل کے حوالے سے ان کی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں سے وابستگی اور حمایت جانچنے کا عمل شروع کر دیا ہے، جبکہ فوجی اثاثوں میں ممکنہ کمی سے قبل اتحادیوں سے متعلق تفصیلی جائزہ لیا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق حال ہی میں

نیٹو اتحادی ٹرمپ کی پالیسیوں سے کتنے وفادار ہیں؟ امریکا نے سوالات پوچھ لیے Read More »

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

نیویارک : عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سرمایہ کاروں کی جانب سے حالیہ تیزی کے بعد منافع سمیٹنے کی کوششوں کے باعث سونے کی قیمت میں مسلسل دباؤ دیکھا جا رہا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی منڈی میں اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.5 فیصد کمی کے

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ Read More »

امن مذاکرات میں عدم پیش رفت سے عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا

ایران اور امریکہ کے درمیان امن مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے اور آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکرز پر بار بار ہونے والے حملوں کی وجہ سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ عالمی سطح پر کشیدہ صورتحال کے باعث تیل کی شرح میں ایک ڈالر سے

امن مذاکرات میں عدم پیش رفت سے عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا Read More »

ہارن بجا کر سوئے ریچھ کو جگانا جرم قرار، شہری پر 5ہزار ڈالر جرمانہ

ناروے کے سوالبارڈ جزائر میں ایک شخص کو اس وقت جرمانہ کیا گیا جب اس نے فوگ ہارن بجایاجس کی تیز آواز سے ایک سوئے ہوئے قطبی ریچھ کی آنکھ کھل گئی۔ علاقے کے گورنر نے ایک بیان میں یہ اطلاع دی۔ ناروے میں ایک شخص پر اس وقت جرمانہ کیا گیا جب اس نے

ہارن بجا کر سوئے ریچھ کو جگانا جرم قرار، شہری پر 5ہزار ڈالر جرمانہ Read More »

ٹرمپ کا آبنائے ہرمز سے متعلق بیان،ایران کا سخت ردعمل آگیا

ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے کے بیان پر سخت ردعمل دیا ہے۔ کاظم غریب آبادی نے کہا کہ آبنائے ہرمز کو کھولنے یا بند کرنے کا اختیار صرف ایران کے پاس ہوگا، ایران امریکی دھمکیوں یا طاقت کے مظاہرے سے

ٹرمپ کا آبنائے ہرمز سے متعلق بیان،ایران کا سخت ردعمل آگیا Read More »

انڈونیشیا میں7.7شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری

جکارتہ: انڈونیشیا کے ساحل پر ایک طاقتور زلزلہ آیا ہے، امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ کی شدت7.7ریکارڈ کی گئی ہے۔ اے پی نیوز ایجنسی کے مطابق ہفتے کوصبح 5:58 پر فلورس کے علاقے میں 10 کلومیٹر کی گہرائی کے ساتھ آیا،زلزلہ کے مرکز اینڈے شہر سے 68 کلومیٹر (42 میل) شمال مغرب میں تھا۔

انڈونیشیا میں7.7شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری Read More »

جلد آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے کا اعلان کرونگا، ٹرمپ کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں بہت جلد آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے کا اعلان کروں گا۔ فاکس نیوز سے گفتگو میں ٹرمپ نے کہا کہ امریکا ایران پر سخت معاشی دباؤ بڑھانے کی تیاری کر رہا ہے تاکہ تہران کو جنگ ختم کرنے پر مجبور کیا جا سکے۔ یہ

جلد آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے کا اعلان کرونگا، ٹرمپ کی دھمکی Read More »