دنیا

چین اور بھارت کی سرحد پر جھڑپیں، چینی فوج کے بھارتی علاقے میں خیمے نصب

لداخ ہمالیہ کے دور افتادہ پہاڑی علاقے میں چین اور بھارتی فوج کے درمیان کشیدگی ، سرحد پر شدید جھڑپیں ، چینی فوج نے بھارتی علاقے پر قبضہ کرکے اپنے خیمے نصب کردیئے ۔ چین کے ساتھ نئی کشیدگی کی اطلاع کے بعد بھارتی وزارتِ خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا، کہا کہ چین کیساتھ متنازع سرحد […]

چین اور بھارت کی سرحد پر جھڑپیں، چینی فوج کے بھارتی علاقے میں خیمے نصب Read More »

پاسداران انقلاب کو دشمن کی سرزمین پر حملوں کی صلاحیت حاصل کرنے کا حکم

تہران :نئے فوجی ڈاکٹرائن کے تحت پاسداران انقلاب ایران کو دشمن کی سرزمین پر حملوں کی صلاحیت حاصل کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ ایرانی پاسداران انقلاب کے سینئر مشیر بریگیڈیئر جنرل رضا نقدی امریکی ٹی وی نیٹ ورک پی بی ایس کو دئیے گئے خصوصی انٹرویو میں کہا کہ پاسداران کو حکم دیا گیا

پاسداران انقلاب کو دشمن کی سرزمین پر حملوں کی صلاحیت حاصل کرنے کا حکم Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کا آبنائے ہرمز پر امریکی کنٹرول برقرار رکھنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ سٹریٹجک اہمیت کے حامل آبنائے ہرمز کو کنٹرول کر رہا ہے اور اس کا کنٹرول اپنے پاس رکھے گا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر لکھا کہ ’امریکہ کا آبنائے ہرمز پر مکمل

ڈونلڈ ٹرمپ کا آبنائے ہرمز پر امریکی کنٹرول برقرار رکھنے کا اعلان Read More »

یورپ کے کئی ممالک میں مکمل سورج گرہن، دن میں رات کا منظر

رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن لگ گیا، یورپ میں 1999 کے بعد سے پہلی بار مکمل سورج گرہن کا نظارہ کیا جا رہا ہے۔ یورپ کےکئی ملکوں میں سورج گرہن کے باعث دن میں رات کا منظر ہوگیا۔ برطانیہ اور فرانس میں جزوی سورج گرہن سے غروب آفتاب کے وقت سے پہلے ہی

یورپ کے کئی ممالک میں مکمل سورج گرہن، دن میں رات کا منظر Read More »

محسن نقوی کی ملاقات،محسن رضائی نے پاکستان کو اسلامی دنیا کا عظیم اثاثہ قرار دیدیا

وزیر داخلہ سید محسن نقوی نے ایران کے دورے کے دوران تہران میں سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری محسن رضائی اور مشہد میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقاتیں کیں۔ محسن رضائی نے ایران اور پاکستان کو اسلامی دنیا کی بڑی طاقتیں قرار دیتے ہوئے مسلم ممالک کے درمیان اتحاد اور یکجہتی کے

محسن نقوی کی ملاقات،محسن رضائی نے پاکستان کو اسلامی دنیا کا عظیم اثاثہ قرار دیدیا Read More »

ترک فضائیہ کا ایف 16 طیارہ گرکر تباہ،پائلٹ بال بال بچ گیا

ترک فضائیہ کا ایف 16 جنگی طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا ہے، تاہم پائلٹ نے بروقت طیارے سے باہر نکل کر اپنی جان بچالی۔ ترک وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ترک فضائیہ کا ایف 16 جنگی طیارہ بدھ کے روز شمال مغربی ترکیہ کے علاقے

ترک فضائیہ کا ایف 16 طیارہ گرکر تباہ،پائلٹ بال بال بچ گیا Read More »

امریکہ اور ایران کا 60روزہ جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق، ترک میڈیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان کی عالمی سطح پر ایک اور بڑی کامیابی ، ایران اور امریکہ کو جنگ بندی پرآمادہ کرلیا ۔ ترک میڈیا کے مطابق ایران اور امریکہ نے 60روزہ جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق ہوگیا۔جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت ہوا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:آزاد کشمیر

امریکہ اور ایران کا 60روزہ جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق، ترک میڈیا Read More »

سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا روڈریگز نے شادی کر لی: تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پرتگال سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی دیرینہ ساتھی جارجینا روڈریگز نے باقاعدہ شادی کر لی ہے۔ لزبن سے سامنے آنے والی اطلاعات کے مطابق، 11 اگست کو دونوں نے اپنے اپنے سوشل میڈیا پروفائلز پر ایک خاص تصویر پوسٹ کرتے ہوئے اپنی شادی کا باضابطہ اعلان

سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا روڈریگز نے شادی کر لی: تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل Read More »

امریکا نے1لاکھ 75 ہزار غیرملکیوں کے ویزے منسوخ کر دیئے، وجہ کیا بنی؟

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق صدر ٹرمپ کے دورِ حکومت میں اس نے ایسے غیر ملکی شہریوں کے ایک لاکھ 75 ہزار سے زائد ویزے منسوخ کیے ہیں جنہوں نے اپنے ویزے کی شرائط کی خلاف ورزی کی، جرائم کا ارتکاب کیا، امریکی شہریوں کے خلاف تشدد کی اپیل کی، امریکیوں کو دھوکہ دیا، امیگریشن

امریکا نے1لاکھ 75 ہزار غیرملکیوں کے ویزے منسوخ کر دیئے، وجہ کیا بنی؟ Read More »

ایئرانڈیا

ایئر انڈیا کی پرواز اچانک 300فٹ نیچے آ گئی، پائلٹ کے چرسی ہونے کی تصدیق

ایئر انڈیا کی پھوکٹ سے نئی دہلی جانے والی پرواز کے پائلٹ نے چرس پی رکھی تھی اور ڈرگ ٹیسٹ سے اس کی تصدیق بھی ہو گئی ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق گزشتہ ہفتے اسی پائلٹ کی پرواز اچانک 300 فٹ نیچے آگئی تھی۔ یہ بھی پڑھیں:بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود

ایئر انڈیا کی پرواز اچانک 300فٹ نیچے آ گئی، پائلٹ کے چرسی ہونے کی تصدیق Read More »