دنیا

امریکا کے 4 صدور نے ایران پر حملے کی نیتن یاہو کی درخواست پر کیا ردعمل دیا؟ وائٹ ہاؤس کے سابق چیف کے بڑے انکشافات

سابق وائٹ ہاؤس چیف آف اسٹاف راہم ایمینوئل نے ایک سنسنی خیز انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے بتایا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے گزشتہ کئی دہائیوں کے دوران ہر امریکی صدر سے ایران کے خلاف بڑی فوجی کارروائی کرنے کی باقاعدہ درخواست کی تھی۔ تاہم ہر بار انہیں ناکامی کا سامنا کرنا […]

امریکا کے 4 صدور نے ایران پر حملے کی نیتن یاہو کی درخواست پر کیا ردعمل دیا؟ وائٹ ہاؤس کے سابق چیف کے بڑے انکشافات Read More »

گیس کنکشن حاصل کرنے کے لیے شادی کی انوکھی شرط عائد

ایران جنگ کے باعث پیدا ہونے والے توانائی کے بحران میں گیس کنکشن کے لیے شادی کی شرط لگا دی گئی ہے۔ ایران جنگ اور دنیا کی اہم تجارتی آبی گزرگاہ آبنائے ہرمز کی بندش سے دنیا بھر کو توانائی کے شدید بحران کا سامنا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات اور گیس کی قلت کے ساتھ قیمتوں

گیس کنکشن حاصل کرنے کے لیے شادی کی انوکھی شرط عائد Read More »

بابا وانگا کی2026سے متعلق پیشگوئیاں پھر وائرل، کیا واقعی تیسری عالمی جنگ چھڑنے جا رہی ہے؟

بلغاریہ کی مشہور نابینا نجومی، بابا وانگا،کی پیشگوئیاں اکثر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں۔ ایک بار پھر یہ دعویٰ زور پکڑ رہا ہے کہ انہوں نے سال 2026 میں تیسری عالمی جنگ اور خلائی مخلوق سے رابطے کی پیش گوئی کی تھی، جس نے عوام میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ ان

بابا وانگا کی2026سے متعلق پیشگوئیاں پھر وائرل، کیا واقعی تیسری عالمی جنگ چھڑنے جا رہی ہے؟ Read More »

امریکا ایک دن میں 2طیاروں سے محروم، ایک پائلٹ لاپتہ، امریکی حکام کی تصدیق

ایران کیخلاف جنگ کے دوران امریکا کو بڑے نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے جہاں ایران نے امریکی کا ایف 15اور اے 10طیارہ مار گرائے ہیں، ایران کی جانب سے ایک بلیک ہیلی کاپٹر بھی گرانے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق خلیج فارس کے علاقے میں جمعے کے روز امریکی فضائیہ

امریکا ایک دن میں 2طیاروں سے محروم، ایک پائلٹ لاپتہ، امریکی حکام کی تصدیق Read More »

خاتون

امریکا : اے آئی کی غلطی، بزرگ خاتون کو 6 ماہ جیل میں قید کاٹنا پڑی

نیویارک: امریکی ریاست ٹینیسی سے تعلق رکھنے والی ایک عمر رسیدہ خاتون کو مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے فیشل ریکگنیشن سافٹ ویئر کی غلطی کے باعث تقریباً 6 ماہ جیل میں گزارنے پڑ گئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ 14 جولائی 2025ء کو پیش آیا، جب پولیس نے اینجلا لپس نامی خاتون کو

امریکا : اے آئی کی غلطی، بزرگ خاتون کو 6 ماہ جیل میں قید کاٹنا پڑی Read More »

ایران جنگ کے دوران بڑی عسکری تبدیلی، امریکی آرمی چیف جنرل رینڈی جارج کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

واشنگٹن: امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے امریکی آرمی چیف آف اسٹاف جنرل رینڈی جارج سے استعفیٰ طلب کر لیا ہے جس کے بعد جنرل رینڈی جارج مستعفی ہو گئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق پینٹاگون کے ایک اہلکار نےنام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر تصدیق کی ہے کہ جارج کو آرمی چیف آف اسٹاف

ایران جنگ کے دوران بڑی عسکری تبدیلی، امریکی آرمی چیف جنرل رینڈی جارج کو عہدے سے ہٹا دیا گیا Read More »

‘زمینی کارروائی کی تو ایک بھی دشمن فوجی زندہ نہیں بچے گا’، ایرانی آرمی چیف کی امریکا کو سخت وارننگ

تہران: مشرقِ وسطٰی میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور جنگ کے بادل گہرے ہونے کے درمیان ایران نے دشمن ممالک کو اب تک کی سخت ترین وارننگ جاری کر دی ہے۔ ایرانی آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے دوٹوک الفاظ میں دشمن کو خبردار کیا ہے کہ اگر ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی

‘زمینی کارروائی کی تو ایک بھی دشمن فوجی زندہ نہیں بچے گا’، ایرانی آرمی چیف کی امریکا کو سخت وارننگ Read More »

کھیلوں کی تاریخ کا وہ انوکھا باب: جب پاکستانی ہاکی کی بدولت ارجنٹینا فٹ بال کا عالمی چیمپیئن بنا

بیونس آئرس: آج جب دنیا ارجنٹینا کو فٹ بال کا بے تاج بادشاہ مانتی ہے، تو بہت کم لوگ یہ حقیقت جانتے ہیں کہ اس لاطینی امریکی ملک کی پہلی ورلڈ کپ فتح کے پیچھے پاکستانی ہاکی ٹیم کی تیار کردہ ایک خاص حکمتِ عملی کا ہاتھ تھا۔ یہ کہانی سنہ 1978 کی ہے، جب

کھیلوں کی تاریخ کا وہ انوکھا باب: جب پاکستانی ہاکی کی بدولت ارجنٹینا فٹ بال کا عالمی چیمپیئن بنا Read More »

کیا ثالث امریکا کی ضمانتوں پر اعتماد کر سکتے ہیں؟ ایرانی سفیر رضا امیری کا تیکھا سوال

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے امریکہ کی جانب سے مذاکرات کی خواہش پر کڑے سوالات اٹھاتے ہوئے عالمی برادری کو خطے کی صورتحال پر غور کرنے کی دعوت دی ہے۔ انہوں نے امریکی نیت پر شک کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف مذاکرات کی بات کی جا

کیا ثالث امریکا کی ضمانتوں پر اعتماد کر سکتے ہیں؟ ایرانی سفیر رضا امیری کا تیکھا سوال Read More »

ٹرمپ کے اعلان نے عالمی منڈی کو ہلا کر رکھ دیا، خام تیل کی قیمتوں کو پر لگ گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے دو ٹوک اعلان کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں شدید اضافہ ہو گیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے حالیہ خطاب میں واضح کیا کہ ایران میں فوجی مقاصد کے حصول تک کارروائیاں جاری رہیں گی، بلکہ انہوں

ٹرمپ کے اعلان نے عالمی منڈی کو ہلا کر رکھ دیا، خام تیل کی قیمتوں کو پر لگ گئے Read More »