دنیا

گیس سلینڈر بھروانا مہنگا پڑ گیا: بیوی کے قتل میں مفرور سابق انڈین فوجی کپتان 4 سال بعد گرفتار

انڈین پنجاب کے شہر فاضلکہ کی پولیس نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے فوج کے سابق کپتان سندیپ تومر کو گرفتار کر لیا ہے، جو اپنی بیوی کے قتل کے مقدمے میں گزشتہ چار سال سے روپوش تھے۔ حیرت انگیز طور پر، مفرور ملزم کی گرفتاری کسی پیچیدہ جاسوسی سے نہیں بلکہ ایل پی جی […]

گیس سلینڈر بھروانا مہنگا پڑ گیا: بیوی کے قتل میں مفرور سابق انڈین فوجی کپتان 4 سال بعد گرفتار Read More »

مقاصد کی تکمیل تک جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا ایران پر شدید حملوں کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئندہ دو سے تین ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکی صدر نے عوام سے خطاب میں ایران جنگ جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بہت جلد تمام فوجی مقاصد حاصل کرلیے جائیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: ایران جنگ: خطے کا امن، خلیجی برآمدات،

مقاصد کی تکمیل تک جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا ایران پر شدید حملوں کا اعلان Read More »

انڈونیشیا میں7.4شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق انڈونیشیا کے شمالی علاقے میں سمندر میں 7.4شدت کا زلزلہ میں آیا جس کی گہرائی 35کلومیٹر تھی۔ امریکی سونامی وارننگ سسٹم نے کہا کہ زلزلے کے مرکز کے 1,000 کلومیٹر کے اندر سونامی لہریں ممکنہ ہیں، جن میں انڈونیشیا، فلپائن اور ملائیشیا کے ساحل شامل ہیں۔ خبردار کیا گیا ہے

انڈونیشیا میں7.4شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری Read More »

50 سال بعد انسانوں کا چاند کی طرف تاریخی سفر شروع

امریکی خلائی ادارے ناسا کا آرٹیمس 2 راکٹ امریکی ریاست فلوریڈا سے تاریخی مشن پر روانہ ہوگیا۔ یہ مشن 50 سال بعد انسانوں کو دوبارہ چاند کے قریب لے جائے گا۔ 4 خلا بازوں پر مشتمل عملہ 10 روزہ مشن میں تقریباً 6 لاکھ 85 ہزار میل کا سفر کرتے ہوئے چاند کے گرد چکر

50 سال بعد انسانوں کا چاند کی طرف تاریخی سفر شروع Read More »

ایران کا جوابی وار، امریکی اینٹی ڈرون،ارلی وارننگ ریڈار سسٹم تباہ،عملہ نشانہ بن گیا

تہران (کشمیر ڈیجیٹل) ایرانی پاسداران انقلاب کا امریکی اہداف کو نشانہ بنانے اور سعودی عرب میں امریکی پائلٹوں اور عملے پر بڑے حملے کا دعویٰ سامنے آگیا۔ ایران کے بریگیڈیئر جنرل سید مجید موسوی نے کہا ہے کہ الخرج علاقے میں مقیم 200 امریکی پائلٹوں اور عملے کی رہائش گاہیں میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ

ایران کا جوابی وار، امریکی اینٹی ڈرون،ارلی وارننگ ریڈار سسٹم تباہ،عملہ نشانہ بن گیا Read More »

کابل:ملا ہیبت اللہ کیخلاف مہم عروج پر،فیلڈ مارشل کیلئے پیارا بھرا پیغام جاری

کابل (کشمیر ڈیجیٹل) افغانستان میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے حق میں مختلف علاقوں میں نعرے درج،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر تیرے جان نثار بے شمار بے شمار کے نعرے درج- ایک اور افغانی شہری کا منصوری کور ہیڈ کوارٹر برمل مین گیٹ کے سامنے سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کیلئے پیار بھرا

کابل:ملا ہیبت اللہ کیخلاف مہم عروج پر،فیلڈ مارشل کیلئے پیارا بھرا پیغام جاری Read More »

تہران میں پاکستان شکریہ کے نعرے: ایرانی خواتین نے سبز ہلالی پرچم اٹھا لیے،ویڈیو وائرل

تہران: ایران کے دارالحکومت تہران کے مشہور و معروف Valiasr Square میں ایرانی عوام نے انتہائی منفرد انداز میں پاکستان کا شکریہ ادا کیا اور سبز ہلالی پرچم لہرا کر اپنی گہری محبت کا اظہار کیا۔ اسرائیل اور امریکہ کے خلاف نکالی گئی اس بڑی احتجاجی ریلی میں ہزاروں افراد شریک ہوئے، جہاں ریلی کی

تہران میں پاکستان شکریہ کے نعرے: ایرانی خواتین نے سبز ہلالی پرچم اٹھا لیے،ویڈیو وائرل Read More »

ایران امریکہ جنگ کے خلیجی معیشت پر وار: دبئی اور ابوظہبی اسٹاک مارکیٹس کو 120 ارب ڈالر کا دھچکا

دبئی/ابوظہبی: ایران، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان جاری حالیہ جنگ نے جہاں خطے کی سکیورٹی کو شدید طور پر متاثر کیا ہے، وہیں خلیجی معیشت پر بھی اس کے گہرے اور منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ 28 فروری کو جنگ کے باقاعدہ آغاز سے لے کر اب تک متحدہ عرب امارات کی دو بڑی

ایران امریکہ جنگ کے خلیجی معیشت پر وار: دبئی اور ابوظہبی اسٹاک مارکیٹس کو 120 ارب ڈالر کا دھچکا Read More »

ایران جنگ کے پانچ ہفتے: پاکستان اور چین کا مشترکہ اعلامیہ جاری، بیجنگ کا کردار تاحال محتاط

بیجنگ: امریکہ اور ایران کے درمیان جاری شدید جنگ کو اب پانچ ہفتے مکمل ہونے والے ہیں، جس کے بعد اس عالمی کشیدگی کے تناظر میں دنیا بھر کی نگاہیں ایک بار پھر چین کی جانب مبذول ہو گئی ہیں۔ اس نازک صورتحال میں پاکستانی نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا دورہ بیجنگ

ایران جنگ کے پانچ ہفتے: پاکستان اور چین کا مشترکہ اعلامیہ جاری، بیجنگ کا کردار تاحال محتاط Read More »

’معاہدہ ہو یا نہ ہو، امریکہ دو یا تین ہفتوں میں ایران سے نکل جائے گا‘ڈونلڈ ٹرمپ کا عندیہ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے حوالے سے ایک انتہائی اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اگلے دو یا تین ہفتوں میں ایران سے نکل جائے گا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ’ایران میں ہمارا کام تقریباً ختم ہو گیا ہے‘ اور اب چاہے کوئی معاہدہ طے پائے

’معاہدہ ہو یا نہ ہو، امریکہ دو یا تین ہفتوں میں ایران سے نکل جائے گا‘ڈونلڈ ٹرمپ کا عندیہ Read More »