آزاد کشمیر میں بارانِ رحمت اور پہاڑوں پر برف باری ، موسم خوشگوار ہو گیا
بارانِ رحمت اور پہاڑوں پر برف باری سے موسم مزید خوشگوار ہو گیا ،مظفرآباد میں بارش اور بلند و بالا پہاڑوں پر برفباری نے موسم کو حسین بنا دیا ہے۔ حالیہ موسم کی پیش گوئی کے مطابق، آئندہ دنوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا جبکہ پیر ، منگل اور کے روز بارش کے […]
آزاد کشمیر میں بارانِ رحمت اور پہاڑوں پر برف باری ، موسم خوشگوار ہو گیا Read More »









