وادی لیپہ میں شاندار مون سون شجرکاری مہم : 1000 فر کے پودے لگائے گئے
وادی لیپہ( رپورٹ نمائندہ کشمیر ڈیجیٹل/ عبدالصبور اعوان )محکمہ جنگلات تجدید اور گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج لیپہ کے اشتراک سے برتھواڑ گلی ٹاپ پر مون سون شجرکار ی گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج لیپہ کا شاندار کارنامہ، محکمہ جنگلات تجدید لیپہ کے اشتراک سے وادی لیپہ برتھواڑ گلی ٹاپ جو کہ سطح سمندر سے 1000فٹ بلندی […]
وادی لیپہ میں شاندار مون سون شجرکاری مہم : 1000 فر کے پودے لگائے گئے Read More »







