کشمیر سمیت ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی : الرٹ جاری
مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل) محکمہ موسمیات نے 4 سے 7 اگست کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں شدید موسمی حالات کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے ۔ ان دنوں کے دوران کشمیر، گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا، پنجاب، اسلام آباد اور بلوچستان میں موسلا دھار بارشوں ، آندھی اور طوفان کا امکان ظاہر کیا […]
کشمیر سمیت ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی : الرٹ جاری Read More »







