کشمیر اورخیبرپختونخوا میں بارش و برفباری کی پیشگوئی، فلیش فلڈ کا خدشہ
کشمیر اورخیبرپختونخوا میں موسمی صورتحال کے باعث فلیش فلڈ کے خطرے سے متعلق جاری اطلاعات کے مطابق محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آج سے 24 جنوری تک ایک طاقتور مغربی سسٹم ملک کے بالائی علاقوں کو متاثر کر سکتا ہے۔ اس موسمی نظام کے زیر اثر خیبرپختونخوا اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں […]
کشمیر اورخیبرپختونخوا میں بارش و برفباری کی پیشگوئی، فلیش فلڈ کا خدشہ Read More »








