موسم

طوفانی برفباری :حویلی عوام گھروں میں محصور،سڑکیں بند، ضلعی انتظامیہ غائب

حویلی (کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر بھر میں شدید برفباری سے ضلع حویلی سمیت مختلف علاقے دیگر بڑے شہروں سے کٹ کر رہ گئے ۔ ضلع حویلی جو ایک دور افتادہ پہاڑی علاقہ ہے، صرف ایس کام (SCOM) سروس پر انحصار کرتا ہے۔شدید برف باری کے باعث سڑکیں بند ،بجلی اور مواصلاتی نظام مکمل طور پر مفلوج ہو کر […]

طوفانی برفباری :حویلی عوام گھروں میں محصور،سڑکیں بند، ضلعی انتظامیہ غائب Read More »

بالائی علاقوں میں برفباری کے بعد رابطہ سڑکیں بحال کرنے کا عمل شروع، درجنوں افراد ریسکیو

مظفر آباد: ملک کے مختلف علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا۔ بالائی علاقوں میں کئی فٹ برف پڑنے کے باعث رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں، تاہم پاک فوج اور ضلعی انتظامی اداروں کی بروقت کارروائیوں سے درجنوں افراد کو ریسکیو کر لیا گیا۔ ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ تھمنے

بالائی علاقوں میں برفباری کے بعد رابطہ سڑکیں بحال کرنے کا عمل شروع، درجنوں افراد ریسکیو Read More »

محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری کے نئے سپیل کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے بارش اور برفباری کے نئے سپیل کی پیشگوئی کی گئی ہے جبکہ ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کی شدت برقرار ہے۔ مظفرآباد میں شہر اور گرد و نواح میں کہیں موسلا دھار بارش جبکہ بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ شدید سردی کے باعث شہریوں کو مشکلات

محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری کے نئے سپیل کی پیشگوئی کر دی Read More »

طوفانی برفباری،پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری،سینکڑوں سیاح ریسکیو

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر ،مری ،گلگت بلتستان،چترال ، کوئٹہ میں طوفانی برف باری نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔ پاک فوج کے جوان شدید برفباری اور درجہ حرارت گرنے کے باوجودریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن کیلئے متحرک ہیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ملک بھرمیں بارشیں، برفباری، محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی ذرائع کے مطابق مری ، کشمیر اورچترال، کوئٹہ، زیارت، گلگت

طوفانی برفباری،پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری،سینکڑوں سیاح ریسکیو Read More »

آزادکشمیر سمیت ملک بھرمیں بارشیں، برفباری کا نیا سپیل آنیوالا ہے: محکمہ موسمیات

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ موسمیات نے 25 جنوری سے ملک بھر میں نئے سپیل کی پیشگوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار سے ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوجائے گا جو منگل تک جاری رہے گا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:کراچی : سمندر میں کشتی ڈوب گئی،6افراد کو زندہ

آزادکشمیر سمیت ملک بھرمیں بارشیں، برفباری کا نیا سپیل آنیوالا ہے: محکمہ موسمیات Read More »

آزادکشمیر:شدید برفباری، تعلیمی ادارے 2 دن بند رکھنے کا اعلان

مظفر آباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر و شمالی علاقوں میں شدید سردی اور برفباری کے بعد 2 دن تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر میں شدید برفباری کے باعث انتظامیہ نے تعلیمی اداروں کو 2 دن بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ڈڈیال:پی ٹی آئی رہنما

آزادکشمیر:شدید برفباری، تعلیمی ادارے 2 دن بند رکھنے کا اعلان Read More »

آزادکشمیر، بارش ،برفباری کا سلسلہ جاری،آسمانی بجلی گرنے سے گھر خاکستر

آزاد کشمیر کے میدانی علاقوں میں بارش جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران تحصیل دھیرکوٹ کے نواحی گاؤں چمیاٹی میں آسمانی بجلی گرنے کے باعث ایک رہائشی گھر میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں گھر میں موجود سامان جل کر خاکستر ہو گیا، تاہم خوش قسمتی سے

آزادکشمیر، بارش ،برفباری کا سلسلہ جاری،آسمانی بجلی گرنے سے گھر خاکستر Read More »

آزادکشمیر :بارش،برفباری کا سلسلہ شروع، ایس ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

مظفرآباد، اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر سمیت ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش ،پہاڑوں پر برفباری شروع ہوگیا۔ وادی لیپا میں شدید برفباری! شاہراہ لیپا،ریشیاں بند، لوگ گھروں میں محصور، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی: آج رات اور کل دن بھی برفباری کا امکان ہے مزید یہ بھی پڑھیں:کشمیر ڈیجیٹل کی خبر پر ایکشن، عوامی ایکشن کمیٹی

آزادکشمیر :بارش،برفباری کا سلسلہ شروع، ایس ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

چمن اور شمالی بلوچستان میں شدید برفباری سے سڑکیں بند، سیاح پھنس گئے

چمن اور شمالی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی شدید برفباری کے باعث نظامِ زندگی بری طرح متاثر ہو گیا ہے۔ برفباری کے نتیجے میں چمن سمیت متعدد علاقوں میں تمام شاہراہیں بند ہو گئی ہیں جبکہ سینکڑوں سیاح مختلف مقامات پر پھنس کر رہ گئے ہیں۔ سڑکوں کی بندش کے باعث

چمن اور شمالی بلوچستان میں شدید برفباری سے سڑکیں بند، سیاح پھنس گئے Read More »

کشمیر اورخیبرپختونخوا میں بارش و برفباری کی پیشگوئی، فلیش فلڈ کا خدشہ

کشمیر اورخیبرپختونخوا میں موسمی صورتحال کے باعث فلیش فلڈ کے خطرے سے متعلق جاری اطلاعات کے مطابق محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آج سے 24 جنوری تک ایک طاقتور مغربی سسٹم ملک کے بالائی علاقوں کو متاثر کر سکتا ہے۔ اس موسمی نظام کے زیر اثر خیبرپختونخوا اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں

کشمیر اورخیبرپختونخوا میں بارش و برفباری کی پیشگوئی، فلیش فلڈ کا خدشہ Read More »