موسم

وادی نیلم کی تازہ ترین سڑکوں کی صورتحال: برفباری اور بارش کا سلسلہ جاری

12 فروری 2025 : وادی نیلم کے موسم میں خوبصورت تبدیلی کے ساتھ برف باری کا ایک نیا سلسلہ شروع ہو گیا ہے تاہم ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے سفر کرنے والوں کے لیےچند ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نیلم، محکمہ موسمیات اور انتظامیہ کی فراہم کی گئی معلومات […]

وادی نیلم کی تازہ ترین سڑکوں کی صورتحال: برفباری اور بارش کا سلسلہ جاری Read More »

آزاد کشمیر: بارش اور برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں برف باری  کا سلسلہ جاری ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ حویلی کہوٹہ، جہلم ویلی ، وادی لیپہ، مظفرآباد اور گرد و نواح کے علاقوں میں صبح سویرے ہلکی بارش ہوئی جبکہ پہاڑوں پر تازہ برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا ۔ سیاحتی مقامات

آزاد کشمیر: بارش اور برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ Read More »

وادی نیلم، کالام ،مالم جبہ میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع، سوات کا موسم سرد

نیلم، سوات( نیوز ڈیسک)آزادکشمیر کی وادی نیلم ،سوات ، کالام اور مالم جبہ ، گلگت بلتستان کے پہاڑی علاقے استورسمیت مختلف علاقوں میں  برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا۔برفباری سے لطف اندوز ہونے کیلئے ملک بھر سے سیاح کالام اور مالم جبہ پہنچ گئے۔ میدانی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش جاری ہے،

وادی نیلم، کالام ،مالم جبہ میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع، سوات کا موسم سرد Read More »

پاکستان میں پہلا روزہ 2 مارچ بروز اتوار کو متوقع، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل ) پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند یکم مارچ کو نظرآنے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات نے پاکستان میں رمضان کا چاند نظر آنے کے حوالے سے پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں رمضان المبارک کا چاند یکم مارچ کو نظر آنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات

پاکستان میں پہلا روزہ 2 مارچ بروز اتوار کو متوقع، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی Read More »

آزاد جموں و کشمیرمیں موسم سرد اور ابر آلود ، بارش اور برفباری کی پیشگوئی

مظفرآباد: 10 فروری 2025،آزاد جموں و کشمیر میں آج موسم زیادہ تر ابر آلود رہنے کا امکان ہے جبکہ مختلف مقامات پر وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر حصوں پر خشک ہواؤں کا غلبہ ہے۔ تاہم آج شام یا رات

آزاد جموں و کشمیرمیں موسم سرد اور ابر آلود ، بارش اور برفباری کی پیشگوئی Read More »

مظفرآباد: آج رات بارش کی پیشگوئی، سردی میں اضافہ متوقع

محکمہ موسمیات کے مطابق مظفرآباد میں دن کے وقت موسم سرد اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے جبکہ رات کے وقت درجہ حرارت میں نمایاں کمی ہوگی جس سے سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج مظفرآباد میں دن کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت

مظفرآباد: آج رات بارش کی پیشگوئی، سردی میں اضافہ متوقع Read More »

کشمیر: بالائی علاقوں میں موسم ابر آلودساتھ برفباری متوقع ،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع میں آج موسم سرد اور خشک ہے جبکہ بالائی علاقوں میں برفباری اور ہلکی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہےجبکہ زیریں علاقوں میں خشک سالی نے پانی کی قلت اور بیماریوں کو بڑھا دیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے جو شہریوں

کشمیر: بالائی علاقوں میں موسم ابر آلودساتھ برفباری متوقع ،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی Read More »

حویلی آزادکشمیر میں موسم صاف، خشک اور سرد رہنے کا امکان، محکمہ موسمیات

حویلی کہوٹہ:، آزاد کشمیر کے ضلع حویلی میں زیریں علاقوں میں مطلع صاف جبکہ بالائی علاقوں میں موسم ابر آلود رہےگا حویلی میں خشک سالی اور بارش نہ ہونے کے باعث خشک سردی کی شدت برقرار ہے ، بالائی علاقوں میں خون جما دینے والی سردی برقرار ہے ، دوسری جانب کہوٹہ شہر میں صبح

حویلی آزادکشمیر میں موسم صاف، خشک اور سرد رہنے کا امکان، محکمہ موسمیات Read More »

محکمہ موسمیات : کشمیر میں اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کی صورتحال

آزاد جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں آج موسم  ملا جلا رہے گا جس میں دھوپ، بادل اور ٹھنڈی ہوائیں شامل ہیں۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق مظفرآباد میں آج دھوپ کے ساتھ مطلع صاف رہے گا اوردرجہ حرارت 19°C رہنے کا امکان ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 3 ڈگری سینٹی

محکمہ موسمیات : کشمیر میں اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کی صورتحال Read More »

حویلی کہوٹہ: موسمیاتی تبدیلی کے شدید اثرات

آزاد کشمیر کے ضلع حویلی کہوٹہ کے رہائشی موسمیاتی تبدیلیوں کے سنگین اثرات کا سامنا کر رہے ہیں۔ 7750 فٹ کی بلندی پر واقع یہ علاقہ ماضی میں برفباری کے لیے مشہور تھا مگر اس سال برفباری نہ ہونے کے برابر ہےجس کی وجہ سے نہ صرف موسمی نظام درہم برہم ہوا ہے بلکہ شہریوں

حویلی کہوٹہ: موسمیاتی تبدیلی کے شدید اثرات Read More »

Scroll to Top