موسم

ریشیاں لیپا روڈ پر برفانی تودہ گرنےکا خطرہ، محکمہ شاہرات نے وارننگ جاری کر دی

جہلم ویلی : محکمہ شاہرات جہلم ویلی نے شدید برف باری اور برفانی تودوں کے خطرے کے پیش نظر ریشیاں لیپا روڈ پر سفر کرنے والوں کے لیے ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ محکمہ شاہرات کے ترجمان راجہ مسرور خان نے کشمیر ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق […]

ریشیاں لیپا روڈ پر برفانی تودہ گرنےکا خطرہ، محکمہ شاہرات نے وارننگ جاری کر دی Read More »

آزاد کشمیر میں بارش اور برف باری، پاکستان کے مختلف علاقوں میں بھی بارش کا امکان

 آزاد کشمیر میں آج 25 فروری 2025 کو موسلا دھار بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا یہ سلسلہ رات دیر تک جاری رہنے کا امکان ہےجبکہ سرد ہواؤں کے باعث درجہ حرارت گرنے کی توقع ہے۔ مظفرآباد، وادی لیپہ، راولاکوٹ، باغ، نیلم ویلی اور کوٹلی سمیت دیگر

آزاد کشمیر میں بارش اور برف باری، پاکستان کے مختلف علاقوں میں بھی بارش کا امکان Read More »

مغربی ہواؤں کا نیا طاقتور سلسلہ داخل،ملک بھر میں بارشوں، پہاڑوں پربرفباری کا امکا ن

لیپہ ویلی (جی ایم بخاری) ملک میں مغربی ہواؤں کا ایک نیا اور طاقتور سلسلہ آج 24 فروری کی دوپہر سے داخل ہوگاجو وقفے وقفے سے یکم مارچ تک جاری رہے گا۔ اس دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں، شدید گرج چمک، بارش اور بعض مقامات پر شدید ژالہ باری کا امکان ہے

مغربی ہواؤں کا نیا طاقتور سلسلہ داخل،ملک بھر میں بارشوں، پہاڑوں پربرفباری کا امکا ن Read More »

وادی لیپہ میں غیر معمولی موسم: برف باری کی کمی سے پانی کی قلت متوقع

لیپہ ویلی: آزاد کشمیر کی خوبصورت وادی لیپہ میں اس سال موسم توقعات کے برعکس نظر آ رہا ہےجہاں ہر سال برفباری کے باعث راستے بند ہو جاتے تھے اور زندگی مفلوج ہو کر رہ جاتی تھی وہیں اس بار داؤ کھن-لیپہ روڈ اور اندرونی ویلی روڈ برف سے تقریباً خالی ہیں۔ حیرت انگیز طور

وادی لیپہ میں غیر معمولی موسم: برف باری کی کمی سے پانی کی قلت متوقع Read More »

آزاد کشمیر میں موسم خشک لیکن سردی کی شدت برقرار

مظفرآباد: آزاد کشمیر میں مسلسل بارشوں اور برفباری کے بعد آج موسم خشک مگرسرد ہے۔ بلند پہاڑی مقامات پر برفباری کا سلسلہ ابھی تھم گیا ہے تاہم سرد ہواؤں کے باعث درجہ حرارت میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے فراہم کی گئی معلامات کے مطابق مظفرآباد میں درجہ حرارت 10°C جبکہ

آزاد کشمیر میں موسم خشک لیکن سردی کی شدت برقرار Read More »

حویلی، بارش اور برفباری کا سلسلہ تھم گیا، مختلف شاہراہیں بحال

حویلی کہوٹہ ( عمربٹ ،کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کے حویلی میں رات گئے سے جاری بارش و برفباری کا سلسلہ تھم گیا۔ حالیہ برفباری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا۔ بلند و بالا پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔ حالیہ برفباری کے باعث بند بیشتر شاہرات کی بحالی کا کام مکمل کر

حویلی، بارش اور برفباری کا سلسلہ تھم گیا، مختلف شاہراہیں بحال Read More »

آزادکشمیر بھر میں باران رحمت، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ،رابطہ سڑکیں بند

حویلی، باغ،راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)طویل خشک سالی کے بعد حویلی، باغ، راولاکوٹ، ہٹیاں بالا، چکوٹھی، چناری ، نیلم ویلی ، جہلم ویلی ، وادی لیپا، آزاد کشمیر کے سیاحتی مقام پیر چناسی ، تولی پیر ، لسڈنہ، حاجی پیر ،بھیڈی کے پہاڑوں پر برفباری جبکہ میدانوں علاقوں میں باران رحمت کھل کر برسا جس سے طویل خشک سالی

آزادکشمیر بھر میں باران رحمت، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ،رابطہ سڑکیں بند Read More »

آزاد کشمیر میں شدید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی، نیا موسمی سلسلہ داخل

آزاد کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق نیا موسمی اسپیل داخل ہو چکا ہے جس میں 19 سے 21 فروری کے دوران شدید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کی گئی تھی۔ وادی لیپہ کے بالائی علاقوں اور پہاڑوں پر برفباری جاری ہےجبکہ زیریں علاقوں میں تیز بارش ہو رہی ہے ساتھ ہی مظفرآباد،

آزاد کشمیر میں شدید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی، نیا موسمی سلسلہ داخل Read More »

آزادکشمیر میں بارش وبرفباری،سردی بڑھ گئی،مظفر آباد میں بجلی بند

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) ریاستی دارالحکومتب مظفر آباد میں بارش  اور وادی نیلم میں برفباری کے باعث موسم خوشگوار ہونے کے ساتھ سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، ریاستی دارالحکومت میں بارش کی وجہ سے بجلی بھی معطل ہو گئی۔ مظفر آباد سمیت باغ راولاکوٹ، کوٹلی، میرپور میں رات گئے موسلا دھار بارش شروع ہوئی جو ابھی

آزادکشمیر میں بارش وبرفباری،سردی بڑھ گئی،مظفر آباد میں بجلی بند Read More »

نیلم میں برفباری، انتظامیہ الرٹ، سیاحوں کواحتیاطی انتباہ جاری

نیلم(کشمیر ڈیجیٹل) ریاست بھر میں بارشوں ، نیلم میں برفباری خدشہ کے پیش نظر انتظامیہ نے مقامی افراد اور سیاحوں کیلئے الرٹ جاری کردیا۔ ڈپٹی کمشنروچیئرمین ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نیلم ندیم جنجوعہ نے کا کہنا ہے کہ نیلم کے بالائی علاقوں وپہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی ہے۔ مقامی وسیاح حضرات دوران سفر احتیاط برتیں

نیلم میں برفباری، انتظامیہ الرٹ، سیاحوں کواحتیاطی انتباہ جاری Read More »

Scroll to Top